SMQ Multan

SMQ Multan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SMQ Multan, Media, Multan, .
(1)

25/03/2023

وائس چیئرمین پی ٹی آئی مخدوم شاہ محمود قریشی کا پی ٹی آئی کارکنوں کے لیے خصوصی پیغام۔
25-03-2023

اسلام آباد: سابق وزیرخارجہ و وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کی اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ مین پیشی کے لی...
08/02/2023

اسلام آباد: سابق وزیرخارجہ و وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کی اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ مین پیشی کے لیے آمد۔

وکلاء کی ٹیم بھی ان کے ہمراہ ہے

اسلام آباد؛ وائس چیئرمین پی ٹی آئی مخدوم شاہ محمود قریشی کی سینئر قیادت کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو۔
20/01/2023

اسلام آباد؛ وائس چیئرمین پی ٹی آئی مخدوم شاہ محمود قریشی کی سینئر قیادت کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو۔

وزیرِ اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان سے انکی رہائش گاہ پر وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف سابق وزیر خارجہ...
13/12/2022

وزیرِ اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان سے انکی رہائش گاہ پر وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف سابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی ملاقات

ملاقات کے موقع پر ترجمان وزیراعظم آزاد کشمیر توصیف عباسی بھی موجود تھے

وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کو آزاد کشمیر میں 31 سال بعد بلدیاتی الیکشن کے کامیاب انعقاد اور تحریک انصاف کی جیت پر مبارکباد دی

وزیرِ اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انہیں آزاد جموں و کشمیر کی تعمیر و ترقی کیلئے آئندہ کے لائحہ عمل سے آگاہ کیا

وزیراعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ حکومتِ آزاد جموں و کشمیر عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے ساتھ ساتھ، بھارتی قابض افواج کے مظالم کا سامنا کرنے والے، مقبوضہ کشمیر کے باسیوں کو درپیش مشکلات کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کیلئے کوشاں ہے۔ اس سلسلے میں امریکی سفیر اور یورپی پارلیمنٹ ممبران کا دورہ آزاد کشمیر انتہائی اہم رہا ہے

وزیراعظم آزاد کشمیر نے مزید کہا کہ اسلامی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل کے حالیہ دورے سے مسئلہ کشمیر کو تقویت ملی ہے

اس موقع پر شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کشمیریوں کے حقِ خود ارادیت کے حصول کی جدوجہد میں ان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے ، ہم کشمیریوں کی اس جدوجہد میں ان کی سیاسی، سفارتی و اخلاقی معاونت جاری رکھنے کیلئے پر عزم ہیں


عمران خان کی خواہش ہے اسمبلیوں کی تحلیل میں دیر نہ کی جائے، شاہ محمود قریشی    you
08/12/2022

عمران خان کی خواہش ہے اسمبلیوں کی تحلیل میں دیر نہ کی جائے، شاہ محمود قریشی
you

19/11/2022

آر کریں گے پار کریں گے تیر کے ٹکڑے چار کریں گے: شاہ محمود قریشی
Shah Mahmood Qureshi

سرائے عالمگیر بھی عمران خان کے ساتھ کہڑا ہوگیا! وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی کی قیادت میں حقیقی آزادی لانگ مارچ سر...
15/11/2022

سرائے عالمگیر بھی عمران خان کے ساتھ کہڑا ہوگیا!

وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی کی قیادت میں حقیقی آزادی لانگ مارچ سرائے عالمگیر پہنچنے پر عوام کی بھرپور شرکت۔



Shah Mahmood Qureshi

پاکستان تحریک انصاف کا حقیقی آزادی لانگ مارچ، منڈی بہاؤالدین کے مناظر، وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی کا شرکاء سے خط...
14/11/2022

پاکستان تحریک انصاف کا حقیقی آزادی لانگ مارچ، منڈی بہاؤالدین کے مناظر، وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی کا شرکاء سے خطاب۔
Shah Mahmood Qureshi
Makhdoom Zain Hussain Qureshi


