Poetry Lovers

  • Home
  • Poetry Lovers

Poetry Lovers That page is about Love poetry, sad poetry and romantic poetry.

17/11/2023

" کِتنے عرصے سے بُھلانے میں لگے ہیں تُجھ کو ، پھر کوئی شعر تیری یاد دِلا دیتا ہے! ۔ " 💔🙂

✨
17/11/2023

04/04/2023
03/04/2023

رمضان المبارک کی 13th سحری مبارک "❤️

"اس مبارک مہینے کے صدقے اللّہ پاک سب بیماروں کو شفا کاملہ عطا فرمائے آمین۔"🙂❤️

03/04/2023

" ہمارے مُعاشرے کا المیہ ہے کہ ؛ بیٹی کی نِسبت سے داماد کو تو بیٹا مانتے ہیں مگر بیٹے کی نِسبت سے بہو کو بیٹی نہیں مانا جاتا! ۔ " 🖤🙂

03/04/2023

‏میں جب بھی سوچتا ہوں، کپکپا سا جاتا ہوں
حضورؐ آپ میرے واسطے بھی روئے تھے!
❤✨

03/04/2023

ایسا ہو سکتا ہے؟؟؟
کیسی شخص کو دیکھا نہیں ملاقات نا کی ہو!
مگر اس کے الفاظ پڑھ کر اس کی ذات سے عشق ہو جائے✨🖤

یا اللّٰه جو لوگ پریشان ہیں اور تیری مدد کے طلب گار ہیں ان کی مشکلوں کو آسان بنا اور ان کی غیب سے مدد فرما آمین
03/04/2023

یا اللّٰه جو لوگ پریشان ہیں اور تیری مدد کے طلب گار ہیں ان کی مشکلوں کو آسان بنا اور ان کی غیب سے مدد فرما آمین

03/04/2023

مرد عورت کی محبت میں کچھ بھی کر سکتا ہے سوائے اپنی اماں ابا سے شادی کی بات کرنے کے ۔"💔🙂

03/04/2023

وضو سے شکل قرآن سے عقل ،اور نماز سے نسل صاف ہوتی ہے اللہ ہمیں ان تینوں کا پابند بنائے
آمین

03/04/2023

معلوم نہیں ہم کتنے گناہگار ہے
لیکن اے میرے رب 🤲 اس رمضان کے صدقے ہمارے سارے گناہ معاف فرما۔
👇👇
آمین🤲🤲

⚡
12/03/2023

Alhamdulillah ✨
11/03/2023

Alhamdulillah ✨

☘️
11/12/2022

☘️

🥀
07/12/2022

🥀

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Poetry Lovers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share