ThePublikum

ThePublikum ThePublikum is an online News&Entertainment Portal. CineVlogs and is our mission.
(1)

نئی تحقیق کاآغاز ‼️⚠️  #بائیکاٹ
28/02/2024

نئی تحقیق کاآغاز ‼️⚠️

#بائیکاٹ

08/02/2024

پرائم منسٹر عمران خان ✌️♥️🇵🇰

الحمدلاللہ!!!!مبارک ہو پاکستانیو✌️
08/02/2024

الحمدلاللہ!!!!
مبارک ہو پاکستانیو✌️

08/02/2024

PTI has secured three fourths majority in KP provincial assembly. Ali Amin Khan Gandapur Chief Minister loading!

لاو ترازو تول کے دیکھو !!!!!! ؟؟؟؟؟؟؟ساڈا پلا بھاری اے 🤣
08/02/2024

لاو ترازو تول کے دیکھو !!!!!!
؟؟؟؟؟؟؟
ساڈا پلا بھاری اے 🤣

چاروں مسلح افواج کے سربراہان سے اپیل ہے کہ وہ مداخلت کریں ، فارم 45 کے مطابق PTI واضح برتری کےساتھ الیکشن جیت چکی ہے لیک...
08/02/2024

چاروں مسلح افواج کے سربراہان سے اپیل ہے کہ وہ مداخلت کریں ، فارم 45 کے مطابق PTI واضح برتری کےساتھ الیکشن جیت چکی ہے لیکن نتائج تبدیل کرکے جھوٹی فتح کا اعلان کروایا جارہاہے، بڑا بحران بڑا فساد کھڑا کیا جارہا ہے

آج ووٹ ڈالنا جہاد ہے! وقت کے فرعون اور یزید اکھٹے ہو کے ننگا ناچ رہے ہیں! انھوں نے الیکشن rig کرنے کا ہر قسم کا منصوبہ ب...
08/02/2024

آج ووٹ ڈالنا جہاد ہے! وقت کے فرعون اور یزید اکھٹے ہو کے ننگا ناچ رہے ہیں! انھوں نے الیکشن rig کرنے کا ہر قسم کا منصوبہ بنا رکھا ہے مگرچیزیں پھر بھی ان کے مکمل کنٹرول میںُ نہیں ہیں، یہ ڈرے ہوے ہیں کہ کہیںُ بہت بڑی تعداد میں لوگ ووٹ ڈالنے نہ نکل آیں، اسی لئے انھوں نے الیکشن سے پہلے عمران خان کو سزائیں سنائی ہیں تاکہ لوگ بدل ہو جایں اور سوچیں کہ اب ووٹ ڈالنے کا کیا فائدہ؟ مگر آج گھر سے نکلیں، موبائیل فون اور شناختی کارڈ پاس رکھیں، اور پولنگ اسٹیشن سے فارم ۴۵ لئے بغیر نہ لوٹیں! اگر پانچ کڑور سے زیادہ ووٹ پڑ گیا تو فتح آپ کی ہے! انشا اللہ!

*بریکنگ نیوز**پاک فوج کے جوانوں کے 605668 ووٹ ڈلالے جا چکے اور الیکشن کمیشن کے مطابق رزلٹ کچھ یوں ہیں*PTI=445858PMLN= 97...
08/02/2024

*بریکنگ نیوز*
*پاک فوج کے جوانوں کے 605668 ووٹ ڈلالے جا چکے اور الیکشن کمیشن کے مطابق رزلٹ کچھ یوں ہیں*
PTI=445858
PMLN= 97566
PPP= 30311
OTHERS: 45756
NO VOTE: 13823
*خان کے الفاظ فوج بھئ میری ملک بھی اور 90 فیصد فوج پی ٹی ائ کو ووٹ ڈالے گی۔*

✨️ ووٹ ڈال لینا چاہےجسکوبھی ڈالناہوا۔لیکن جانا ضرور۔متوازی ریاست والوں کو بتاناکہ 12کروڑ زندہ عوام ہےزندہ لا*شیں نہی۔اور...
03/02/2024

