چمن پاک افغان باڈر کی 3 ماہ سے مسلسل بندش نے ہزاروں افراد کا روزگار چھین لیا۔ لوگ انتہائی کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں ، تنگدستی اور بے روزگاری سے تنگ چھوٹے تاجر اور انجمن تاجران بلوچستان دوسرے روز بھی سڑکوں پر نکل آئے ،، مزید تفصیلات دیکھیں نیو نیوز پر چمن سے عبدالباسط اچکزئی کی اس رپورٹ میں
کوئٹہ ہزارہ ٹاون میں ایک پشتون ناجوان کو بے رحمانہ تشدد کر کے شہید کردیا۔ مزید دیکھے اس رپورٹ میں۔
چمن شہر میں رات کے اوقات میں ہوائی فائرنگ کا سلسلہ زور و شور سے جاری ہے، خوشی میں کی جانے والی فائرنگ سے کئی گھر ماتم کدہ میں تبدیل ہوچکے ہیں لیکن انتظامیہ زمہ داروں کے خلاف کارروائی سے گریزاں ہیں، اہل علاقہ شدید پریشان اور خوف کا شکار ہیں،، مزید تفصیلات جانتے ہیں چمن سے عبدالباسط اچکزئی کی اس رپورٹ میں ،
کورونا وائرس کی وجہ سے تمام پرائیوٹ سکول گزشتہ چار ماہ سے مسلسل بند ہے۔ جس کی وجہ سے تمام بچوں کی مستقبل داو پر لگنے کے ساتھ ساتھ پرائیوٹ اداروں کے ساتھ کام کرنے والے ٹیچرز بھی بیروزگار ہوئے ہیں۔ سکول بندش سے بلڈنگ مکان کرایہ جات قرضہ لیکر ادا کی جارہی ہے۔ بلوچستان پرائیوٹ سکول ایسوسی ایشن حکومت سے مطالبہ کررہے ہیں۔ کہ سکولوں کو جلد از جلد کھول دی جائے۔
Corona Corona.
Watch video and share. It’s very true.
قلعہ عبداللہ چمن میں تندور پر روٹیاں لگانے والے ہونہار نوجوان نے بلوچستان پبلک سروس کا امتحان پاس کرلیا۔ رپورٹ کررہے ہیں چمن سے دلبر خان اچگزئی۔
بات تو ٹھیک کررہا ہے۔ دل میں تسلیم کرنا ہوگا۔
✔ ❶Like✔ ❷Comment✔❸Share✔
چمن پاک افغان باڈر بند ہونے سے خوراکی اجناس افغانستان سے ترسیل معطل ہوگیا۔ جس کی باعث سے ملک میں خوردنی اشیاہ کی قلت پیدا ہوگیا۔ اس پر مزید جانتے ہیں نمائندہ جی این این دلبر خان سے۔