Apna pyara Mianwali news اپنا پیارا میانوالی نیوز

  • Home
  • Apna pyara Mianwali news اپنا پیارا میانوالی نیوز

Apna pyara Mianwali news اپنا پیارا میانوالی نیوز میانوالی نیوز

اگر سگریٹ کے پیکٹ پر یہ تصویر لگا دی جاۓ ،  تو شاید سارے  مرد سگریٹ کا نشہ کرنا چھوڑ دیں گے ۔۔۔۔😛🤣😜😂😎
30/07/2024

اگر سگریٹ کے پیکٹ پر یہ تصویر لگا دی جاۓ ، تو شاید سارے مرد سگریٹ کا نشہ کرنا چھوڑ دیں گے ۔۔۔۔😛🤣😜😂😎

23/08/2023
05/08/2023

عمران خان کی گرفتاری پر وہ لوگ بھی خوش ہو رہیے ہیں جنکی باجیوں کی ڈیلیوری خان صاحب کے دیے ہوئے صحت کارڈ پر ہوتی تھی
افسوس 😭

08/04/2022

عزیر بلوچ رزلٹ صفر
عابد باکسر رزلٹ صفر
ڈاکٹر عاصم رزلٹ صفر
شرجیل میمن رزلٹ صفر
کرنل جوزف رزلٹ صفر
ریمنڈ ڈیوس رزلٹ صفر
مجید رکن بلوچستان اسمبلی پولیس اہلکار کا قتل رزلٹ صفر
انسپکٹر اعجاز قتل رزلٹ صفر
ماڈل ایان علی رزلٹ صفر
12 مئی قتل عام رزلٹ صفر
احد چیمہ ریمانڈ پر ریمانڈ رزلٹ صفر
فواد حسن فواد صرف ریمانڈ رزلٹ صفر
منشی اسحاق ڈالر رزلٹ صفر
راجہ رینٹل کیس رزلٹ صفر
نیو بینظیر ائیر پورٹ کرپشن کیس رزلٹ صفر
رئیسانی حرام کمائی گھر سے برآمد رزلٹ صفر
ایم کیو ایم غداری کیس ثبوت موجود رزلٹ صفر
ایم کیو ایم دہشتگردی را فنڈنگ ثبوت موجود رزلٹ صفر
اصغر خان کیس رزلٹ صفر
شہد کی بوتل رزلٹ صفر
بلدیہ ٹاون رزلٹ صفر
ماڈل ٹاون رزلٹ صفر
شاہ رخ جتوئی کیس رزلٹ صفر
راؤ انوار ناحق قتلِ عام ثبوت موجود رزلٹ صفر
56 کمپنی سکینڈل رزلٹ صفر
صاف پانی کرپشن کیس رزلٹ صفر
سستی روٹی تندور کرپشن رزلٹ صفر
کلبھوشن یادیو دشمن جاسوس رزلٹ صفر
ٹڈاپ کرپشن کیس رزلٹ صفر
بابر غوری ایم کیو ایم کیس رزلٹ صفر
گستاخ بلاگرز کیس آزاد رزلٹ صفر

ارسلان افتخار کیس رزلٹ صفر
حافظ عبد الکریم کرپشن کیس رزلٹ صفر
حسین حقانی کیس رزلٹ صفر
پرویز رشید غداری کیس رزلٹ صفر
جیو ٹی وی غداری کیس رزلٹ صفر
اور نجانے ان جیسے ہزاروں کیس امیروں، وڈیروں، جاگیرداروں اور بزنس مینوں کے رزلٹ صفر

مگر غریب آدمی کے لئے قانون فرعون بن جاتا ھے
عدالت ذلالت بن جاتی ھے
انصاف تو ملتا ھی نہیں
ہزاروں بے گناہ قید میں ہیں اور گناہ گار آزاد