✨️ ووٹ ڈال لینا چاہےجسکوبھی ڈالناہوا۔لیکن جانا ضرور۔متوازی ریاست والوں کو بتاناکہ 12کروڑ زندہ عوام ہےزندہ لا*شیں نہی۔اور پرچی خود سے بناناکہ جانا۔8300 پہ کال کرو جو ریپلائی آئے اس کو پرچی پہ لکھو اور پرس یا جیب میں سنبھال لو۔ صبح ووٹ ڈالنےجائیں اور وہاں اس پرچی کودکھانا ہوتاہے۔ ہوسکےتو اپنے اہل محلہ میں بھی جن جن بزرگوں کوپڑھنا لکھنا نہی آتا۔یاانکےگھرکوئی بچہ نہی انکی مدد کرنے والا تو ان کی بھی مدد کریں۔
اس سےپہلےکہ ہمارے پاسپورٹس وائیڈVoid ہوجائیں۔ ابھی بھی وقت ہے۔قانونی اور پرامن طریقہ ہی تحریک انصاف کاہےاورہمیشہ رہےگا۔
پاکستان پائیندہ باد۔

ووٹنگ سٹریٹجی! 1. کچھ پولنگ سٹیشن کے باہر  پر آپکو پی ٹی آئی کا پرچی خیمہ نظر نہیں آئیگا، کیونکہ ریاست انکو فتح کرچکی ہو...
25/01/2024

ووٹنگ سٹریٹجی!

1. کچھ پولنگ سٹیشن کے باہر پر آپکو پی ٹی آئی کا پرچی خیمہ نظر نہیں آئیگا، کیونکہ ریاست انکو فتح کرچکی ہوگی. آپ نے پریشان نہیں ہونا.
2. آپ اگر پی ٹی آئی کے خیمے سے پرچی بنوابھی لیں تو گیٹ پر کھڑی سیکیورٹی آپکو اندر نہیں جانے دیگی یا کسی لمبی لائن میں دھکیل کر ٹائم ضائع کروائے گی.

3. اس لیے ووٹ کاسٹ کرنے تک آپ نے یہ ظاہر نہیں ہونے دینا کہ آپ پی ٹی آئی کو ووٹ دیں گے. بلکل deceptive رہیں. ن لیگ، پیپلز پارٹی کی ٹرانسپورٹ استعمال کریں ان کے خیمے سے پرچی بنوائیں.

4. پولنگ کی لائن میں لگیں، وہاں بھی کچھ لوگ موجود ہوں گے جو آپکو ڈسکشن میں ملوث کرکے جاننا چاہیں گے کہ آپ کس کو ووٹ دینے والے ہیں. آپ نے وہاں بھی ن لیگ یا پیپلز پارٹی یا جو بھی جماعت ادھر ہے اسکی تعریف کرنی ہے. ووٹنگ عملہ اور پولنگ ایجنٹس بھی پوچھیں گے کس کو ووٹ دینا ہے. ان کو بھی ظاہر نہیں کرنا.

5. جیسے ہی پولنگ بوتھ پر پہنچیں وہاں آپ نے خان سے وفا نبھاتے ہوئے پی ٹی آئی امیدوار لو ووٹ کاسٹ کرنا ہے. یہی ہمارا مقصد ہے.

6. اگر آپ میں تھوڑا جیمز بانڈ والے مادہ موجود ہے تو اس کو مزید انٹرسٹنگ بناتے ہوئے آج ہی کسی اور پارٹی میں شامل ہوجائیں. انکا لائحہ عمل جانچیں،اور ہمیں اطلاع کرتے رہیں تاکہ ہم اپنا طریقہ کار مزید ریفائن کریں. یا پھر انکی طرف سے پولنگ ایجنٹس مقرر ہوجائیں لیکن اندر جا کر بزرگ ووٹرز اور خواتین کو پی ٹی آئی امیدوار کے متعلق گائیڈ کریں.

7. ووٹنگ کی صبح جلدی اٹھیں اور ناشتہ کرکے پولنگ سٹیشن پہنچ جائیں. انکا پلان ہے کہ اگر ووٹر نکل آیا تو پولنگ سلو کریں گے تاکہ ٹرن آوٹ کم ہوئے اور بچے ہوئے بیلٹ پیپر پر ٹھپے لگائیں جائیں.

