Khalid Zaman خالد زمان

  • Home
  • Khalid Zaman خالد زمان

Khalid Zaman خالد زمان Khalid Zaman

10/02/2024

دنیا کا واحد خطرناک ترین قیدی جس کے خوف سے ملک کی اسٹیبلشمنٹ سمیت تمام کرپٹ مافیا کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں

08/02/2024

ویلکم ٹو نیا پاکستان

آج رات نئے پاکستان کی پہلی رات ہے ✌❣️

05/02/2024

معزرت اہل کشمیر ہم خود آزاد نہیں ہے۔۔۔😭🙏

  ❤️✌️
02/02/2024

❤️✌️

ریحان زیب حان شہید😭😭😭
31/01/2024

ریحان زیب حان شہید
😭😭😭

17/01/2024

مصیبت انسان کو پریشان کرنے کے لیے نہیں بلکہ انسان کو بیدار کرنے کیلئے آتی ہے تاکہ انسان کا رابطہ اپنے رب سے برقرار رہے۔

14/01/2024
21/12/2023

بے گناہ بلوچ بہنوں پر رات کو شدید شیلنگ سے ثابت ہوتا ہے کے
موجودہ حکمرانوں کا تعلق فرغون اور یزید کے قبیلے سے ہے🖐👉

15/12/2023


13/12/2023

‏جنت کی دو بڑی نعمتیں:
ایک اللّٰہ کا دیدار دوسرا حضرت محمد کی سفارش
یا اللّٰہ! ہمیں دونوں نعمتیں نصیب فرما
🤲 آمین🤲

❤️
28/11/2023

❤️

28/11/2023

" اللّٰہ ہم سب کی مشکلوں کو دور فرمائے"

19/11/2023

آپکو ہمارے دل میں عُمر قید کی سزا دی جاتی ہے-!! ❣️😍

Khalid Zaman خالد زمان 🖤.

11/11/2023

‏زمین پر سب سے خوفناک دشمنوں میں سے ایک وہ ہے جو آپ کا دوست ہونے کا دکھاوا کرتا ہے۔۔۔!!!

22/10/2023

ابوبکرؓ میری جان
عمرؓ میری شان
عثمانؓ میری آن
علیؓ میرا ایمان کسی ایک صحابیؓ کے ساتھ بغض رکھنے والا مسلمان نہیں ہوسکتا ..!!

18/10/2023

ماں نہیں تو کچھ نہیں میرے مولا سب کی ماؤں کو لمبی صحت والی تندرستی والی زندگی عطاء فرما۔
🤲 آمین ثم آمین 🤲

18/10/2023

ایک طرف 57 مسلم ممالک خاموش ہیں دوسری طرف فلسطینی معصوم 3 ہزار شہید 5 لاکھ فلسطینی مسلمان بے گھر ہوگئے ہیں 💔

❤️❤️
16/10/2023

❤️❤️

11/10/2023

اس وقت غزہ کے پانی اور بجلی کو بند کر دیا ہے۔ میں پوچھتا ہوں انسانی حقوق کہاں ہیں؟
صدر رجب طیب ایردوان

09/10/2023

اس مشکل کی گھڑی میں پاکستان انشاءاللہ جلد ایک جذباتی نغمہ فلسطین مجاہدین کیلئے ریلیز کرے گا ۔

اسلامی ممالک کے سارے میزائل تیرے اس پتھر پھر قربان❤️❤️❤️
09/10/2023

اسلامی ممالک کے سارے میزائل تیرے اس پتھر پھر قربان❤️❤️❤️

یا اللّٰه فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی غیبی مدد فرما🤲آمین!!
08/10/2023

یا اللّٰه
فلسطین کے مظلوم مسلمانوں
کی غیبی مدد فرما🤲آمین!!

08/10/2023

⚠️
فلسطینی بھائیوں کے اس مشکل وقت میں پاکستان صرف گانا ہی ریلیز کر سکتا ہے
کیونکہ ہم خود غلام ہیں

08/10/2023

| سب سے بڑی حقیقت |

اللہ کا شکر ادا کرنے والا کبھی کسی کا محتاج نہیں ہوتا۔

07/10/2023

الحمداللّٰہ فلسطین نے اسرائیل پر حملہ کردیا ہے میں بطور مسلمان اس حملے کی حمایت کرتا ہوں فلسطینیوں کو
اللہ تعالٰی کامیابی عطا فرمائے آمین

01/10/2023

دل پاک نہیں تو پاک ہو سکتا نہیں انساں ✌️

ورنہ ابلیس کو بھی آتے تھے فرائض بہت ❤️

Good morning 🌞🌄❤️
25/09/2023

Good morning 🌞🌄❤️

😭😭
21/07/2023

😭😭




Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khalid Zaman خالد زمان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share