JKLF Seri Khuiratta

  • Home
  • JKLF Seri Khuiratta

JKLF Seri Khuiratta ہمارا مشن جموں کشمیر کی مکمل آزادی و خودمختاری

14/05/2024

عوامی ایکشن کمیٹی کی اس تحریک کو اس وقت تک جاری رکھنا چاہئے جب تک دوران احتجاج شہید ہونے والے افراد کے قاتلوں کو کیفرِ کردار تک نہ پہنچایا جائے اس میں پاکستانی مقبوضہ کشمیر کا وزیراعظم کا نام سرفہریست ہوانا چاہیے

11/03/2024

تمام اہل اسلام کو رمضان مبارک

01/01/2024
25 دسمبر یوم وفات سابق قائمقام چیئرمین جموں کشمیرلبریشن فرنٹ  عبدالحمید بٹ مرحوم اللہ پاک مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلی ...
25/12/2023

25 دسمبر
یوم وفات سابق قائمقام چیئرمین جموں کشمیرلبریشن فرنٹ عبدالحمید بٹ مرحوم اللہ پاک مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

Squeezy.oj
22/12/2023

Squeezy.oj

15/12/2023
 .oj
04/12/2023

.oj

‏کِتھے نیں ایران وغیرہمر گئے جے انسان وغیرہاو آئی سی نُوں ہوش کراؤویکھ لوے نقصان وغیرہسعودی عرب وغیرہ ویکھولبھو پاکستان ...
11/11/2023

‏کِتھے نیں ایران وغیرہ
مر گئے جے انسان وغیرہ

او آئی سی نُوں ہوش کراؤ
ویکھ لوے نقصان وغیرہ

سعودی عرب وغیرہ ویکھو
لبھو پاکستان وغیرہ

سوں گئی اے یونائٹڈ نیشن
توڑ کے سارے مان وغیرہ

مَلبے تَھلے دَبے گئے جے
بالاں دے ارمان وغیرہ

57 ملکاں دی فوج نوں پُچھو
آن, بان تے شان وغیرہ

11/11/2023

ماسٹر محمد عالم بٹ صاحب (مرحوم) اور ابرار عالم بٹ صاحب کی والدہ محترمہ اور منصور عالم بٹ صاحب سیری والوں کی دادی جان آج قضائے الٰہی سے وفات پا گئیں ہیں نماز جنازہ آج رات 9 بجے سیری جامع مسجد میں ادا کیا جائے گا

Orange juice
15/10/2023

Orange juice

23/09/2023

36.7K likes, 440 comments. “ #تحریک District Kotli POK Aamer Bashir Aamer Bashir”

23/09/2023

محترم احباب۔۔آپ کے صرف ایک ماہ کے بائیکاٹ نے حکومت کو گھٹنوں کے بل کر دیا ہے۔۔ کبھی پرانے ریٹ پر ٹیرف اور کبھی لیٹ فیس معافی کا لولی پاپ دیا جاتا ہے۔۔ عوام کو اپنی طاقت کا اندازہ ہو جانا چاہیے۔۔ لہزا اس ماہ ہم نے مکمل بائیکاٹ کر کے ان کو بلکل پاوں کے بل کرنا ہے۔ ہم نے بل اس وقت تک نہیں جمع کروانے جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوتے ۔۔ اس لیے آپ سے استدعا ہے کہ اس ماہ بلوں کا سو فیصد بائیکاٹ کریں۔ جو آگاہ ہیں۔ دوسروں تک پہنچائیں۔ دوسروں کو روکیں۔۔ بل قریبی دھرنوں میں پہنچائیں اور ان حکمرانوں کی عیاشیوں پر کٹ لگائیں۔۔
عیاش حکمران مردہ باد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غیرت مند عوام زندہ باد

04/09/2023

ابھی نہیں تو کبھی نہیں
5 ستمبر کو تمام ساتھی
عوامی ایکشن کمیٹی کا
ساتھ دیں اور تحریک کا
حصہ بنیں شکریہ

کشمیر کونسل صرف اور صرف کرپشن کا ایک ذریعہ
01/09/2023

کشمیر کونسل صرف اور صرف کرپشن کا ایک ذریعہ

Watch, follow, and discover more trending content.

بہت خوب مظفرآباد
31/08/2023

بہت خوب مظفرآباد

Watch, follow, and discover more trending content.

31/08/2023

اسلام علیکم جناب
کل بروز جمعہ دن 2 بجے نکیال کمیونٹی ہال میں جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے زیر اہتمام شہدائے مینڈر کی سالانہ برسی کے موقع پر شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے ۔ جس میں فرنٹ کی مرکزی ؤ زونل قیادت تشریف لائے گی ۔ آپ کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔
JKLF JKSLF kotli ✌️

30/08/2023

Watch, follow, and discover more trending content.

29/08/2023
22/08/2023

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JKLF Seri Khuiratta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to JKLF Seri Khuiratta:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share