دہ سخاکوٹ گلونہ

  • Home
  • دہ سخاکوٹ گلونہ

دہ سخاکوٹ گلونہ This page local business

لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے والی شخصیت پارس خان المعروف "صدر صیب" اس دار فانی سے کوچ کر گئے اللہ تعالٰی انھیں جنت ...
10/08/2024

لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے والی شخصیت پارس خان المعروف "صدر صیب" اس دار فانی سے کوچ کر گئے اللہ تعالٰی انھیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

10/07/2024
نام ۔۔۔ امیر رحمان      کل شام 6 بجے سے لاپتہ ہے۔ زہنی طور پر کمزور ہے ۔ اگر کسی کو بھی اس کے بارے میں کوئی معلومات حاصل...
10/07/2024

نام ۔۔۔ امیر رحمان
کل شام 6 بجے سے لاپتہ ہے۔ زہنی طور پر کمزور ہے ۔
اگر کسی کو بھی اس کے بارے میں کوئی معلومات حاصل ہو جائے تو مندرجہ زیل نمبر پر رابطہ کریں۔۔
03449196979

پروانہ سخاکوٹ دہ غر دہ غاڑی دہ شوکت دکاندار او دہ سجاد او دہ ڈاکٹر بادشاہ خالد والد محترم پہ خق رسیدلی دہ ھغہ مرحوم جناز...
11/06/2024

پروانہ سخاکوٹ دہ غر دہ غاڑی دہ شوکت دکاندار او دہ سجاد او دہ ڈاکٹر بادشاہ خالد والد محترم پہ خق رسیدلی دہ ھغہ مرحوم جنازہ بہ نن 11 بجی یونین کونسل کی ادا کیگی۔دعا

محمد رحمان  عرف کاکے ولد حاجی اسلم خان زرگر وفات پاچکے ہیں، جنازے کے وقت کا تعین فی الوقت نہیں ہوچکا ہے
04/05/2024

محمد رحمان عرف کاکے ولد حاجی اسلم خان زرگر وفات پاچکے ہیں، جنازے کے وقت کا تعین فی الوقت نہیں ہوچکا ہے

04/05/2024

سلیمان زرگر کے چھوٹے بھائی محمد رحمان عرف کاکے نے خودکشی کرلی

قالدرہ درگئی کے رہائشی شیر باز خان کی تین سالہ بیٹی کل شام سے لا پتہ ہے براہ کرم اگر گسی کوئی بھی معلومات ہو تو درجہ ذیل...
28/04/2024

قالدرہ درگئی کے رہائشی شیر باز خان کی تین سالہ بیٹی کل شام سے لا پتہ ہے براہ کرم اگر گسی کوئی بھی معلومات ہو تو درجہ ذیل نمبرز پر رابطہ کریں 👇
03179973665_03432935671_03349318634

09/04/2024

سب مسلمانوں کو عید الفطر مبارک
⚘️ 🤲⚘️🤲⚘️

نظیف خان صاحب گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول سخاکوٹ بقضائے الہی وفات پا چکا ہے. نماز جنازہ آج رات 9 بجےان کے گھر کے قریب خار...
23/01/2024

نظیف خان صاحب گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول سخاکوٹ بقضائے الہی وفات پا چکا ہے. نماز جنازہ آج رات 9 بجےان کے گھر کے قریب خار روخان میں ادا کی جا ئیگی۔.

انتقال پر ملالسخاکوٹ بازار ،قصاب برادری سے تعلق رکھنے والے  فضل مولا قصاب بقضاء الٰہی انتقال کر گئے ، مرحوم  کا نماز جنا...
22/01/2024

انتقال پر ملال
سخاکوٹ بازار ،قصاب برادری سے تعلق رکھنے والے فضل مولا قصاب بقضاء الٰہی انتقال کر گئے ، مرحوم کا نماز جنازہ کل بروز پیر بتاریخ 22جنوری بوقت 11بجے یونین کونسل سخاکوٹ کے قریب ادا کی جائیگی،مرحوم،فضل سبحان، فضل ربانی کے بھائی جبکہ حسنین خان مچھلی فروش مین چوک بازار سخاکوٹ کے والد محترم جبکہ فیاض قصاب (مرحوم) کے داماد تھے مرحوم کی روح کو ایصال ثواب کی خاطر دعاؤوں میں یاد کرنے اور جنازے میں شرکت کی استدعا ہے.