8. سب سے اہم ووٹ کی حفاظت ہے. وہ مزید قریب جاکر ڈسکس کریں گے.

*(جو پہلی دفعہ ووٹ ڈالنے جارہے ہیں ان کی انفارمیشن کے لیے ووٹنگ پرچی پر سلسلہ نمبر، شماریاتی کوڈ وغیرہ درج ہوتا ہے، وہ لازمی بنوائیں اور ساتھ میں اپنے شناختی کارڈ کی حفاظت یقینی بنائیں)

15/01/2024

‏ ِایّاک نَعبُدو وَاَیّاک نَستَعِین!!!

اگلے پچیس دن کا عملی لائحہ عمل: (کیوں کہ جس حال میں جینا مشکل ہو ' اس حال میں جینا لازم ہے )سپریم کورٹ نے آج  ایک پارٹی ...
14/01/2024

اگلے پچیس دن کا عملی لائحہ عمل: (کیوں کہ جس حال میں جینا مشکل ہو ' اس حال میں جینا لازم ہے )

سپریم کورٹ نے آج ایک پارٹی کے لوکل الیکشن کوجواز بنا کر اس ملک کے چوبیس کروڑ کےعوام کے عام انتخابات کو متنازع بنا ڈالا-
اس وقت بحث تین نکات پر ہو رہی ہے - میں نے ان تینوں نکات کا تفصیلی اور قابل عمل (actionable) جائزہ لیا ہے -

1. کیا 8 فروری تک ووٹرز کو پتا چل سکے گا کہ تحریک انصاف والا امید وار اور اس کا نشان کونسا ہے ؟

جہاں تک پہلا سوال ہے تو وہ کوئی اشو نہیں بنے گا اور اس کی وجہ تحریک انصاف کی انتہائی مستعد سوشل میڈیا ٹیم اور اس کے لاکھوں رضا کار ہیں - اگر کسی چوک میں ٹریفل سگنل ایک دم خراب ہوجاے تو ٹریفک بے ہنگم ہوجاتی ہے - ایسے میں آپ کو ٹریفک پولیس کے ساتھ اکثر ایسے لوگ نظر آتے ہونگے جو رضا کار بن کر ہاتھ کے اشاروں سے ٹریفک کا نظام ٹھیک کرتے ہیں - جتنے یہ لوگ زیادہ ہوتے ہیں اتنی ہی جلدی ٹریفک درست ہوجاتی ہے اور اب بھی یہی ہوگا -

بلے کا نشان چھین کر جس ٹریفک سگنل کو خراب کرکے اس ٹریفک کو بے ہنگم کرنے کی جو سازش کی گئی ہے اس کے توڑ کیلئے آپ ہزاروں ایسے رضاکار دیکھیں گے جو نہ صرف سوشل میڈیا پر بلکہ گراونڈ پر اس دن ٹریفک ٹھیک کریں گے -

1. ایک دن میں آپ کو تحریک انصاف کی آفیشل ویب سائٹ اور ٹویٹر پر ایک لسٹ مل جائیگی جس میں نو سو سے زاید حلقوں کے نام ' نمبر ' وہاں کھڑے تحریک انصاف کے نامزد امیدوار اور ان کے نشان درج ہونگے - یہ لسٹ کتنی وائرل ہوگی ' اس کا جواب میں آپ سب پر چھوڑتا ہوں -

2. اسی اقدام کی وجہ سے بہت سے لوگ جو ابھی تک اپنے اپنے حلقے کا پتا نہیں کر سکے تھے وہ اب ٨٣٠٠ پر میسج کرکے زیادہ تیزی سے اپنے حلقے معلوم کریں گے تاکہ وہاں یہ معلوم کر سکیں کہ کونسا امیدوار خان والا ہے - اس سے اس دن ووٹرز ٹرن آوٹ بہت زیادہ ہوگا -

