Upper dir levies

  • Home
  • Upper dir levies

Upper dir levies DIR LEVIES Read and share curunt affears About the levies force on this page
THINKS

19/09/2024
25/06/2024

سبق آموز

09/02/2024

48 گھٹنوں سے مسلسل ذمہ داریاں سر انجام دینے والے تمام سرکاری ملازمین لیویز پولیس فوج اور معماران قوم کو سلام کو 🙋

🇵🇰❤️

24/04/2023

وردی والوں کی عید

ڈیوٹی پر مامور سب بایوں کو سپیشل عید موبارک
22/04/2023

ڈیوٹی پر مامور سب بایوں کو سپیشل عید موبارک

14/12/2022

اللہ تعالیٰ کی قدرت بے انتہاء ہے

 #دیرخاص:ضلعی پولیس آفیسر جناب طارق سُہیل خان مروت صاحب نے بہترین ڈیوٹی انجام دینے کے بنیاد پر دیر لیویز فورس کے انتہاٸی...
26/10/2022

#دیرخاص:ضلعی پولیس آفیسر جناب طارق سُہیل خان مروت صاحب نے بہترین ڈیوٹی انجام دینے کے بنیاد پر دیر لیویز فورس کے انتہاٸی ایماندار اہلکار الطاف خان کو نقد انعام اور توصیفی سرٹیفکیٹ پیش کیا۔
۔۔۔۔۔

Command of dir Levies upper Dir
06/10/2022

Command of dir Levies upper Dir

آج کی تصویر دیر لیویز
30/08/2022

آج کی تصویر
دیر لیویز

 #دیرخاص آج مورخہ 13/08/022.پرصوبیدار میجرجناب نصیراللہ صاحب نےبوقت 12:30 بجہلیویز  کمبائین چیک پوسٹ خگرام کادورہ کیا وہ...
13/08/2022

#دیرخاص
آج مورخہ 13/08/022.پرصوبیدار میجرجناب نصیراللہ صاحب نے
بوقت 12:30 بجہ
لیویز کمبائین چیک پوسٹ خگرام کادورہ کیا وہاں پر حاضری دیکھی اور ڈیوٹی کی ہدایات جاری کیا

07/08/2022

گزشتہ روز شہید ہونے والے دیر لیوی فورس کےجوان سپاہی باچا روان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ۔شہید جوان کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔اور پورے سرکاری اعزاز کیساتھ سپردِ خاک کیا گیا ۔نماز جنازہ میں بالا افسران کیساتھ ساتھ کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔اللہ پاک ہمارے شہید جوانوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے ۔اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطاء فرمائے آمین ثمہ آمین ۔
منجانب:لیــــوی فـــورس اپر دیر

مالاکنڈ لیویز کی کامیاب کاروائی ہیومن رائٹس ایکٹویسٹ و معروف سوشل ورکر محمد زادہ آگرہ وال کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم  نث...
28/06/2022

مالاکنڈ لیویز کی کامیاب کاروائی ہیومن رائٹس ایکٹویسٹ و معروف سوشل ورکر محمد زادہ آگرہ وال کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم نثار گرفتار۔۔۔

صوبیدار میجر سوات لیویز
21/05/2022

صوبیدار میجر سوات لیویز

اسسٹنٹ کمشنر صاحب واڑئ
19/05/2022

اسسٹنٹ کمشنر صاحب واڑئ

04/05/2022

Pak levies

31/03/2022

جو بھی جیتے بیشک اپنی جیت کی خوشی منائے لیکن ہوائی فائرنگ سے اجتناب کریں۔
اپ کی فائرنگ کسی کی جان بھی لے سکتی ہے۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Upper dir levies posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share