شاہپورچاکر۔سندھ حکومت کی تعلیمی ایمرجنسی اور بڑے بڑے دعوں کے باوجود شاہپورچاکر اور اسکے نواحی علاقوں میں متعد اسکولوں کی مخدوش عمارتیں اور اساتذہ کی عدم دستیابی نے حکومتی دعوٶں کی قلعٸ کھول کر رکھ دی ھے طلبہ و طالبات اس دور میں بھی دھوپ میں زمین پر بیٹھ کر تعلیم حاصل کررھے ھیں اسکولز میں نا تو فرنیچر ھے نہ بلڈنگ ۔نہ بجلی ۔نہ پانی اور نا ھی دیگر سھولیات جو بچوں کو مل سکے مزید تفصیلات آصف میمن کی اس رپورٹ میں
شاہپورچاکر۔ مٹیاری کے قریب قومی شاہراہ پر کراچی سے شاہپورچاکر آنے والی مسافر کوچ ٹرالر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 15 افراد شدید زخمی ہو گئے جن کا تعلق شاہپور چاکر اور جام صاحب سے ھے زخمی ہونے والوں میں مرد ۔ خواتین سمیت بچے بھی شامل ہیں
شاہپورچاکر۔ کراچی سے شاہپورچاکر آنے والی مسافر بس ٹرالر سے ٹکراگٸی ۔15 سے زاٸد افراد شدید زخمی
شاہپورچاکر کے قریب جمڑاؤ کینال میں ڈوب کر میڈیکل ٹیکنیشن امیر علی زرداری نے خود کشی کرلی نعش برآمد۔
میڈیکل ٹیکنیشن امیر علی زرداری ہسپتال سے ڈیوٹی کرکے گھر نا پہنچنے پر تلاش شروع کی توجمڑاؤ کینال آر ڈی 121 سے نعش مل گٸ
شہدادپور کے نزدیک مبینہ پولیس مقابلہ ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار اور دو ڈاکو فرار ھوگیۓ ۔
زخمی ڈاکو کی شناخت منظور احمد بروھی کے نام سے ھوٸ ملزم سے اسلحہ بھی برآمد ھوا ھے
شاہپورچاکر بارش ۔دو افراد جانبحق ۔چار زخمی
شاہپورچاکر بارش ۔دو افراد جانبحق
شاہپورچاکر بارش۔ گھر کی چھت گرگٸی
شہدادپور کے علاقے ملدسی روڈ پر نامعلوم افراد کی موٹرساٸکل سوار میاں بیوی پر فاٸرنگ