3 . اس لسٹ کی بنیاد پر ہر حلقے میں ایسے پڑھے لکھے رضاکاروں کی ٹیم بن جائیگی جو پمفلٹ ' کارڈز کے ذریے گھر گھر پیغام پہنچائینگے کہ اس حلقے سے آپ کے یہ امید وار اور نشان ہیں - میں فیصل آباد کی بات کر سکتا ہوں - اپنے حلقے کا نام ؛ وہاں سے پی ٹی آئ والے کا نام اور نشان کا پیغام پھیلانا میرا کام ہے ' اسی طرح ہر کوئی اپنے اپنے حلقے کا زمہ لیگا -

4. وہ تین چار امیدوار پورے حلقے میں اتنے مشھور ہوجائینگے کہ اگر نشان باقی رہتا تو شاید وہ اتنا مشھور نہ ہوتے - ان کے ڈیرے اور الیکشن آفس عوام کی جلسہ گاہ بن جائینگے جہاں سب کو یہ بتایا جائیگا کہ اس حلقے سے یہ والے امید وار اور نشان ہی عمران خان کے لوگ ہیں - یوں عوام نشان کے ساتھ ساتھ انسان کو بھی جانے گی جس سے ان کو اور بھی حوصلہ ملے گا اور وہ سب عوام کے ہیرو بن جائینگے-

5 . سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم جیسے ٹک ٹاک ' ٹویٹر سپیس ' فیس بک پر ان نو سو لوگوں کو اتنا مشھور کردیا جائیگا کہ پورا پاکستان ان کے نام ؛ نشان اور خاندان سے واقف ہوجائیگا - ایسے میں اگر کسی غلط بندے نے جھوٹ کہا کہ خان کا امید وار وہ ہے تو ایک منٹ میں اس کی بھی تردید اور کنفرمیشن آجائیگی اورعلاقے میں اس کی درگت الگ بنے گی -

6 . آٹھ فروری سے ایک دو دن پہلے ایک بہت بڑا لائیو جلسہ کیا جاسکتا ہے جہاں پورے نو سو امیدواروں کے نام ' حلقوں کے نام اور ان کے چہرے ایک بار پھر عوام کو دوہرائیں جائیں تاکہ سب ہر کوئی اپنے اپنے حلقے کا نشان یاد کرلے - اگر نیٹبند کریں گے تو اس جلسے ے نو سو ٹکڑے کر کے نو سو امیدواروں کے الگ الگ ٹکٹاک وائرل ہوجائینگے جو ہر موبائل کی زینت بنیں گے -

7 . یہ سب آٹھ فروری سے پہلے ہوگا - اس کے باوجود جب آٹھ فروری کو لوگ پولنگ کی لائنوں میں لگے ہونگے تو وہ اپنے آگے پیچھے والوں سے خود پوچھ لیں گے کہ یہاں سے خان والا کھلاڑی کونسا ہے اور اس کا نشان کیا ہے - وہاں بھی تحریک انصاف کے رضا کار اہم ہونگے -

8. یاد رکھیں - آج کے دور میں یہ سب ناممکن نہیں ہے - یہ ایک نیا چیلنج ہے جس کو تحریک انصاف کی ٹیمیں بہت مستعدی سے لڑیں گی - اس لئے آپ سب سی التماس ہے کہ آج ہی 8300 پر میسج کرکے اپنے حلقے کا پتا کریں - پھر ایک دو دن میں تحریک انصاف کی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا سے وہاں کے تمام امیدوار صوبائی اور وفاقی دونوں امیدواروں کے نام اور نشان کا پتا کریں - اور جب آپ کو یہ پتا چل جائے تو اس کو حلقے کے نام ' نمبر کے ساتھ جنگل کی آگ کی طرح سوشل میڈیا اور اس علاقے کے گلی گلی ' گھر گھر ' مسجد سکول؛ حجام ' درزی ' نائی موچی ہر جگہ پھیلا دیں - یہ سننے میں مشکل لگتا ہے لیکن میں بتاتا چلوں کہ آج سے تین چار دہائی قبل جب وٹس ایپ اور شادی کارڈز کا رواج نہیں ہوتا تھا ' تب بھی کسی گھر کی شادی کا دعوت نامہ ہر اس جگہ پہنچ جاتا تھا جہاں پہنچنا ہوتا تھا اور لوگ بہت بڑی تعداد میں اس گھر کی شادی میں شرکت کرتے تھے -

