کراچی ملیر میں اسپیئر پارٹس کی دکان پر آنے والے گاہک کو ڈاکوؤں نے چند سیکنڈ میں نقدی اور موبائل فون سے محروم کردیا۔سعود آباد کے علاقے ملیر ٹنکی میں اسپیئر پارٹس کی دکان پر آنے والے گاہک کو موٹر سائیکل سوار 2 ڈاکو چند سیکنڈ میں نقدی اور موبائل فون سے محروم کر کے فرار ہوگئے، واقعہ کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
واڑی بالا دامانئ میں رہائش پذیر گل زمان جو دیہاڑی مزدوری کرکے اپنا گھر بنایا ہے مگر اسے محفوظ بنانے کی استطاعت نہیں رکھتے، موصوف کا گھر دو کمروں پر مشتمل ہے جس کا ایک کمرہ گزشتہ بارشوں کے بعد زمین بوس ہوگئ ہے اور پیلرز کمزور ہونیکی وجہ گھر مکمل گرنے کا اندیشہ ہے، انہوں اعلی حکام، منتخب نمائندہ گان اور مخئیر حضرات سے تعاون کی اپیل کی یے۔۔۔
رابطہ نمبر؛ 03082181085 ۔۔۔ 03482212306
دیربالا کوہستان پاتراک مقامی افراد اور ریسکیو 1122 کے اہلکار امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔
کھیوڑہ روڈ پر مسافر بس سیلابی ریلے میں بہہ گئی
مسافر بس میں سیمنٹ فیکٹری کے 15 ملازمین سوار تھے
مسافروں نے گاڑی سے چھلانگیں لگا کر جانیں بچائیں
بریکنگ نیوز
اس را ئیل کو عالمی عدالت انصاف نے غیر قانونی ریاست قرار دے دیا۔ یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ اسے دنیا بھر میں ایک خودمختار قوم کے طور پر تسلیم نہیں کیا جانا چاہیے۔
شکایات کا سلسلہ شروع...
کارودرہ شیدیال کے سکول میں جاری تعمیری کام میں غفلت اور خرد برد کی کوشش کا الزام، اہلیان علاقہ کا فوری طور پر نوٹس لینے کا مطالبہ، پی کے 12 کے ذمہ داران سے مداخلت کی اپیل۔۔۔
مولانا کے رہائشگاہ پر ایک اور بیٹک
صدر پاکستان آصف علی زرداری کی جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی ہمراہ ،صدر آصف علی زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پر بات جیت ،صدر آصف علی زرداری نے مولانا فضل الرحمان کو تحفہ میں بندوق پیش کیا
ملاقات میں مولانا عبدالغفور حیدری ، مولانا اسعد محمود ، اسلم غوری ،انجنیئر ضیاء الرحمان موجود تھے
پی ٹی آئی وفد کی سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات میں چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی، اسد قیصر، شبلی فراز، رؤف حسن شامل,
جاری کردہ: مرکزی میڈیا سیل جمعیت علماء اسلام پاکستان
واڑی، برادرز ٹائل اینڈ ماربل شوروم کے نام سے واڑی مین دیر پشاور شاہراہ بالمقابل الحبیب موٹرسائکل شوروم بالا بازار واڑی میں افتتاحی تقریب کا انعقاد، مزید تفصیلات کیلئے ویڈیو کلک کریں۔۔۔
ایران میں پاکستانی زائرین کی بس بریک فیل ہونے کے باعث الٹ گئی افسوسناک حادثے میں 40 زائرین جان بحق جبکہ 20 زائد زخمی ،لاڑکانہ سے زائرین لے جانے والے دوبسوں پر مشتمل قافلے میں ایک بس ایران کے شہر یزد میں حادثے کا شکار ہوگیا۔
*وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کا ترنول ( اسلام آباد ) جلسے کے حوالے سے خصوصی پیغام