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں

یہاں کوئی غریب آدمی ادارے پر تنقید کر لے تو غداری میں دھر لیا جاتا ہے مگر الطاف بھائی آزاد، زرداری اینٹ سے اینٹ بجائے آزاد، پرویز رشید آزاد، میٹر ریڈر شاہ صاحب آزاد، حسین حقانی آزاد، اسفند یار ولی آزاد، محمود خان اچکزئی آزاد، سپریم کورٹ پر حملہ کرنے والے آزاد، تھانوں پر حملہ کر کے اپنے بندے چھڑوانے والے آزاد، ناکے پر کھڑے پولیس اہلکاروں پر شراب کے نشے میں دھت گاڑیاں چڑھانے والے آزاد

کیا سسٹم ھے میرے ہم وطنوں
بڑے پھنستے نہیں
چھوٹے بچتے نہیں

کیا کبھی ھم بھی انصاف کو ھوتا دیکھیں گے۔
شاید شرم آ جائے خان کا ساتھ دو سسٹم سے لڑ رہا ہے ...

28/03/2022

جس گھر کے مرد لندن بھاگ جاٸیں اور عورت سٹیج پر کھڑی ہوکر I love you بولے وہاں پٹواری ہی پیدا ھوں گے ٹیپو سلطان نہیں🤔

27/03/2022

‏آج عمران خان واقعی کہہ سکتا ہے کہ

مجھے ہار جیت سے غرض نہیں
میری جنگ تھی سو میں لڑ گیا

خدا کے عجیب بندو !مان لیتے ہیں کہ عقل و دانش تمہارے قبیلے سے کوچ کر گئی ہے،فہم و ادراک کا تمہاری بستی سے گزر نہیں ہوا ہے...
07/03/2022

خدا کے عجیب بندو !

مان لیتے ہیں کہ

عقل و دانش تمہارے قبیلے سے کوچ کر گئی ہے،فہم و ادراک کا تمہاری بستی سے گزر نہیں ہوا ہے۔

تسلیم کرلیتے ہیں کہ

اچھے برے میں تمیز کا ذوق تم سے چھین لیا گیا ہے،صحیح سمت کھڑے ہونے کی توفیق سلب کی گئی ہے۔

اعتراف کر لیتے ہیں کہ

تمہارے ذہنوں پر غلامی کے دبیز پردے پڑے ہوئے ہیں،تمہاری سوچوں پر جہالت کے قفل پڑے ہوئے ہیں۔

پھر بھی یہ نوبت نہیں آنی چاہئے کہ

اس بندے کے مقابل تم ڈاکو زداری کے لونڈے اور مفرور نوازے کی چڑیل کو لا کھڑے کروگے؟

"قسم ہے زمانے کی انسان خسارے میں ہے"

عالی جناب  صدر یوکرین صاحب ۔شروع سے ہی عالم بشریت  میں ۔انسانوں کے اس  جہاں میں یہ دستور چلا آ رہا ھے کہ اپنے حصے کی مصی...
26/02/2022

