ژوب سٹی نیوز 🥀
ژوب کے بلدیہ چیئرمین اور چیف سلیم نے افغان ہوٹل والے کے ساتھ لین دین کر کے اڈے یونین کے ہوٹل کو آٹھ لاکھ روپے میں سودا کر کے بھیج دیا
کوئٹہ🥀جمعیت علمائے اسلام ف کے ایم پی اے ڈاکٹر نواز کبزئی بلوچستان اسمبلی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
شمولیتی پروگرام جمعیت سے مستعفی۔
کاکڑخراسان کے حاجی رحمت خان قلندرخیل مردانزئ سمیت پورے خاندان جمعیت سے مستعفی ھوکر مٹھاخان کاروان میں شمولیت کا اعلان کر رھے ھیں۔
ژوب سٹی نیوز 🥀
ہمیں ایسے نوجوان مخلص لیڈر کی قدر کرنی چاہیے جو اپنے قوم کیلئے دل میں اتنی فکر اور غم رکھتے ہیں ایسے نوجوان بہت کم ملتے ہیں انشاءاللہ بہت جلد اپنے نوجوان طبقے کو اور قوم کو ترقی کی راہ پر لے جائیں گے
خبرہ وارہ پہ خبرہ کہ خوند دی
پروگرام تو وڑ گیا
😊😊😊😊🙄🙄🙄😜😜😜
ژوب سٹی نیوز 🥀
ضلع شیرانی انتخابی سروے ۔۔ لوگوں کی دلچسپ رائے ۔۔
اپنا رائے دی ۔
رپورٹ۔پیام خروٹی /اسلم خان
شیمولتی پروگرام سے خطاب 🥀
ژوب سٹی نیوز.🥀
🌷باپ پارٹی کے ضلعی صدر فخرے ژوب حاجی شاہ زمان کاکڑ ❤️👍
(اسلم خان)
ژوب سٹی نیوز 🥀
بلوچستان عوامی پارٹی ژوب کے ضلعی صدر حاجی شاہ زمان کاکڑ پاکستان زندہ باد اور پاک فوج کی حمایت میں ریلی کی قیادت کر رہے ہیں۔۔۔
اسلم خان
اے لعینوں ، لوطیو اور ڈالرز کے پجاریو جس طبقے کے حقوق کے تحفظ کے لیے تم لوگ قانون پاس کرواچکے ہو تمھارا مقصد بلاشبہ کچھ اور ہے۔ 😑😏
Zhob City news
*افغانستان کے علاقے پل خمری میں گدھا مسجد میں داخل ہونے پر نمازیوں نے فائرنگ کرکے گدھا مار دیا۔*
*گدھے کے مالک نے نمازیوں پر فائرنگ کرکے 13 نمازی ھلاک کردیے۔*
*جواب میں نمازیوں نے بھاری اسلحے کے استعمال سے گدھے کے مالک کے گاوں پر حملہ کردیا 33خواتین سمیت 38 افراد جانبحق ہوگئے۔ مجموعی طور 51 اموات*
Zhob City news
ژوب سٹی نیوز
ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر نصیب اللہ کاکڑ کی سربراہی میں دو روزہ فری ویٹرنری کیمپ کے بارے میں ایس کے نیوز پر محمد صادق مندوخیل کی رپورٹ
ژوب سٹی نیوز
ژوب سٹی نیوز ( 4 اگست 2022)
نیو آبادی، کاکڑ ٹاون، اپوزئئ ٹاون، توحید آباد، گنج محلہ، پانی تقسیم اور دیگر گلیوں کی پختگی کے کام کا افتتاحی تقریب سے خطاب ۔
عوام میرے 4 سال اور سابق نمائیندوں کے30سال کے کارکردگی دیکھ لینگے۔
اگرآپ لوگوں کے کام زیادہ نکلے تو میں بیٹھ کر آپ لوگوں کودوبارہ خدمت کاموقع دینگے۔
اگر میرے 4 سال کے خدمت آپ لوگوں کے 30سال سے زیادہ ھے ۔ تومہربانی کرکے آپ لوگ بیٹھ جائیں مجھے خدمت کاموقع دے ۔
Zhob City news
کوئٹہ
پشتون بیلٹ کے لیے ہر قسم کی کوشش کرونگا۔
وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا بلوچستان کے پشتون علاقوں کی ترقی کے لیۓ نارتھ بلوچستان پیکج دینے کا وعدہ
جنوبی بلوچستان پیکج کی طرز پر شمالی بلوچستان پیکج دے کر بلوچ پشتون علاقوں کا فرق ختم کیا جاۓ گا
جلد وزیراعلئ پشتون علاقوں کا دورہ کر کے پیکج کا اعلان کرینگے۔
ژوب سٹی نیوز
ژوب سٹی نیوز
مھٹاخان کاکڑ ژوب ایم پی اے کا ایک اور کارنامہ جو 6 کروڑ روپے کی لاگت سے بننے والا سڑہ خیز ئی حمران اپنے آخری مراحل میں پہنچ گئے.
ژوب سٹی
ژوب سٹی نیوز
ہمیں فخر ہیں حاجی مٹھاخان کاکڑصاحب پر جس کی دن رات محنت اور کوششوں کی تعریفیں ہر کسی کی منہ سے سنائی دے رہی ہیں
Zhob City news
حال ہی میں صومالیہ سے 500 ٹن کیلے پاکستانی مارکٹوں میں پہنچے ہیں جس میں Helicobacter نامی کیڑا موجود ہے جو کیلے کو پیٹ میں زہریلا چھوڑتا ہے جس کے بعد اسہال، الٹی، متلی اور سردرد جیسی علامات ظاہر ہوتی ہیں۔ اسے کھانے سے انسان 12 گھنٹے کے اندر اندر مر بھی سکتا ہے۔
براٸے کرم آج کل کیلے خریدنے سے پرہیز کریں یا اندر سے کھول کر چیک کریں۔
شکریہ
🔥👺
ژوب سٹی نیوز
ژوب سٹی نیوز
محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان آج ہم میں نہیں رہے اللہ ان کے درجات بلند فرمائے۔
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی زندگی کی کہانی جانیے اس ویڈیو میں کہ وہ کب پاکستان آئے اور کس طرح انہوں نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا۔