Be positive

Be positive Hope not out

‏صادق اور امین،جس کا کُل اثاثہ پاکستان اور اسکی عوام ہے۔کوئی ایک پراپرٹی نہیں نکلی دوبئی میں۔
14/05/2024

‏صادق اور امین،
جس کا کُل اثاثہ پاکستان اور اسکی عوام ہے۔
کوئی ایک پراپرٹی نہیں نکلی دوبئی میں۔

11/02/2024

The sound of the BAT 😜

02/02/2024

نواز شریف پشتو بولتے ہوئے😜

15/01/2024

King style live long Imran Khan

03/01/2024

‏انسانیت کی پانچ ہزار سالہ تاریخ میں چیف جسٹس آف پاکستان فائز عیسی کا یہ فقرہ سیاہ ترین الفاظ میں ہمیشہ لکھا جاتا رہے گا if you can’t stand heat in the kitchen you should not be in the kitchen لفظی مطلب یہُ ہے اگر تم گرمی کی شدت برداشت نہیں کر سکتے تو باورچی خانے سے نکل جاؤ۔ قاضی صاحب یہ ملک جسے آپ چھوڑنے کا مشورہ دے رہے ہو وہ آپ کے عدالتی نظام کی بے انصافی کی وجہ سے ایک تندور بن چکا ہے اور ہم سب اس تندور میں جل رہےہیںُ ، لیکن چھوڑ کر نہیں جائیں گے

26/12/2023

♥️Murshid❤️🏏

‏خان صاحب نے صحیح کہا تھا کہ ایک تو یہ لوگ پڑھے لکھے نہیں اور دوسرا کوشش بھی نہیں کرتے. مریم نواز اس ادارے کا سروے شیئر ...
26/12/2023

‏خان صاحب نے صحیح کہا تھا کہ ایک تو یہ لوگ پڑھے لکھے نہیں اور دوسرا کوشش بھی نہیں کرتے. مریم نواز اس ادارے کا سروے شیئر کر رہی ہیں جسکا کوئی وجود ہی نہیں ہے، اور نہ کوئی اِن کی ویب سائٹ ہے اور نہ ہی کوئی سوشل میڈیا پیج. 🤣

27/11/2023

‏عمران خان کا ماسٹر سٹروک!
(یاد دہانی کیلئے لکھ رہا ہوں)

9 اپریل رات 12 بجے تک آخری ڈیڈ لائن تھی،
قومی اسمبلی کا انتہائی اہم اجلاس جان بوجھ کے آخری وقت تک کھینچا گیا،
آخری بال،
آخری چال،
آخری گھنٹہ اور آخری پتہ،
سب پریشان تھے کیا ہونے جا رہا ہے،

اعصاب کی جنگ تھی، سارا دن گزر گیا
بات آخری لمحوں تک پہنچ گئی،
ٹھیکیداروں کے اعصاب جواب دینے لگے انہیں ساری محنت ضائع ہوتی ہوئی نظر ائی،
جو اب تک پس پردہ چھپے بیٹھے تھے انہیں
مجبوراً سامنے آنا پڑا، ایکسپوز ہونا پڑا،
آخری گھنٹے میں سب ایکٹو ہو گئے،
چھٹی کے دن آدھی رات کو عدالتیں کھل گئیں،
منصفان ریاست جوق در جوق پہنچنے لگے،
ساری اپوزیشن آدھی رات تک قومی اسمبلی میں بیٹھی رہی،

قیدیوں والی گاڑیاں پہنچیں، ایجنسیاں حرکت میں آئیں اورسب کنٹرول کیا جانےلگا.
یہی وہ وقت تھا جس کیلئےکپتان نے
اتنی لمبی اعصابی جنگ لڑی
اتنی زیادہ محنت کی تھی،
کپتان نے میڈیا کو بلایا،
سوشل میڈیا پہ سب لائیو جا رہا تھا،
اندر کی خبریں باہر آ رہی تھیں،

کپتان نے معنی خیز مسکراہٹ کیساتھ پوچھا،
کوئی رہ تو نہیں گیاجو میرے خلاف نہ ہوا ہو،
مطلب کوئی رہ تو نہیں گیا جو واضح طور پر قوم کے سامنے ایکسپوز نہ ہوا ہو،
صحافیوں نے کہاجی نہیں،

وہ اٹھا، ڈائری اٹھائی اور وکٹری نشان بناتا ہوا
اپنے گھر کی طرف روانہ ہو گیا،
بظاہر ہار کے جا رہا تھا مگر حقیقت میں
یہی اس کی جیت تھی،
وہ سب پردہ نشینوں کے منہ سے نقاب نوچ کے جا رہا تھا،
وہ سب کو بے نقاب کر کے جا رہا تھا،
وہ سب بکاو اور مفت خوروں کو بیچ بازار ننگا کرکےجا رہا تھا
وہ قوم کو اصل مجرم، اصل غدار دکھا کےجا رہا تھا،
اس کا مقصد پورا ہوا،
پردے کے پیچھے بیٹھے اصل ہرکارے قوم کے سامنے
ایکسپوز ہو چکے تھے،
یہی اس کی جیت تھی،
یہی اس کا ماسٹر اسٹروک تھا ۔۔۔
ألا لعنة الله على المنافقين

13/11/2023

Miss you Imran Khan 💔💔

01/11/2023

9 مئی 🤣🤣🤣

24/10/2023

اگر ٹائم ہے تو تو جنرل حمید گل کی یہ کلف دیکھئے پاکستان کا 75 سالہ تاریخ اسی ایک ویڈیوں میں موجود ہے جو سنے کی قابل ہے
فالو اینڈ شیر فلیزززIk the great Imran Khan

23/10/2023

نواز شریف بابا کو جواب چاہیے 1990 سے لیکر اب تک کتنے سال ہو گئے..

23/10/2023

اگر چار دن 🦅عقاب اڑنا چھوڑدے.
تو اسمان 🕊️ کبوتروں کا نہین ہو جاتا.

22/10/2023

ہے کوئی ہم سہ تو سامنے آئے لو یو مرشد👌👌

21/10/2023

مزے ہی مزے

21/10/2023

ہائے مزے ہی مزے

21/10/2023

سوچو کیا منظر ہوگا
ہنڈا 125 کی سوئی 120 کے ہندسے کو کراس کرہی ہوگی
ساتھ بریانی کا شاپر لٹک رہا ہوگا
جیب میں جنت کا ٹکٹ ہوگا.copy

19/10/2023

Kiya manzar hoga 🤔🤔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Be positive posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Be positive:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share