14/11/2022

منڈی بہؤالدین ۔
وائس چیئرمین پی ٹی آئی مخدوم شاہ محمود قریشی کا حقیقی آزادی مارچ کے شرکاء کو دھواں دار خطاب ۔


Shah Mahmood Qureshi

منڈی بہاوالدین کی طرف سے مخدوم شاہ محمود قریشی کا تاریخی استقبال    Shah Mahmood Qureshi
14/11/2022

منڈی بہاوالدین کی طرف سے مخدوم شاہ محمود قریشی کا تاریخی استقبال


Shah Mahmood Qureshi

لاہور ۔  وائس چیئرمین پی ٹی آئی مخدوم شاہ محمود قریشی کی پی ٹی آئی کے اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی اور سینئر وکلاء کے ہ...
14/11/2022

لاہور ۔
وائس چیئرمین پی ٹی آئی مخدوم شاہ محمود قریشی کی پی ٹی آئی کے اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی اور سینئر وکلاء کے ہمراہ سپریم کورٹ رجسٹری لاھور کے باہر میڈیا سے گفتگو ۔

13/11/2022

‏اب غلامی نہیں چلے گی!!!

شکریہ کھاریاں کی غیور عوام 🇵🇰❤️




Zaryab SiddiQui PTI

کھاریاں آمد پر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور حقیقی آزادی مارچ کے شرکاء کا پرتپاک استقبال۔
13/11/2022

کھاریاں آمد پر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور حقیقی آزادی مارچ کے شرکاء کا پرتپاک استقبال۔


گجرات ۔ وائس چیئرمین پی ٹی آئی مخدوم شاہ محمود قریشی کی ڈیرہ مچھیانہ گجرات میں پاکستان پیرا میڈیکل اسٹاف اور ینگ ڈاکٹرز ...
13/11/2022

گجرات ۔
وائس چیئرمین پی ٹی آئی مخدوم شاہ محمود قریشی کی ڈیرہ مچھیانہ گجرات میں پاکستان پیرا میڈیکل اسٹاف اور ینگ ڈاکٹرز ایسوسیشن کے عہدیداروں سے ملاقات ۔

گجرات ۔ وائس چیئرمین پی ٹی آئی مخدوم شاہ محمود قریشی کی پی ٹی آئی رہنما چوہدری مدثر مچھیانہ کی رہائش گاہ ڈیرہ مچھیانہ گج...
13/11/2022

گجرات ۔
وائس چیئرمین پی ٹی آئی مخدوم شاہ محمود قریشی کی پی ٹی آئی رہنما چوہدری مدثر مچھیانہ کی رہائش گاہ ڈیرہ مچھیانہ گجرات میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو ۔

لالہ موسیٰ ۔ لالہ موسیٰ پہنچنے پر وائس چیئرمین پی ٹی آئی مخدوم شاہ محمود قریشی کا شاندار استقبال ۔  Shah Mahmood Qureshi
12/11/2022

لالہ موسیٰ ۔
لالہ موسیٰ پہنچنے پر وائس چیئرمین پی ٹی آئی مخدوم شاہ محمود قریشی کا شاندار استقبال ۔

Shah Mahmood Qureshi

گجرات ۔ وائس چیئرمین پی ٹی آئی مخدوم شاہ محمود قریشی کی رکن صوبائی اسمبلی پنجاب سلیم سرور جوڑا کی رہائش پر پی ٹی آئی کی ...
12/11/2022

گجرات ۔
وائس چیئرمین پی ٹی آئی مخدوم شاہ محمود قریشی کی رکن صوبائی اسمبلی پنجاب سلیم سرور جوڑا کی رہائش پر پی ٹی آئی کی سینئر قیادت کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو ۔

Shah Mahmood Qureshi

11/11/2022

امپورٹ حکومت نامنظور

وہ سوچ رہے تھے کہ ہم ڈر جائیں گے! حقیقی آزادی مارچ کا جگہ جگہ پرتپاک استقبال۔ گجرات میں پاکستان تحریک انصاف کے قافلے میں...
11/11/2022

وہ سوچ رہے تھے کہ ہم ڈر جائیں گے! حقیقی آزادی مارچ کا جگہ جگہ پرتپاک استقبال۔ گجرات میں پاکستان تحریک انصاف کے قافلے میں عوام کی بھرپور شرکت۔

ہر قدم اسلام آباد کی جانب!


