VOICE of Tanawal

  • Home
  • VOICE of Tanawal

VOICE of Tanawal A Page where you find authencity

Travel Advisory *پاکستان چین راہداری منصوبے*سکھی کناری ڈیم پر 4.1 کلومیٹر بائی پاس روڈ اور مانسہرہ ، ناران  ، جھلکڈ سیکش...
01/10/2023

Travel Advisory
*پاکستان چین راہداری منصوبے*
سکھی کناری ڈیم پر 4.1 کلومیٹر بائی پاس روڈ اور مانسہرہ ، ناران ، جھلکڈ سیکشن پر نئی ٹنل کا افتتاح چینی انتظامیہ اور NHA نے کیا۔ ڈیم سائٹ پر پرانی سڑک اب ٹریفک کے لیے بند ہے۔ اس سے ٹریفک کو کم کرنے میں مدد ملے گی اور ناران گلگت تک سفر کے وقت کی بچت ہوگی۔

07/08/2022
🚨 خوشخبری 🚨👇👇ایک بہترین لوکیشن پے بہت ہی زبردست قسم کا ٹورنامنٹ ہونے جا رھا ہے کرکٹ  شائقین اپنی ٹیم  نیچے دی گئی پوسٹ ک...
11/05/2022

🚨 خوشخبری 🚨👇👇
ایک بہترین لوکیشن پے بہت ہی زبردست قسم کا ٹورنامنٹ ہونے جا رھا ہے کرکٹ شائقین اپنی ٹیم نیچے دی گئی پوسٹ کے مطابق انٹر کروا سکتے ہیں۔شکریہ.
🏏🏏🏏🏏🥎⚾🏆🏆🏆🏆🏆🎖️🏅🥉

18/04/2022

استغفراللہ
آج پارلیمنٹ میں پیپلز پارٹی کی ایم این اے شگفتہ جمانی جو کہ فریال تالپور کی قریبی ساتھی اسپیکر سے مطالبہ کیا کہ پارلیمنٹ لاجز میں ہونے والی اذان کو بند کروایا جائے اس سے عجیب سی بیزاری ہوتی ہے

‏چیئرمین عمران خان کا امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ٹیلی فونک رابطہ...جماعت اسلامی سے اتحاد کی خواہش ظاہر کر دیموجودہ ح...
18/04/2022

‏چیئرمین عمران خان کا امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ٹیلی فونک رابطہ...
جماعت اسلامی سے اتحاد کی خواہش ظاہر کر دی
موجودہ حالات میں محب وطن جماعتوں کو مل کر چلنا چاہیئے عمران خان...

مبارک ہو پرانے پاکستان میں سارے کرپٹ لوگوں کے کیسز زبردستی ختم کروائے جارہے ہیں، سارے کیسز آربوں اور کروڑوں میں تھے، جو ...
18/04/2022

مبارک ہو پرانے پاکستان میں سارے کرپٹ لوگوں کے کیسز زبردستی ختم کروائے جارہے ہیں،
سارے کیسز آربوں اور کروڑوں میں تھے، جو اتوار کو ہی ختم کروا دئے گئے،

12/04/2022

افضل ندیم چن آپے سے باہر۔۔۔۔۔۔۔۔
انشا اللہ باقی رزلٹ اس سے بھی بد تر آئے گا۔✌🏻
بزرگ کے گرنے کا افسوس بھی ہوا لیکن کاش آپ دنیا کینظروں سے نہ گرتے ۔😥

*تھانہ اوگی پولیس کی کامیاب کاروائی!**2 مویشی چور گرفتار ، چوری کی گئ 1 بھینس برآمد**بھینس کچھ روز قبل تھانہ اوگی کی حدو...
11/04/2022

*تھانہ اوگی پولیس کی کامیاب کاروائی!*

*2 مویشی چور گرفتار ، چوری کی گئ 1 بھینس برآمد*

*بھینس کچھ روز قبل تھانہ اوگی کی حدود گوبائ چن سیر سے چوری ہوئ تھی*

مویشی چوری کی وارداتوں کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او مانسہرہ ایس ایس پی سجاد خان نے ایس ایچ او تھانہ اوگی اور تفتیشی سٹاف کو چور گروہ کو گرفتار کرنے کے احکامات جاری کئے۔

جس پر ایس ایچ او تھانہ اوگی نے مویشی چوری کی واردات میں ملوث ملزمان کو ٹریس کرنے اور مال مسروقہ برآمد کرنے کےلئیے چن سیر اور میرا خورد کے رہائشی ایوب ولد عبدالرحمن اور عباس ولد الیاس کو حراست میں لے کر انٹاروگیٹ کیا۔ دوران انٹاروگیشن ملزمان نے بھینس چوری کا اعتراف کیا۔ ملزمان کی نشاندہی بانڈی مویشیاں سے چوری کی گئ بھینس برآمد کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیاہے۔

 #اوگی تحصیل اوگی میں کم عمر نوجوان نومنتخب چیئرمین وی سی رحمکوٹ عامر کا نومنتخب تحصیل چیئرمین اوگی نوابزادہ حسام صلاح ا...
10/04/2022

#اوگی تحصیل اوگی میں کم عمر نوجوان نومنتخب چیئرمین وی سی رحمکوٹ عامر کا نومنتخب تحصیل چیئرمین اوگی نوابزادہ حسام صلاح الدین کو مبارکباد دینے کے بعد گروپ فوٹو۔۔۔۔

02/04/2022

حکومت نے پاکستان نظریاتی پارٹی کا جلسہ روک دیا۔
شہیر سیالوی نے سڑک پر ہی میدان لگا دیا۔
اب دما دم مست قلندر ہوگا۔