عالی جناب صدر یوکرین صاحب ۔شروع سے ہی عالم بشریت میں ۔انسانوں کے اس جہاں میں یہ دستور چلا آ رہا ھے کہ اپنے حصے کی مصیبت خود ہی جھیلنا پڑتی ھےاور اپنی جنگ خود ہی لڑنا پڑتی ھے دوسروں کے لارے اور سہارے پر جو بھی رہا وہ پچھتایا اور رویا
1971 میں ہم پاکستانی بھی امریکی بحری بیڑے کا انتظار کرتے رہے ۔لیکن اُس کا پیٹرول ختم ہو گیا اور ہم دیکھتے ہی رہ گئے
لیکن پھر ہم نے فیصلہ کر لیا کہ باقی ترقی کریں نہ کریں ایٹم بم بنانا ہی بنانا ھے اور بحری بیڑے بھی اپنے بنانے ہیں تاکہ کسی کا انتظار نہ کرنا پڑے
دوسری بار اسی امریکہ نے ہم غریبوں سے ڈھیر سارے پیسے لے کر ایف سولا دینے تھے لیکن ہم غریبوں کا پیسہ لے کر طیارے دینے سے مُکر گیا اور ہم دیکھتے رہ گئے
اور بعد میں ہمارے بے غیرت حکمرانوں نے اس پیسے کے عوض گندم لے لی۔یعنی جہاز نہ سہی دانے ہی سہی
لیکن فوج نے ایک بار پھر فیصلہ کیا کہ ہم جہاز بھی اپنے بنائیں گے اور ہم نے وہ سنگ میل بھی عبور کر لیا اب ہم جے ایف تھنڈر بنا رہے ہیں اور دنیا کو بیچ بھی رہے ہیں
اور دنیا کا جدید ترین تیز ترین ٹینک بھی اب اپنا ہی ھے جسے دنیا الخالد ٹینک کہتی ھے
اے یوکرین کے صدر جب کبھی مصیبت سے نکلنا نصیب ہوا تو ایک چکر پاکستان کا ضرور لگانا کیونکہ یہاں ایک گندی نسل بھی تھوڑی بہت آباد ھے جو دن رات اپنے گندے سیاسی لیڈروں کی محبت میں فوج کے خلاف بھونکتی رہتی ھے اور کبھی کہتی ھے ایٹم بم نیوکلر بم یا ٹینک یا جنگی ساز و سامان کی کیا ضروت ھے ۔آپ تشریف لانا اور ان کو سمجھانا کہ کیا ضرورت ھے ۔۔۔۔

25/10/2021

چالیس سال سےقرضہ لےکرسبسڈی والی روٹی کھانے والوں
غیرت اور عزت والی روٹی کی طرف جاتے ہوئےتکلیف تو ہوگی
❤🌹عمران خان🌹❤

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن...😢بہت دکھ بھری خبر سنی ہے برادر۔اللہ کریم اسکے والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔...
20/10/2021

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن...😢
بہت دکھ بھری خبر سنی ہے برادر۔
اللہ کریم اسکے والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین
رانا عثمان لیاقت کلور کوٹ۔(‏کمیشنڈ آفیسر لیفٹننٹ).
یہ بھائی تحصیل کلورکوت ضلع بھکرکا رہائشی تھا اور ایک ایسے غریب باپ کا بیٹا تھا جو اپنی محنت مزدوری اور سموسے بیچ کر اپنے بیٹے کو یہاں تک پہنچایا تھا جو کچھ عرصہ پہلے آرمی میں کمیشنڈ آفیسر بھرتی ھوا جسکا اسکے دوستوں کو دکھ تھا اور وہ برداشت نہیں کر پا رہے تھے۔
بالآخر اب یہ بیچارہ اپنی ٹریننگ مکمل کر کے پاس آؤٹ ہوکر گھر آیا ہے اور دو دن بعد اس نے کراچی جا کر اپنی پہلی ڈیوٹی سٹارٹ کرنی تھی لیکن چند دن پہلے اسکو اپنے انہی ظالم۔منافق دوستوں نے دھوکہ دیا ہے اسکو اغوا کر کے قتل کر دیا ہے اور اپنی حسد مٹائی ہے اور اسکی نعش کو نہر میں پھینک دیا ہے۔لواحقین ابھی تک نعش تلاش کر رہے ہیں۔

اتھاں سولی دے تختے تے..😭
پئے چڑھیدن یار ، یاراں کوں...💔😭

عثمان کا پاسنگ آؤٹ کے بعد اپنی ماں کو آخری الوداعی سلام تھا جو اس نے اپنی ماں کو پراپر مارچ کر کے پیش کیا اور بتایا کہ ماں میں ٹریننگ میں آفیسرز کو ایسے سلامی دیتا تھا جسکی اس نے ویڈیو بھی ریکارڈ کروائی۔۔۔
اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔۔اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔۔۔ 😭🤲😭

19/10/2021

‏یہ قوم نا قرضہ لینے پر راضی ہے نا ٹیکس دینے پر راضی ہے
اور نا ہی تھوڑی سی مہنگائی برداشت کرنے پر راضی ہے اتنی غیرت والی قوم پچھلے 35 سال سے کہاں تھی۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna pyara Mianwali news اپنا پیارا میانوالی نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share