10/11/2022

وزیر آباد سے نائب کپتان مخدوم شاہ محمود قریشی کی قیادت میں لانگ مارچ کا دوبارہ آغاز ہوا

جس میں وزیر آباد کی عوام نے بھرپور شرکت کی

اس حوالے سے مخدوم شاہ محمود قریشی کا خصوصی پیغام
Shah Mahmood Qureshi

اک دوجے کا تھامو ہاتھ، چلو چلو عمران کے ساتھ!
10/11/2022

اک دوجے کا تھامو ہاتھ، چلو چلو عمران کے ساتھ!


مخدوم شاہ محمود قریشی کا وزیر آباد میں لانگ مارچ کے  شرکاء سے خطاب
10/11/2022

مخدوم شاہ محمود قریشی کا وزیر آباد میں لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب

وائس چیئرمین پی ٹی آئی مخدوم شاہ محمود قریشی حقیقی آزادی مارچ کی قیادت کرنے کے لیے پی ٹی آئی کی سینئر قیادت کے ہمراہ باب...
10/11/2022

وائس چیئرمین پی ٹی آئی مخدوم شاہ محمود قریشی حقیقی آزادی مارچ کی قیادت کرنے کے لیے پی ٹی آئی کی سینئر قیادت کے ہمراہ باب القریش لاہور سے وزیر آباد روانہ۔



حقیقی آزادی کے لیے انشاء اللہ پورا پاکستان تیار ہےImran Khan Shah Mahmood Qureshi
09/11/2022

حقیقی آزادی کے لیے انشاء اللہ پورا پاکستان تیار ہے
Imran Khan
Shah Mahmood Qureshi

وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت پنجاب آفس میں آزادی لانگ مارچ کے حوالہ سے اجلاس.
07/11/2022

وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت پنجاب آفس میں آزادی لانگ مارچ کے حوالہ سے اجلاس.

06/11/2022

جہاں گولی چلاٸی تھی وہی سے لانگ مارچ شروع کریں گے
شاہ محمود قریشی کا چلنج✌
Shah Mahmood Qureshi

انشاءاللہ منگل سے حقیقی آزادی مارچ کا سلسلہ وہیں سے شروع ہوگا جہاں ان بزدلوں نے ہمارے قائد عمران خان پر قاتلانہ حملہ کیا...
06/11/2022

انشاءاللہ منگل سے حقیقی آزادی مارچ کا سلسلہ وہیں سے شروع ہوگا جہاں ان بزدلوں نے ہمارے قائد عمران خان پر قاتلانہ حملہ کیا اور معظم شہید کا خون بہا۔ میرے لئے باعث ِاعزاز ہے کہ میں اس قافلے کی پنڈی تک قیادت کرونگا جہاں سے چئیرمین عمران خان خود رہبری کے فرائض سرانجام دیں گے.
Imran Khan
Shah Mahmood Qureshi

06/11/2022

آزادی مارچ منگل کو وزیرآباد سے دوبارہ شروع ہوگا!
چیئرمین عمران خان نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ جی ٹی روڈ سے راولپنڈی تک لانگ مارچ کی قیادت مخدوم شاہ محمود قریشی کریں گے۔ مخدوم شاہ محمود قریشی کی قیادت میں لانگ مارچ راولپنڈی پہنچے گا۔

راولپنڈی پہنچنے کے بعد چیئرمین عمران خان خود لانگ مارچ کی قیادت کریں گے۔
Shah Mahmood Qureshi

06/11/2022

جی ٹی روڈ سے راولپنڈی تک لانگ مارچ کی قیادت ہمارے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کریں گے۔ میں ڈائریکٹ راولپنڈی میں جوائن کرونگا لانگ مارچ کو۔

عمران خان نے باقاعدہ اعلان کر دیا
Imran Khan
Shah Mahmood Qureshi
Makhdoom Zain Hussain Qureshi

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SMQ Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share