محبت دل کا سجدہ ہے

  • Home
  • محبت دل کا سجدہ ہے

محبت دل کا سجدہ ہے محبت دل کا سجدہ ہے یہ ہے توحید پہ قائم...
یہاں وہاں دیکھنے سےسجدہ ٹوٹ جاتا ہے��
It's all abOut poetry,quotes and novels....! plz like n share this page�

محبت دل کا سجدہ ہے یہ توحید پہ قائم.... یہاں وہاں دیکھنے سے سجدہ ٹوٹ جاتا ہے��

اُف طلسمی نگاہ🥀🖤حُسنِ عالم پناہشاہکارِ ازلسر تا پا سانس لیتی مجسم غزل🥀🍂سُرخ پھولوں سے ترتیب پائے بدن پیکرِ صُبحِ نو خوشب...
27/08/2021

اُف طلسمی نگاہ🥀🖤
حُسنِ عالم پناہ
شاہکارِ ازل
سر تا پا سانس لیتی مجسم غزل🥀🍂
سُرخ پھولوں سے ترتیب پائے بدن
پیکرِ صُبحِ نو
خوشبوہائے دہن💙🥀
احمریں شیریں لب
ہائے ہائے غضب
مُصحفِ حُسنِ کُل🥀❤️
پھول در پھول اِس حُسن کی ہر ادا
چاند تارے دھنک رنگ اور روشنی🥀💜
حُسنِ نوخیز کی اوّلیں بارگاہ
اِک نگاہ
اِک نگاہ حُسن کے بادشاہ🥀💛

🥀🖤

31/07/2021

سُن لے
دلدارم!!!!
ھے حِفظ مُجھے تیری چُپ
رَٹا ہُوا ھے ہر اِک نَقش تیرا
میں نے پِی رَکھّی ھے آواز تیری
میری آنکھوں میں ھے فَقط عَکس تیرا
🥀🖤
🥀

31/07/2021

میں تو اس قابل___ سمجھتی ہی نہیں تجھے___☆👌💯
تو میرا مخالف____ بیکار میں بنا پھرتا ہںے____☆🔥✌

Address

Sargodha

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when محبت دل کا سجدہ ہے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to محبت دل کا سجدہ ہے:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share