2. اگر وہ آزاد امید وار جیت گیے تو وہ ہارس ٹریڈ ہو کر یا دھمکا کر کسی بھی طرف موڑے جاسکتے ہیں ' اس کا کیا کرنا ہے ؟
جہاں تک دوسرے سوال کا تعلق ہے تو اس کا میں تفصیلی جائزہ اگلی ٹویٹ میں لکھونگا - ابھی آپ بس یہ جان لیں کہ دو سال کے جبر کے بعد بھی پوری جماعت کو نہیں خریدا یا دھمکایا جاسکا اور آج بھی تحریک انصاف کے 2400 لوگوں نے کاغذ نامزدگی جمع کرواے جو سب پارٹیوں کی نسبت سب سے بڑی تعداد ہے - اگر اس جبر میں بھی لوگوں نے ہر ممکنہ نتیجے سے اگاہ ہوتے ہویے بھی کاغذ جمع کرواے ہیں تو آپ کو ان سب لوگوں پر یقین رکھنا ہوگا کہ وہ جیتنے کے بعد بھی سب کے سب نہیں بکیں گے یا پیچھے ہٹیں گے - اس یقین اور ان سے حلف لینے اور اس حلف کو وائرل کرنے کے علاوہ آپ کے پاس اور کوئی راستہ نہیں کہ آپ اس عمل میں مداخلت کرسکیں - باقی جن عدالتوں نے اس ہارس ٹریڈنگ کی آج بنیاد رکھی ہے اس کی تپش اور کالک وہ بھی محسوس کریں گی -

3. ستر کے قریب مخصوص نشستیں بھی ہیں جو ایک نشان پر منحصر ہیں - ان کا کیا بنے گا ؟

تیسر سوال لیگل اور ٹیکنیکل ہے - اس پر ایک راے یہ ہے کہ اگر سب تحریک انصاف کے امیدوار آزاد حیثیت میں جیت جاتے ہیں تو نشان گیا ہے ' پارٹی کالعدم نہیں ہوئی - یہ پارٹی دوبارہ انٹرا پارٹی الیکشن کرو اکر ایک نشان دوبارہ لے سکتی ہے جس کے آتے ہی مخصوص نشستیں واپس آجائینگی - اور کیا معلوم کے اس سب قومی اور رضاکارانہ جدو جہد کے نتیجے میں اتنی بڑی تعداد میں امید وار جیت جائیں کہ اس پارٹی کو ان ستر نشستوں کی ضرورت ہی نہ پڑے - اس والی رکاوٹ کے حل کیلئے ان دونوں باتوں کی امید کی جاسکتی ہے -

یاد رکھیے - یہ وہ وقت ہے جب آپ کو اپنے اندر کی ساری امیدیں اور مثبت اینرجی کو اکٹھا کرکے ایک ساتھ باہر لانا ہے - نشان گیا ہے - خان نہیں گیا - اس کا نوجوان نہیں گیا - بس جڑے رہیں - ڈٹے رہیں کیوں کہ

یہ دور خرد ہے دور جنوں اس دور میں جینا مشکل ہے
انگور کی مے کے دھوکے میں زہراب کا پینا مشکل ہے

جب ناخن وحشت چلتے تھے روکے سے کسی کے رک نہ سکے
اب چاک دل انسانیت سیتے ہیں تو سینا مشکل ہے

اک صبر کے گھونٹ سے مٹ جاتی تب تشنہ لبوں کی تشنہ لبی
کم ظرفیٔ دنیا کے صدقے یہ گھونٹ بھی پینا مشکل ہے

وہ شعلہ نہیں جو بجھ جائے آندھی کے ایک ہی جھونکے سے
بجھنے کا سلیقہ آساں ہے جلنے کا قرینہ مشکل ہے

کرنے کو رفو کر ہی لیں گے دنیا والے سب زخم اپنے
جو زخم دل انساں پہ لگا اس زخم کا سینہ مشکل ہے

وہ مرد نہیں جو ڈر جائے ماحول کے خونی منظر سے
اس حال میں جینا لازم ہے جس حال میں جینا مشکل ہے
منقول ڈاکٹروقاص
‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ThePublikum https://x.com/pak_germany?t=f7xNI-ZOduCofliew_mvWQ&s=09
https://x.com/PTIGermany_?t=winYZyBsvebcSuxSJJRfJw&s=09

