Real Establishment

  • Home
  • Real Establishment

Real Establishment Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Real Establishment, Digital creator, .

05/12/2023

‏اگر 8 فروری کو الیکشن نہیں ہوتے تو پھر کبھی نہیں ہوں گے ملک میں جمہوریت کے نام پر مارشلا لگا ہوا ہے
سلمان غنی

‏مہنگے بلوں سے ابھی دل نہیں بھرا، عوام پر ایک اور بجلی بم، بجلی 3 روپے 7 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی۔۔۔!!!
05/12/2023

‏مہنگے بلوں سے ابھی دل نہیں بھرا، عوام پر ایک اور بجلی بم، بجلی 3 روپے 7 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی۔۔۔!!!

05/12/2023

‏مراد سعید، اعظم سواتی سمیت 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

05/12/2023

خاور مانیکا کے بیان کی کوئی اہمیت نہیں تو اس کے ملازم کے بیان کی کیا اہمیت ہوگی, ایڈوکیٹ حامد خان بانی رہنما تحریک انصاف

05/12/2023

‏عمران خان کے خلاف گواہی کے لئے آئے گواہ لطیف کو کالی کرولا میں لایا گیا، غلیظ الزامات لگائے اور عدالت میں آتے اور واپسی پر گواہ نے اپنا منہ چھپا رکھا تھا۔

🤦‍♂️🤦‍♂️🤣🤣
05/12/2023

🤦‍♂️🤦‍♂️🤣🤣

🤣🤣
05/12/2023

🤣🤣

03/12/2023

عمران خان نے چیف جسٹس کو خط لکھا جس پر چیف جسٹس نے واپس خط لکھ کر جواب دیا جس کا لُب لباب یہ ہے کہ او "کہیڑا آئین تے کہیڑا قانون"

03/12/2023

‏صوابی ورکرز کنونشن کے مناظر عوام کی بہت بڑی تعداد شریک۔۔۔!!

02/12/2023

پوری دنیا نئے سال میں داخل ہو رہی ہے اور ہم ابھی تک 9 مئی میں گھوم رہے ہیں۔۔۔!!

اندازہ لگائیں کہ سپریم کمانڈر صدر پاکستان کی سیکورٹی کا ذمہ اپنے کندھوں پر نہیں ڈال رہے اور کتنا مذاق بنوانا ہے ریاست کا...
02/12/2023

اندازہ لگائیں کہ سپریم کمانڈر صدر پاکستان کی سیکورٹی کا ذمہ اپنے کندھوں پر نہیں ڈال رہے اور کتنا مذاق بنوانا ہے ریاست کا۔۔۔

02/12/2023

جیل کے باہر تو کوئی پبلک اندر نہیں گئی لیکن آج کی جیل سماعت میں موجود پی ٹی آئی وکیل کا دعویٰ ہے کہ آٹھ دس لوگ سماعت کے دوران موجود تھے جو جیل کے قیدی تھے

02/12/2023

‏🚨 تحریکِ انصاف انٹرا پارٹی الیکشن کے نتائج 🚨
بیرسٹر گوہر خان پی ٹی آئی کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب۔
عمر ایوب جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی منتخب

‏صرف قاضی فائز عیسی صاحب نے ہی برداشت کیا ہوا ہے ورنہ تو غیرآئینی وزیراعظم کو عالمی رہنماء بھی اپنے ساتھ کھڑا نہیں ہونے ...
01/12/2023

‏صرف قاضی فائز عیسی صاحب نے ہی برداشت کیا ہوا ہے ورنہ تو غیرآئینی وزیراعظم کو عالمی رہنماء بھی اپنے ساتھ کھڑا نہیں ہونے دیتے۔

01/12/2023

‏جس جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی 2 ماہ کی کاروائی ہائیکورٹ غیر آئینی غیر قانونی قرار دے چکی ہے وہ آج سائفر کیس کی سماعت کے دوران فرماتے ہیں کہ سائفر کیس میں نہ صرف انصاف ہوگا بلکہ انصاف ہوتا ہوا نظر بھی آئے گا۔

01/12/2023
30/11/2023

‏اگر ہماری سیکیورٹی اتنی کمال کی ہےکہ نوازشریف کو مری سےلا کر بحفاظت اسلام آبادہائیکورٹ میں پیش کیا جاسکتا ہے،واپس مری پہنچایا جا سکتا ہےتو عمران خان کو پنڈی سےاسلام آباد کیوں نہیں لایا جاسکتا۔۔ ارشاد بھٹی

‏جس معاشرے میں انصاف کا جنازہ نکالا جائے وہ معاشرہ تباہ ہوجاتا ہے۔
29/11/2023

‏جس معاشرے میں انصاف کا جنازہ نکالا جائے وہ معاشرہ تباہ ہوجاتا ہے۔

29/11/2023

‏لطیف کھوسہ کے مطابق میری آج عمران خان سے ڈیڑھ گھنٹہ ملاقات ہوئی، عمران خان ہی پارٹی چئیرمین رہیں گے، شیر افضل اور علی ظفر کو سننے میں غلط فہمی ہوئی ہو گی،مائنس عمران خان کا کوئی تصور ہی نہیں

29/11/2023

‏190 ملین پائونڈ کیس میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 6 دسمبر تک توسیع، توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت 6 دسمبر تک ملتوی

29/11/2023

‏پاکستانیو یہ ٹیسٹ میچ ہے اس میں اتار چڑھاؤ آئیں گے لیکن جیت اسی ٹیم کی ہوگی جو اپنے اعصاب پہ قابو رکھے گی!!