11/01/2024

یآ اللہ خیر زلزلہ

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن سخاکوٹ : محمد شاہ اور سیدنواب مرحوم کے بھائ اسلام  فرمان کے والد صاحب نوشیروان...
20/12/2023

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
سخاکوٹ : محمد شاہ اور سیدنواب مرحوم کے بھائ اسلام فرمان کے والد صاحب نوشیروان انتقال کرگیے مرحوم کاجنازہ اج بروز بدھ 2 بجے پلوٹل ادا کیا جاءیگا 20/12/2023

12/12/2023

😢🤲😢🤲

انا لله وانا اليه راجعون 😭 ضلع ملاکنڈ گاؤں قالدرہ پیران فارس خان سعودی عرب میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے تھے۔  فا...
11/11/2023

انا لله وانا اليه راجعون 😭
ضلع ملاکنڈ گاؤں قالدرہ پیران
فارس خان سعودی عرب میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے تھے۔ فارس خان کے میت کو آبائی گاؤں قالدرہ روانہ کیا گیا ہے۔ نماز جنازہ اج بروز ہفتہ قالدرہ کے قبرستان میں 11 بجےادا کی جائے گی۔۔ ۔

د بی درکی یا ورکیدو اعلان (محمد الیاس) د محترم (حاجی فضل قادر) زوی  د ضلع ملاکنډ سخاکوټ شیل پټرول پمپ (عجب خان پمپ)  اوس...
06/11/2023

د بی درکی یا ورکیدو اعلان
(محمد الیاس) د محترم (حاجی فضل قادر) زوی د ضلع ملاکنډ سخاکوټ شیل پټرول پمپ (عجب خان پمپ) اوسیدونکی دی ۔ چی د پرون ماسپښین 2 بجو نه بی درکه شوی دی هر مسلمان ورور که په اړه یی معلومات لری نو د لاندی شمیرو سره دی تماس ونیسی٠
0344 592 5318
0343 914 0350
نوټ:د ټولو ورونو څخه عاجزانه درخواست دی چی پوسټ شیر کړی

24/10/2023

دہ سخا کوٹ دہ اراخان ڈھیر ی دہ انور مستری والد صاحب پہ حق رسېدلی دی جنازہ ی نن 3:00 بجی دہ یونین کونسل خواتہ ادا کیگی انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ دی اوبخی امین 🤲

افسوس ناک خبر پرانہ سخاکوٹ محمد عالم اور محمدامین کے بھائمحمدزمان انتقال کرگئے نماز جنازہ کل بروز ہفتہ  11 بجےتاریخ 14/1...
13/10/2023

افسوس ناک خبر پرانہ سخاکوٹ
محمد عالم اور محمدامین کے بھائ
محمدزمان انتقال کرگئے
نماز جنازہ کل بروز ہفتہ 11 بجےتاریخ
14/10/2023 کو غرغاڑہ میں ادا کیا جائے گا
اللہ تعالٰی دہ مغفرت نصیب کی امین🤲

06/10/2023

اعلان جنازہ، ____06/10/2023____
پرانہ سخاکوٹ کے زیارت گل (چاول والا) اور عمرانی گل کی والدہ جبکہ فید گل مرحوم کی ٹبر اور طفیل ہیئر ڈریسر کی چچی فوت ہوچکی ہے جس کی نماز جنازہ آج 11:00am کو ہسپتال کے قریب جنازگاہ میں ادا کیا جائے گا،

دسخاکوٹ دکلی. مجبورآبادمحلےدنثار پلار د اسرار اومرادنیکہ عبدالرحمان عرف دورےبابا وفات شوےنن11.30 بجے دناندان شہید پہ خوا...
05/10/2023

دسخاکوٹ دکلی. مجبورآبادمحلےدنثار پلار د اسرار اومرادنیکہ عبدالرحمان عرف دورےبابا وفات شوےنن11.30 بجے دناندان شہید پہ خوا کے جنازہ دہ
دزیارت ورز 5 اکتوبر2023

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دہ سخاکوٹ گلونہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to دہ سخاکوٹ گلونہ:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share