جس کے پاس عوامی مینڈیٹ ہو ان کو این او سی کی ضرورت نہیں۔
چیف اف ارمی سٹاف حافظ سیدعاصم منیر نوجوانوں خطاب
کراچی کارساز روڈ پر تیز رفتار کار نے چھ افرادکوکچل ڈالا جس سے دو افراد جانبحق فٹ پاتھ پر چلتے لوگ زد میں آکر آگئے موٹر کار ایک خاتون چلا رہی تھی ،بھاگنے کی کوشش، شہریوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالہ کیا۔ کارساز روڈ حادثے میں باپ بیٹی جانبحق ،جب بیٹی اپنے باپ کا ہاتھ بٹانےکے قابل ہوئی تو حادثے میں دونوں کی جان چلی گئی،آمنہ کے والد پاپڑ بیج کر اپنی بیٹی کو تعلیم کی زیور سے آراستہ کیا حادثے میں جاں بحق آمنہ کے متعلق معلوم ہوا ہےکہ وہ گھر ميں سب سے چھوٹی اور باپ کی لاڈلی تھی، آمنہ نے ایم بی اے کیااور جب بیٹی باپ کا ہاتھ بٹانے کے قابل ہوئی تو حادثے میں باپ بیٹی دونوں کی جان چلی گئی۔
سابقہ ایم پی اے صاحب ذادہ ثناء اللہ نے 23 مارچ 2022 کو شاہ کنی میں ایک شمولیتی پرو گرام کے دوران روغانو درہ کی عوام کیلئے شاه کنی کے مقام پرگرلز ہائیر سیکنڈری سکول کے قیام کا اعلان کیا تھا جس پر اب تک شاہ کنی اور نصیر آباد کے درمیان ڈیڈلاک برقرار ہے ۔
اب شاہ کنی کے عوام موجودہ ایم پی اے یامین خان سے پرزور مطالبہ کرتے ہے کہ اس مسلے کو سنجیدگی سے حل کرنے میں اپنا کردا آداکریں۔ اہلیان شاہ کنئ نے خبر دار کیا کہ اس مسلے کو حل کرنے سے پہلے سی اینڈ ڈبلیو یا ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کوئی ایسا اقدام اٹھانے کی کوشش نہ کریں جس سے دونوں اقوام کے درمیان ٹکراؤ کا خطرہ پیدا ہو، بصورت دیگر متعلقہ حکام ذمہ دار ہوں گے۔۔۔
منجانب؛ جملہ قومی و سیاسی مشران شاہ کنئ، روغانی ارگنائزیشن شاہ کنئ، احساس فلاحی تنظیم شاہ کنئ، ضلع دیر بالا
۔
سوشل میڈیا پر استعفی سے متعلق چلنے والی خبر پر وزیر صحت سید قاسم علی شاہ کا موقف سامنےآگیا۔
وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر صوبائی وزیر لائیوسٹاک و فشریز فضل حکیم خان یوسفزئی کا تھائی لینڈ میں تائیکوانڈو کے عالمی مقابلوں میں گلولڈ میڈل جیتنے والے عامر خان سے ملاقات۔
14 اگست کی مناسبت سے گورنمنٹ پرائمری سکول واڑی 01 اور واڑی 2 کے طلباء کا پرجوش والک، پاکستان زندہ آباد کے نعرے، تحصیل چیرمین عیان اللہ خان، SDEO واڑی صالح محمد سمیت ASDEOs صدام ارزو اور انجنئر ادریس کی شرکت، مرکزی تقریب گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول میں جاری۔۔۔
میٹرک نتائج کا اعلان، وزیر اعلی ہاوس پشاور میں پروقار تقریب کا انعقاد، پشاور بورڈ میں نمایاں پوزیشن ہولڈرز کو وزیر اعلی نے اعزازی شیلڈز سے نوازا۔۔۔
ممبر قومی اسمبلی صاحبزادہ صبغت اللہ دیر بالا سلطان خیل درہ کے رہائشی جواد اللہ کے مردان ساولڈھیر میں قتل کے حوالے سے گفتگوں کررہے ہیں، اس موقع پر مرحوم کے لواحقین بھی موجو ہیں۔۔۔
بنگلہ دیش کی عوام نے پارلیمنٹ پر بھی قبضہ کر لیا.