Hazara News Desk

  • Home
  • Hazara News Desk

Hazara News Desk Media Channel
(1)

24/06/2024
مانسہرہ کاغان میں باپ نے بیٹے کو شور کرنے پر فائرنگ کرکے قتل کردیا چھ دن قبل وادی کاغان میں افطار کے وقت بچے کے شور کرنے...
02/04/2023

مانسہرہ کاغان میں باپ نے بیٹے کو شور کرنے پر فائرنگ کرکے قتل کردیا
چھ دن قبل وادی کاغان میں افطار کے وقت بچے کے شور کرنے پر میاں بیوی میں لڑائی شروع ہوگئی طیش میں آ کر صداقت شاہ نے اپنے 14 سالہ بیٹے عبدالباسط شاہ کو فائرنگ کر کے موت کے قتل کردیا، اور گھر کے سامنے پھینک کر تھانہ میں نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا ۔کاغان پولیس نے تفتیش کرتے ھوئے قاتل باپ کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا اور مزید تفتیش کے لیئے عدالت سے جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا، ابتدائی اطلاعات کے مطابق میاں بیوی میں کچھ عرصے سے گھریلو ناچاقی عروج پر تھی جس کی وجہ سے یہ سانحہ رونما ہوا تھا

عوام تھوڑی سی غیرت دکھائیں کیلے کھائے بغیر مر نہیں جائیں گے صرف ایک ہفتہ فروٹس کا ملک بھر میں بائیکاٹ کردیں چار سو روپے ...
26/03/2023

عوام تھوڑی سی غیرت دکھائیں کیلے کھائے بغیر مر نہیں جائیں گے صرف ایک ہفتہ فروٹس کا ملک بھر میں بائیکاٹ کردیں چار سو روپے والے کیلے 50 روپے درجن پہ منتیں کرکے دیں گے مگر اتنی امید نہیں کہ یہ قوم اپنے مفاد کے لئے جاگے

ہم مالک ہو کر بسوں، ویگنوں اور سوزوکیوں کے دھکے کھائیں اور تم ہمارے نوکر ہو کر ہمارے پیسے  کو ایسے استعمال کرو ۔  کیا تم...
22/02/2023

ہم مالک ہو کر بسوں، ویگنوں اور سوزوکیوں کے دھکے کھائیں اور تم ہمارے نوکر ہو کر ہمارے پیسے کو ایسے استعمال کرو ۔ کیا تمہارے باپ کا پیسہ ہے ؟
بس بہت ہو گیا اب حرام خوری اور نہیں

تانڈہ ڈیم کوہاٹ میں کشتی ڈوبنے کے افسوسناک سانحے میں مدرسہ عربیہ اسلامیہ میر باش خیل کے 30 معصوم طلباء کی شہادت پر دل غم...
30/01/2023

تانڈہ ڈیم کوہاٹ میں کشتی ڈوبنے کے افسوسناک سانحے میں مدرسہ عربیہ اسلامیہ میر باش خیل کے 30 معصوم طلباء کی شہادت پر دل غمگیں اور آنکھ اشکبار ہے؛ ہم دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ تمام شہید طلباء کے درجات بلند فرمائے اور انکے والدین سمیت تمام جملہ لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین

29/01/2023

مڈل کلاس طبقے کے پاس نہ ملک چھوڑنے کے پیسے ہیں اور نہ ہی ملک میں رہنے کے
🥺

29/01/2023

ایبٹ آباد منڈیاں کرایہ
50 روپے۔لوگوں کے کرایہ پر جھگڑے۔
Welcome to Old 🙄😕

اللہ اکبرسوئیڈن میں جس نے قرآن مجید کو جلایا کے شہید کیا  اس  کو قتل کرکے جہنم  واصل کردیا اور غازی کوگرفتار کیا گیا ہے
28/01/2023

اللہ اکبر
سوئیڈن میں جس نے قرآن مجید کو جلایا کے شہید کیا
اس کو قتل کرکے جہنم واصل کردیا اور غازی کو
گرفتار کیا گیا ہے

😭زندگی ایک کرائے کا گھر ہے 😭😭ایک نہ ایک دن بدلنا پڑے گا 😭کویت کا سب سے امیر ترین آدمی ناصرالخلکی یہ تمام خزانے سونے کے ج...
27/01/2023

😭زندگی ایک کرائے کا گھر ہے 😭
😭ایک نہ ایک دن بدلنا پڑے گا 😭
کویت کا سب سے امیر ترین آدمی ناصرالخلکی یہ تمام خزانے سونے کے جہاز سونے کی کاریں تمام نعمتیں چھوڑ کر خالکِ حقیقی سے جاملا اپنے ساتھ ایک کیل بھی نہ لے جاسکا..
سب کچھ یہی پر پڑا ھوا ھے انسان کو پتہ ھے سب کچھ یہی رہ جائے گا پھر بھی انسان کی حوس پوری نھیں ھوتی
انسان بڑے خسارے میں ھے 😭😭

