Alhamdulillah aik aur Software Update hogaya
یا اللہ یہ کیسا نظام ہے مسجد میں نماز نہ پڑھنے کی دلیلیں اور فتوے علماءکرام نے دریافت کر دی مگر "میرا جسم میری مرضی"۔"ٹی وی پر دیکھا نے والی فحاشی" ۔"دین اسلام پر بھکنیں والے ہینکر" کے خلاف نہ کوئی دلیل نہ فتوہ یا اللہ۔یا تو ہمیں عقل دے یا ہمارے علما کو حضرت عمرؐ جیسی طاقت وشعور ۔۔ میں تو بڑا حیران ہوتا ہو یہ دیکھ کر کہ ایک معمولی ہینکر live ٹی وی پر بیٹھ کر بڑے سے بڑے عالم کو دین سکھاتا اور ہمارا عالم سر جھکا کر اس کی ہاں میں ہاں ملاتا ہے اور بعد میں کہتا ہے کہ اسلام محبت کا درس دیتا ہے ۔بیشک اسلام امن اور محبت کا درس دیتا ہے مگر ان دو ٹھکے کے ہینکروں کے سامنیں سچ تو کل کر کہو یہ اسلام میں اتنی جھنگیں کیوں ہوئی نبیوں سے لیکر صحابہ تک کے پاس یہ تلوارں کیوں تھی؟؟؟؟؟
اس لئے تھی کہ کوئی آپ کی زات کے لئے برا بلا کہے تو برداش کرو اور اس کو معاف کرنے کی کوشش کرو مگر جب بات دین اسلام پر آجائے تو اس کو اللہ اور رسول کی باتوں سے قائل کرو اور اگر وہ پر بھی نا مانیں تو حکومت وقت کو آگا کرو پر بھی بات نہ بنے تو جنگ کرو۔
اللہ سے ڈرو اور اب بھی وقت ہے یہ مان لو کہ
"آللہ سے ہوتا ہے اللہ کے غیر سے کچھ بھی نہ ہونے کا یقین ہمارے دلوں میں آجائے"
Switch off ur TV if you wanna get rid of Corona...
ظفر ھلالی صاحب کہتے ھیں کہ ایرانی حکومت نے پاکستانی زائرین کے ساتھ جو سلوک روا رکھا وہ افسوسناک ھے ۔ ایسے میں پاکستانی حکومت کو ایران کی حکومت کے ساتھ احتجاج کرنا چاھیے یا نظر انداز کر دینا چاھیے ۔ مگر میرے مطابق ایران ھو یا سعودیہ عرب انکے سامنے پاکستانیوں کی اوقات کچھ نہیں مگر پاکستانی قوم میں ان مسالک میں موجود لوگ اپنے وطن میں ان ممالک کی جنگ لڑ کر پاکستان کے لیے سیکورٹی رسک ھیں ۔ ایسے سیکورٹی رسک کے متحمل افراد پر نظر رکھنا چاھئیے ۔ چاھے وہ اداروں میں ھوں حکومت میں ھوں ، اپوزیشن میں ھوں یا محلّوں میں تمام محب وطن پاکستانی اس مشکل گھڑی میں پاکستان کو کمزور نہ ھونے دیں ۔ اور اپنے اتحاد کو قائم رکھیں دشمن پاکستان کو ختم کرنے کے لیے کوئ موقع ضائع نہیں جانے دیتا ۔
ایک اور سوفٹویئر اپڈیٹ ہوگیا ۔
وزیرستان مین کرونا تدارک پروگرام کیخلاف پروپیگنڈہ کرنے والا شخص جیل پہنچنے کے بعد توبہ تائب۔😂
Fine Threads Peshawar Outlet giving free delivery for Peshawar due to the current pandemic COVID 19
#peshawar #finethreads #finethreadssummercollection
#finethreads2020 #kpsocialmedia
نا شادی ھے نا کچھ ہے۔ ھم گھروں میں نہیں بیٹھ سکتے ہے😂😂😂
#LockDown
کرونا وائرس
ترکی تمام دنیا پر بازی لے گیا
گلیوں محلوں میں عوام کی حفاظت کے لئے سینیٹائزنگ گیٹ تھرو (جراثیم کش مشین) رکھ دئیے۔۔۔
رجب طیب ارگان
وہ سجدوں کے شوقین غازی کہاں ہیں ؟
زمیں پوچھتی ہے ..... نمازی کہاں ہیں ؟
#Corona_virus_Pandemic
Right now in India 😂
#wah_modi_g_wah
Baba khu had waku....,.....
کراچی:شہر میں لاک ڈاؤن کے دوران منفرد واردات
خاتون اے ٹی ایم بوتھ سے سینیٹائزر کی مشین ھی اتار کر لے گئی. جبکہ اس کا ساتھی مرد اے ٹی ایم سے کیش نکالتا رہا. اور خاتون نے سینیٹائزر ڈسپینسر اتار کر برقعے کے اندر چھپا لیا. 🙄
Any comments...?
Another Chinese plane caryying a Chinese medical team has arrived in Islamabad. They were received at the airport by the foreign minister of Pakistan, Shah Mehmood Qureshi. The Plane also carried over 10,000 test kits, 10,000 N95 masks,1 lakh Disposable medical masks,5,000 Medical protective clothes, 5 ventilators, 11 Defibrillator monitors,& some 62,000 sets of drugs for treating COVID-19
Da mama video jurhul ogurai...
PM Imran Khan announced the recruitment of young volunteer workforce which will help the government in delivering aid to the affected poor people across Pakistan. The registration process will start from 31st March, 2020 via Pakistan Citizen Portal App.
#COVID2019
Precautionary measures from Corona virus...
This Korean drama from 2018 predicted exactly same in 2018...
A member sent this... Go on Netflix... type in My Secret Terrius, go to Season 1, episode 10 and skip to 53 minutes 😳 actually freaked me out!!!.......
شوکت خانم لیبارٹری میں کرونا کا ٹیسٹ فری کر دیا گیا ہے
شکریہ وزیراعظم عمران خان🇵🇰✌️
#Creativity
#Skill
#Respect
Maulana Sahb Software Update shu.... 😂😂😂
Daasi jahil qoum de...daye la de Allah aqal warki....