اِنَّ اللّٰہَ عَلٰی قُلِّ شَئِِِ قَدِیر
یمنی بچی اپنے بھائی کو جو کہ سعودی عرب میں کام کرتا ھے اسے شکایت کر رہی ہے کہ اس کے سارے پرندے 🐥🐦🕊بلی کھا گئی🐈 اور رد و عمل کے طور پر بلی کو قتل کرنے اور قید کرنے کی دھمکی دے رہی ھے
اور مجھے میرا سلام کہو اے حرم کی طرف جانے والے....... اور میرے لیے دعا کرو اور قوموں کو سلام کرو
کعبہ کو دیکھو، یہ کیسا مقام ہے......... روشنی اور عظمت اس کا احاطہ کرتی ہے۔
میرا رب اس کی حفاظت کرتا ہے اور اس کا خیال رکھتا ہے.... اس سے پہلے مجھے یاد رکھنا اور میرے لیے دعا کرنا
اے صفہ سے مروہ تک دوڑانے والے اے زمزم پینے والے مجھے دعوت کے ساتھ یاد کر
اے کوہِ رحمت پر چڑھنے والے، اے ہجوم کے درمیان چلتے ہوئے، اپنے رب سے رحم مانگو، اس سے پہلے مجھے یاد کرو، اور مجھ سے دعا کرو۔
اور مجھے میرا سلام کہو اے حرم کی طرف جانے والے....... اور میرے لیے دعا کرو اور قوموں کو سلام کرو
کعبہ کو دیکھو، یہ کیسا مقام ہے......... روشنی اور عظمت اس کا احاطہ کرتی ہے۔
میرا رب اس کی حفاظت کرتا ہے اور اس کا خیال رکھتا ہے.... اس سے پہلے مجھے یاد رکھنا اور میرے لیے دعا کرنا
مبارک ہو مبارک ہو تم ہادی جا رہے ہو..... گرام نے مجھے میرے دل کے لیے فرشتہ بنا دیا
شائستگی اور احترام کے ساتھ باب السلامی سے داخل ہوں۔
طہٰ التہمی کو سلام کہو اور ان سے شفاعت طلب کرو
آہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے مالک خالق رازق
کرم فرما ، میرے گناہ معاف فرما دے
اور اللہ کی رحمت ہر چیز سے بڑی ہے
رزق کا وعدہ اللہ کا
دانے دانے پر لکھا ہے کھانے والے کا نام
سورۃ : طہ آیت : 111
قارى : ألشیخ عبداللہ کامل
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ ❤
تھانہ شمالی چھاونی
سرکل شمالی چھاؤنی
ڈویژن کینٹ
مورخہ 13/05/23
بوقت 11/30 بجے دن
*رپورٹ متعلق تلخ کلامی، گالم گلوچ مابین ASP تیمور SDPO سرور روڈ و ملازمان اینٹی رائٹ فورس*
*تفصیل:*
سر تحریر ہیکہ امروز وزیراعظم پاکستان کی جناح ہاؤس آمد کے سلسلے میں جناح ہاؤس افشاں چوک لگائی گئی اینٹی رائٹ فورس کی پلاٹون نمبر 42 گروپ نمبر 3 کے جوان اپنی ڈیوٹی پر کھڑے تھے۔ اس دوران ASP تیمور خان SDPO سرور روڈ پوائنٹ پر آئے۔
1_کنسٹیبل مجاہد 18801
2_ کنسٹیبل شارخ 21625
3- کنسٹیبل شاہد 11893
مندرجہ بالا ملازمان کو اچھی ڈیوٹی نہ کرنے پر ASP صاحب نے ان کی سرزنش شروع کر دی۔
اسی دوران ASP تیمور صاحب اور اینٹی رائٹ فورس کے جوانوں کے مابین تلخ کلامی شروع ہو گئی جبکہ ASP صاحب نے جوانوں کو گالم گلوچ کیا اور جوانوں کو سر اور بازوؤں پر سٹک مارنی شروع کر دی اور سٹک ٹوٹ گئی ہے۔
بعد ازاں ASP صاحب فوری طور پر اپنی گاڑی پر موقع سے چلے گئے ہیں. ASP صاحب کے متعلق اینٹی رائٹ فورس کے جوانوں میں کافی غم وغصہ پایا جا رہا ہے۔
سابق وزیراعظم عمران خان کی میڈیا سے گفتگو
لاہور کے کور کمانڈر ہاؤس میں مظاہرین توڑ پھوڑ کے ساتھ لوٹ مار بھی کی اور لوگ چیزیں اٹھا کر اپنے ساتھ لے گئے۔ ایک شخص کور کمانڈر ہاؤس میں رکھا مور بھی اٹھا لایا۔
وہ جو اَحمدﷺ بھی ہیں اور مُحمدﷺ بھی ہیں،
اُنﷺ پہ لاکھوں درود، اُنﷺ پہ لاکھوں سَلام،
My heart can't contain this cuteness🥺😍😍