This post is about Marketing
جب کسی برانڈ (brand) کی جڑیں براہ راست صارفین میں ہوں تو پھر کسی ڈیلر یا ڈسٹری بیوٹر کے چھوڑنے یا مستعفی ہونے سے فرق نہیں پڑتا۔ لوگوں کا اعتماد برانڈ پر ہوتا ہے ڈیلر یا ڈسٹری بیوٹر پر نہیں ہوتا۔
یونی لیور Unilever کمپنی لائف بوائے بناتی ہے۔ یہ صابن عوام میں مقبول ہے۔ لوگ نام لیکر دکاندار سے مانگتے ہیں۔ اگر لاہور کا ڈسٹری بیوٹر کمپنی چھوڑ دے تو یونی لیور کو فرق نہیں پڑے گا۔ دس اور ڈسٹری بیوٹر لائن میں کھڑے ہیں۔
12/07/2022
اب پتہ چلا...؟
کہ پاکستان میں الیکشن کو "جنرل الیکشن" کیوں کہتے ہیں.. 😂
12/07/2022
12/07/2022
میری پوسٹیں, , صرف نارمل سی ہیں, کوئی افلاطونی نہیں لیکن قوم پاکستان کے دل کی آواز ہیں
Be the first to know and let us send you an email when DHA Islamabad Residents posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.