افسوسناک خبر  کھڑی والے حبیب الرحمان جیپ ڈرائیور پاجی رضا الہی وفات پا گئے ہیں
01/04/2022

افسوسناک خبر کھڑی والے حبیب الرحمان جیپ ڈرائیور پاجی رضا الہی وفات پا گئے ہیں

31/03/2022

دلبر خان تنولی
تحصیل مئیر دربند منتخب ہو گئے ہیں

ولیج کونسل راحمکوٹ سے محمد عامر خان کو چیئرمین منتخب ہونے پہ مبارکباد پیش کرتا ہوں
31/03/2022

ولیج کونسل راحمکوٹ
سے محمد عامر خان کو چیئرمین منتخب ہونے پہ مبارکباد پیش کرتا ہوں

31/03/2022

مبارکباد
یوسی شیر گڑھ
یوتھ کونسلر
سید الحسن شاہ۔

واہ کینٹ  تحصیل چیئرمین ہری پور سمیع اللہ خان پر واہ کینٹ کے قریب قاتلانہ حملہ سمیع اللہ خان گولیاں لگنے سے شدید زحمی۔ ا...
26/03/2022

واہ کینٹ تحصیل چیئرمین ہری پور سمیع اللہ خان پر واہ کینٹ کے قریب قاتلانہ حملہ سمیع اللہ خان گولیاں لگنے سے شدید زحمی۔ اس وقت سمیع اللہ خان کی حالت انتہائی نازک بتائی جا رہی ہے۔ سمیع اللّٰہ خان کو زحمی حالت میں پی او ایف ہسپتال ٹیکسلا منتقل کر دیا گیا۔

سابق رکن قومی اسمبلی بابر نواز خان نے حملے کی تصدیق کر دی ہے اور سمیع خان کی صحت کے لیے دعاوں کی اپیل کی ہے۔

بٹھو بانڈی شیر گڑھ کے Asim Riaz کا  شناختی کارڈ ایک بھائی کو ملا ہے ۔رابطہ : - 03413326086
22/03/2022

بٹھو بانڈی شیر گڑھ کے Asim Riaz کا شناختی کارڈ ایک بھائی کو ملا ہے ۔
رابطہ : - 03413326086

یہ بابا جی جو بول نہیں سکتا اور ٹینکی رحمکوٹ میں ہے جو کوئی بھی اس بابا جی کو جانتے ہوں اس نمبر پر رابط کریں 0344 208084...
19/03/2022

یہ بابا جی جو بول نہیں سکتا اور ٹینکی رحمکوٹ میں ہے جو کوئی بھی اس بابا جی کو جانتے ہوں اس نمبر پر رابط کریں
0344 2080845

ویلج کونسل شیرگڑھ کے گاوں بٹکرڑ سے نامعلوم چور رات کی تاریکی میں بجلی ٹرانسفارمر سے قیمتی کوائل دیگر سامان چوری کرکے رفو...
14/03/2022

ویلج کونسل شیرگڑھ کے گاوں بٹکرڑ سے نامعلوم چور رات کی تاریکی میں بجلی ٹرانسفارمر سے قیمتی کوائل دیگر سامان چوری کرکے رفو چکر ہوگئے ۔دریں اثناء ویلج کونسل شیرگڑھ سے جنرل کونسلر امیدوار لال شاہ نے چوری کی دلیرانہ واردات پر افسوس کااظہار کیا اور کہاکہ بجلی ٹرانسفارمر چوری کرنا آسان کام نہیں یے جس نے بھی یہ کام کیا ہے پولیس فی الفور ان ملزمان کو گرفتار عوام کے سامنے لائے تاکہ آئندہ کسی کو بجلی ٹرانسفارمر قیمتی کوائل چوری کرنے کی جرات نہ ہوسکے

12/03/2022

پاکستان کے گندے ترین نیٹ

ورک کا ایوارڈ کیس کمپنی کو ملنا چاہیے😑😤

سیاسی و سماجی شخصیت جمیعت علمائے اسلام کے سینیئر رہنما جناب حاجی بنارس مشوانی صاحب کی قیادت میں امیدوار برائے تحصیل میئر...
09/03/2022

سیاسی و سماجی شخصیت جمیعت علمائے اسلام کے سینیئر رہنما جناب حاجی بنارس مشوانی صاحب کی قیادت میں امیدوار برائے تحصیل میئر اوگی جناب ملک اعجاز صاحب کی کمپین کے سلسلے جمیعت علمائے اسلام کے ایک وفد کا گاؤں پودنیال شریف کا کامیاب دورہ اور عمائدین سے اہم ملاقاتیں

✌️
06/03/2022

✌️

گاوں جسکوٹ شنئی سے تعلق رکھنے والے شاکر چار روز سے گھر سے لاپتہ یے جس کسی کو بھی شاکر کے بارے میں معلومات ہوں تو ان نمبر...
06/03/2022

گاوں جسکوٹ شنئی سے تعلق رکھنے والے شاکر چار روز سے گھر سے لاپتہ یے جس کسی کو بھی شاکر کے بارے میں معلومات ہوں تو ان نمبرز پر رابط کریں

: 03473042031
03404239958

تحصیل مئیر اوگی کے امیدوار جمال علوی شیرگڑھ کے سماجی شخصیت گلاب تنولی سے علاقائی مسائل سیاسی امور پر گفتگو کررہے ہیں ۔
06/03/2022

تحصیل مئیر اوگی کے امیدوار جمال علوی شیرگڑھ کے سماجی شخصیت گلاب تنولی سے علاقائی مسائل سیاسی امور پر گفتگو کررہے ہیں ۔

Address

Shergarh Tanawal

Telephone

+923095322510

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VOICE of Tanawal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to VOICE of Tanawal:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share