نوشہرہ: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین پرویز خٹک نے نوشہرہ کا دورا کیا۔
مختلف جگہوں پر منعقدہ شمولیتی پروگراموں میں شرکت کی اور پبی میں پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے تحصیل آفس کا افتتاح کیا۔
اس موقع پر سابق ایم این اے عمران خٹک اور تحصیل ناظم نوشہرہ اسحاق خٹک بھی ان کے ہمراہ تھے۔
#Pervezkhattak
#Imrankhattak
#Ishaqkhattak
#PTIParliamentarians
شکریہ بنوں۔۔۔
#Pervezkhattak
#Mehmoodkhan
#PTIParliamentarians
یہ ویڈیوں ان لوگوں کے لیے جو کہتے ہے کہ بنوں میں پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کا ورکرز کنونشن ناکام تھا۔۔
آنکھیں کھول دے اور حقیقت جان کر جئیے۔۔۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز پرویز خٹک اور وائس چیئرمین محمود خان سے صوبائی سیکرٹریٹ میں پشاور کے بیوروچیف اور صحافیوں کی ملاقات !!
پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے نوشہرہ جلسے میں عوام کا سمندر نکل آیا اور ثابت کردیا کہ نوشہرہ کی تعمیر و ترقی کی صرف اور صرف پرویز خٹک ۔۔
پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کذ پہلا جلسہ شروع ہوتے ہی زبردست آتش بازی ہوئی۔
میں نوشہرہ کے عوام کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ وہ اتنے کثیر تعداد میں نکل آئے۔آپ لوگوں کے ہمت اور حوصلے کو سلام۔آپ لوگوں نے ثابت کردیا کہ نوشہرہ پہلے بھی پرویز خٹک کا تھا ، ہیں اور انشاء اللہ رہیگا۔آپ لوگوں نے نوشہرہ میں مخالفین کی نیندے اڑا دی ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے جلسے کے لیے سپین کانی سے ایک بڑا قافلہ نوشہرہ جلسہ گاہ پہنچا۔
ویلج بانڈہ ملا خان میں پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے 19 اگست جلسے کے لیے تیاریاں زورو شور سے جاری ہے ۔
#PervezKhattak #IshaqKhattak #PTIParliamentarians
#19_Aug_Jalsa
پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز ویلج مانکی شریف ورکرز میٹنگ۔
#PervezKhattak #IshaqKhattak #PTIParliamentarians
#19_Aug_Jalsa
محب بانڈہ میں پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کا جھنڈا لہرا دیا گیا ۔
انشاءاللہ 19 اگست کو نوشہرہ جلسے میں بھر پور طریقے سے محب بانڈہ کے عوام شرکت کرینگے۔
#PervezKhattak #IshaqKhattak #PTIParliamentarians
#19_Aug_Jalsa
اسماعیل خٹک نے خیرآباد میں حاجی آصف، حاجی بادشاہ زیب اور حاجی شمیم زیب نے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنز کا پرچم لہرا دیا۔
#PervezKhattak #IsmailKhattak #PTIParliamentarians
#19_Aug_Jalsa
#عرس_مبارک
حضرت شیخ شہباز المعروف پبوباباجی رحمتہ اللہ علیہ 💞
محلہ سیف علی ملک میں مین نالا کے اوپر مین ہول کا مسئلہ تھا جسکی وجہ سے کئی لوگوں کا جزوی نقصان ہوا جبکہ کئی بچے ائے روز گرتے اور زخمی ہوتے تھے اہل محلہ نے اپنی مدد آپ کے تحت چندہ جمع کر کے اسکو مسئلے کو حل کیا۔
Tarzan (thekingofhearts)
تخت بھائی کے علاقہ مدے بابا میں تربیتی طیارہ گر گیا
پی ایس ایل 8 کے ایک نمائشی میچ میں quetta gladiators کے افتخار احمد نے پشاور زلمی کے وہاب ریاض کو ایک اوور میں چھ چکے جڑ دیے۔
Tarzan (thekingofhearts)
حضرت عمر رض کی خوبیوں کے متبادل مضمون پر پشاور ماڈل سکول کے بچے احتجاج کر رھے ھے۔ رنگ روڈ ھزار خوانی۔
Tarzan (thekingofhearts
واجدعلی کے حجرے میں اسحاق خان خٹک کی آمد۔۔۔
واجدعلی نے علاقے کے مساٸل اور آنے والے انتخابات پر انکو اپنے خاندان اور علاقے کے عوام کی طرف سے بھرپور ساتھ دینے کا یقین دلایا۔۔۔
مصطفیٰ کمال اعوان
ڈاکٹر عطا شہید میموریل اسکول اینڈ کالج پبی میں سالانہ صدیق اکبر کانفرنس۔
Tarzan (thekingofhearts)
مہنگائی کے اس دور میں عام آدمی کے تاثرات ۔
Tarzan (thekingofhearts)
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں آٹے کا فرق ۔۔۔۔
نستہ ضلع چارسدہ کے مشہور ھومیوپیتھک ڈاکٹر صدیق خان سے علم طب کے حوالے سے گفتگو۔۔
Tarzan (thekingofhearts)
ایک مختصر ویڈیو کہ کس طرح درآمد شدہ حکومت نے صرف 8 ماہ میں پاکستان کی معیشت کو مکمل طور پر تباہ کر دیا۔#امپورٹڈ_حکومت_معاشی_تباہی
*ریسکیو 1122 نوشہرہ/سلینڈر بلاسٹ دھماکہ*
تحصیل پبی واپڈا کالونی E سیکٹر کے ایک رہائشی گھر میں سلینڈر بلاسٹ دھماکہ۔۔
ریسکیو کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں جائے حادثہ کی جانب روانہ۔۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق سلینڈر بلاسٹ کی صورت میں عمارت منہدم اور متعدد افراد کے پھنسننے کی اطلاع۔۔
ریسکیو 1122 نوشہرہ کی فائر میڈیکل اور ڈیزاسٹر ٹیموں کی امدادی سرگرمیاں جاری۔۔