29/11/2023

‏اقوام متحدہ کے سامنے عمران خان کی رہائی اور پاکستانی عوام پر غیر انسانی سلوک ڈھاۓ جانےکے خلاف ڈیجٹل ٹرک کھڑا کر دیا گیا

عوام دو تہائی اکثریت دے مہنگائی کی کمر توڑ دیں گے، شہباز شریف
29/11/2023

عوام دو تہائی اکثریت دے مہنگائی کی کمر توڑ دیں گے، شہباز شریف

28/11/2023

‏"ساڈی گل ہو گئی ہے"...کا پوسٹ مارٹم ھوگیا۔۔۔۔

‏اس کرائے پہ لائے  گئے احتجاج  کو یہ تو بتا دیتے کہ خان صاحب کی بہن کا نام حلیمہ نہیں "علیمہ" ہے جاہل ڈفرز
28/11/2023

‏اس کرائے پہ لائے گئے احتجاج کو یہ تو بتا دیتے کہ خان صاحب کی بہن کا نام حلیمہ نہیں "علیمہ" ہے
جاہل ڈفرز

‏عہدوں کا لالچ نہیں ، بچوں کے پیچھے ہاتھ باندھ کر کھڑا نہیں ہوسکتا،عام انتخابات میں آزاد حیثیت سے ہی حصہ لوں گا،چوہدری ن...
28/11/2023

‏عہدوں کا لالچ نہیں ، بچوں کے پیچھے ہاتھ باندھ کر کھڑا نہیں ہوسکتا،عام انتخابات میں آزاد حیثیت سے ہی حصہ لوں گا،چوہدری نثار۔۔۔!!!

28/11/2023

‏⭕ معجزہ
غزہ میں جنگ بندی کے دوران امدادی کارکنوں نے ملبہ سے ایک ننھی بچی کو زندہ نکال لیا جو جنگ کے پہلے روز پیدا ہوئی تھی۔

28/11/2023

‏عوام اور میڈیا کو سائفر کیس میں جیل سماعت میں اجازت ہو گی ، جو لوگ جیل ٹرائل کو سننا چاہتے ہیں جیل انتظامیہ انہیں نہیں روکے گی، سائفر کیس کی سماعت اب جمعہ کو ہوگی، عدالت کا فیصلہ۔۔۔!!!

28/11/2023

خان صاحب کی ایک جھلک اس سسٹم پر بھاری ہے۔۔۔ریاست پھر ڈر گئی۔۔۔
‏سائفر کیس میں عمران خان کا دوبارہ جیل ٹرائل کا فیصلہ، محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا۔۔۔!!!

27/11/2023

‏پی ٹی آئی کے نائب صدر شیر افضل مروت کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج،مقدمہ ٹریفک میں خلل ڈالنے، ایمپلی فائر ایکٹ، دفعہ 144 سمیت این او سی کی خلاف ورزی پر درج کیا گیا۔۔۔!!!

27/11/2023

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے چوہدری سرور کو پارٹی میں واپس لینے کی درخواست کو سختی سے مسترد کر دیا

27/11/2023

‏تحریک انصاف نے عمران خان کی ممکنہ پیشی پر کارکنان کو عدالت نہ جانے کی ہدایت کی ہے
چیئرمین عمران خان کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے۔فرحت عباس

27/11/2023

دیر چھا گیا !!

‏گجرات۔تحریک انصاف %68 ✔️ نون لیگ %16دیگر جماعتیں %15
27/11/2023

‏گجرات۔
تحریک انصاف %68 ✔️
نون لیگ %16
دیگر جماعتیں %15

27/11/2023

‏ن لیگ کے کامیاب جلسوں کا کریڈٹ مریم نواز کو جاتا ہے۔ رہنما ن لیگ مائزہ حمید 🤣

26/11/2023

‏پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب بھر میں الیکشن مہم کا آغاز جلسوں کی صورت میں کرنے کا اعلان کر دیا۔

خدارا کوئی میاں صاحب کا یہ مسلہ تو حل کروا دے۔۔🤦‍♂️
26/11/2023

خدارا کوئی میاں صاحب کا یہ مسلہ تو حل کروا دے۔۔🤦‍♂️

25/11/2023

میاں عباد فاروق کے والد محترم وفات پاگئے
إِنَّالِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

25/11/2023

‏پاک فوج کے 2 ریٹائرڈ افسران میجر ریٹائرڈ عادل راجہ اور کیپٹن ریٹائرڈ حیدر رضا مہدی کا کورٹ مارشل، بغاوت پر اکسانے کے الزام میں عادل راجہ کو 14 سال اور حیدر مہدی کو 12 سال کی سزا دی گئی، آئی ایس پی آر
😮😂

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Real Establishment posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share