Kuch Taswerain Bolti Nahi Chekhti Hain,

  • Home
  • Kuch Taswerain Bolti Nahi Chekhti Hain,

Kuch Taswerain Bolti Nahi Chekhti Hain, The Feelings of Poor Peoples,
Respect the poor.

تمھارے دستار داغ ہیں یہ ، چادروں پہ ظلم کرے گا میں جا رہی ہوں عدل کے دفتر ، میرا انصاف خدا کرے گا (بارکھان ، بلوچستان)
21/02/2023

تمھارے دستار داغ ہیں یہ ، چادروں پہ ظلم کرے گا
میں جا رہی ہوں عدل کے دفتر ، میرا انصاف خدا کرے گا
(بارکھان ، بلوچستان)

❤️بڑا بھائی ❤️ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہو یا نہ ہو لیکن "بڑا بھائی" کی جوانی ضرور ہوتی ہے ۔ اس لیے اپنے ب...
25/12/2022

❤️بڑا بھائی ❤️
ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہو یا نہ ہو لیکن "بڑا بھائی" کی جوانی ضرور ہوتی ہے ۔ اس لیے اپنے بڑا بھائی کی قدر کیجیۓ.
یہ وہ درخت ہیں جو اکھڑ جائیں تو پھر کبھی نہیں لگتے۔

22/12/2022
*ہاتھوں میں اپنی شناخت سجائے، اپنے وجود سے بھی شرمندہ یہ لوگ، آٹے کے ایک تھیلے کی خاطر محض اس لئے انتظار ہیں*۔  کہ غلطی ...
04/10/2022

*ہاتھوں میں اپنی شناخت سجائے، اپنے وجود سے بھی شرمندہ یہ لوگ، آٹے کے ایک تھیلے کی خاطر محض اس لئے انتظار ہیں*۔ کہ غلطی سے انسان پیدا کئے جاچکے اور ہزار کوششوں کے باوجود، گھاس حلق سے اتارنے میں ناکام ہیں۔*
ریاست ان کو نوید سناتی ہے کہ خوش نصیب ہو کہ سکون کی نیند سوتے ہو اور ریاستی مولوی یہ کہہ کر ڈراتا ہے کہ تمہارے گناہوں کی وجہ سے اللّٰہ نے خصوصی عذاب بھجوایا ہے۔
پھٹے کپڑے پہنے، جھولی پھیلائے، قطار در قطار یہ انتظار ہرگز آپ کا مقدر نہیں، بلکہ آپ کے حصے کا نوالہ آپ کے رہنماؤں نے چُرا لیا ہے تو اگلی بار جب یہی شناختی کارڈ اپنے ہاتھوں میں لے کر ووٹ کی قطار میں کھڑے ہوں تو ایک بار ان رہبروں کے بارے میں ضرور سوچنا، جن کی بدولت آج آپ کا یہ حال ہوا ہے۔
"‏یتیم ہوگیا ہے عدل کا جہاں ⚖
زمانہ پھر سے عمر بن خطابؓ چاہتا ہے۔"

Is ki Bhe Sun Le Koi…..
29/08/2022

Is ki Bhe Sun Le Koi…..

Ameeen
10/08/2022

Ameeen

Ameen
10/08/2022

Ameen

ایک بار زرور پڑھےُاور اگے شیر کرتے جائں۔۔۔۔۔
03/08/2022

ایک بار زرور پڑھےُاور اگے شیر کرتے جائں۔۔۔۔۔

اس ملک میں انصاف  ھمیشہ ھی مافیا کی رکھیل رھا 😓😓دو قومی نظریہ۔۔
06/07/2022

اس ملک میں انصاف ھمیشہ ھی مافیا کی رکھیل رھا 😓😓

دو قومی نظریہ۔۔

06/07/2022







‏ہوتی نہیں جو قوم 150 کے لیٹر پہ خوش250 کا لیٹر ہی فقط ان کی سزا ہے
30/06/2022

‏ہوتی نہیں جو قوم 150 کے لیٹر پہ خوش250 کا لیٹر ہی فقط ان کی سزا ہے

Address


Telephone

03024040128

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kuch Taswerain Bolti Nahi Chekhti Hain, posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share