23/01/2023

‏پاکستانی قوم کی برداشت اتنی ہے کہ بھوک سے تنگ آ کر اپنے بچے مار دیتی ہے لیکن حکمرانوں کو کچھ نہیں کہتی 🤔

22/01/2023

ایبٹ آباد انتظامیہ خاموش تماشائی مری روڈ پر واقع شیل پٹرول پمپ انتظامیہ کی جانب سے پٹرول کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ پٹرول 289.72 پیسے فروخت ہونے لگا۔

مغربی دنیا میں جانوروں کی جو خدمت ہوتی ہے ہمارے معاشرے میں انسان ابھی تک ان سے محروم ہے 😭
15/01/2023

مغربی دنیا میں جانوروں کی جو خدمت ہوتی ہے ہمارے معاشرے میں انسان ابھی تک ان سے محروم ہے 😭

‏آٹے کی قلت اور غریب ایک ایک لقمے کے لیے ترس گیا.
09/01/2023

‏آٹے کی قلت اور غریب ایک ایک لقمے کے لیے ترس گیا.

اُٹھو لوگو بغاوت سے قیامت اب برپا کر دو تمہیں خاموش رہنے کی یہ عادت مار ڈالے گی😭😭😭😭
07/01/2023

اُٹھو لوگو بغاوت سے قیامت اب برپا کر دو
تمہیں خاموش رہنے کی یہ عادت مار ڈالے گی😭😭😭😭

05/01/2023

غریبوں کو یہ پتہ نہیں کہ مہنگائی کنٹرول کرنا وفاقی حکومت کی ذمہ داری یا صوبائی حکومتوں کی۔ لیکن غریب روٹی اور دوسرے بنیادی ضروریات کے لئے رُل رہا ہے۔ خدا کے لئے غریبوں کے رحالتِ زار پر رحم کیا جائے۔

زبردست مقابلہ شروع ایک نے 20 کلو کا تھیلا 700 سے 1700 اور دوسرے نے 1700 سے 2700 اور عوام نے صرف ذندہ باد مردہ باد کے نعر...
31/12/2022

زبردست مقابلہ شروع ایک نے 20 کلو کا تھیلا 700 سے 1700 اور دوسرے نے 1700 سے 2700
اور عوام نے صرف
ذندہ باد مردہ باد کے نعرے لگانا ہے

12/11/2022

یہ وہ کاغذ ہیں
جن پر محبت، وفاداریاں،رشتہ داریاں، دوستیاں،بھائی چارہ ،انصاف،اعتماد، اور دنیا کا سب کچھ بکتے ہیں .

06/09/2022

عوامی شکایات پر ڈی پی او ایبٹ آباد ایس ایس پی سجاد خان کا نوٹس لڑکیوں کے سکول و کالج ٹائم کے دوران باہر کھڑا ہونے پر نوجوانوں پر پابندی عائد کردی گئی۔ خلاف ورزی کرنے پر گرفتار کرکے قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ (ڈی پی او ایبٹ آباد)

مختلف مقامات پر فی میل طلباء نے شکایت کی ہے کہ سکول وکالج کے اوقات میں اکثر نوجوان اور کچھ اوباش لڑکے باہر آکر کھڑے ہوجاتے ہیں جسکی وجہ سے لڑکیوں کو سکول وکالج آنے جانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑھتا ہے۔

ڈی پی او ایبٹ آباد نے نوٹس لیتے ہوئے ایسے تمام افراد کےخلاف قانونی کاروائیاں کرتے ہوئے گرفتار کرنے کےاحکامات جاری کر دئیے۔

ایبٹ آباد،ایوب ٹیچنگ ہاسپٹل میں ڈیوٹی کے دوران موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد.نوٹیفیکیشن جاری۔
01/09/2022

ایبٹ آباد،ایوب ٹیچنگ ہاسپٹل میں ڈیوٹی کے دوران موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد.نوٹیفیکیشن جاری۔

سندھ کے شہروں سکھر، ہالا، بلوچستان کے جعفر آباد ، کے پی کے چارسدہ اور پنجاب کے علاقے میانوالی میں سیلاب کی فضائی اور سیٹ...
30/08/2022

سندھ کے شہروں سکھر، ہالا، بلوچستان کے جعفر آباد ، کے پی کے چارسدہ اور پنجاب کے علاقے میانوالی میں سیلاب کی فضائی اور سیٹلائٹ تصاویر

27/08/2022

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے،4 روز قبل ڈوبنے والا بچہ زندہ سلامت مل گیا

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazara News Desk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share