ECP’s Bias Against PTI Raises Concerns, Actions Threaten Legitimacy of 2024 ElectionsThe Election Commission of Pakistan...
25/11/2023

ECP’s Bias Against PTI Raises Concerns, Actions Threaten Legitimacy of 2024 Elections
The Election Commission of Pakistan’s (ECP) decision to annul the Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) party’s intra-party polls held last year has raised concerns about the fairness of the upcoming general elections. The ECP’s ruling, which states that the PTI’s polls were “highly objectionable/disputed,” has been criticized by the party, which claims that it is part of a wider conspiracy to undermine the PTI’s leadership.

ECP's Bias Against PTI Raises Concerns About Upcoming Elections. ECP's Decision to Annul PTI's Intra-Party Polls Raises Questions About Fairness of Upcoming Elections

Kabli Pulao Drama is the latest released Pakistani drama that will be on every Tuesday at 8:00 pm. The audience wishes t...
13/09/2023

Kabli Pulao Drama is the latest released Pakistani drama that will be on every Tuesday at 8:00 pm. The audience wishes them to accept each other and the evolution of their marriage is so at a beautiful pace that the commitment and especially the sincerity of the girl make people ignore their age-gap and would love if they would consummate at the end.
Link in the comments.

"It's Marshal Law in Pakistan"Must Read, Link in the first comment.A bird’s eye view! -The Provincial Elections (Punjab/...
12/09/2023

"It's Marshal Law in Pakistan"Must Read, Link in the first comment.
A bird’s eye view!
-The Provincial Elections (Punjab/KPK), barred at any cost.
-No Contempt of court for the pro-PDM mafia ever issued.
-Peaceful protesters were brutally beaten by the Police

How bad are the Effects of Dynastic Politics in Pakistan? As we are being occupied and exploited by the `Nepo´ kids, and...
11/09/2023

How bad are the Effects of Dynastic Politics in Pakistan? As we are being occupied and exploited by the `Nepo´ kids, and the
Plague of “Electables”
Must read more details in the attached link.
ThePublikum
The link also may be found in the first comment.


9مئی کے مقدمات کی تفتیش کیلئے قائم جے آئی ٹی نے عمران خان کو گناہ گارقرار دے دیا۔شاہ محمود قریشی، اسد عمر سمیت  کئی پی ٹ...
08/09/2023

9مئی کے مقدمات کی تفتیش کیلئے قائم جے آئی ٹی نے عمران خان کو گناہ گارقرار دے دیا۔شاہ محمود قریشی، اسد عمر سمیت کئی پی ٹی آئی رہنما بھی قصور وار قرار۔ عمران خان کو کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس میں بھی گرفتار کیے جانے کا امکان
https://thepublikum.com/pakistan/imran-khan-jit-ridiculously-named-khan-as-the-perpetrator-of-jinnah-house-attack/

HomePakistanImran Khan: JIT Ridiculously Named Khan as the 'Perpetrator' of Jinnah House... PakistanPakistan NewsPakistan Politics Imran Khan: JIT Ridiculously Named Khan as the ‘Perpetrator’ of Jinnah House Attack By web desk September 8, 2023 0 5 Share FacebookTwitterPinterestWhatsApp Imran Kh...

02/09/2023

میں ایسی پارٹی سے ہوں جس کے وہ غباروں سے ڈرتا ہے۔
بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو جھنڈوں سے ڈرتا ہے۔

28/08/2023

A Cinematic Storytelling, produced by Frau.Yousaf. Must watch and share feedback. Its a Teaser, Full Episodes are coming soon.

Must Read👇 "Forged Signatures of the President", A serious crime according to the Constitution of Pakistan": 👇https://th...
20/08/2023

Must Read👇 "Forged Signatures of the President",
A serious crime according to the Constitution of Pakistan": 👇https://thepublikum.com/pakistan/pakistans-president-alvi-denies-signatures-on-the-official-secrets-law-bills/


Dr. Arif Alvi Imran Khan Pakistan Tehreek-e-Insaf

HomePakistanPakistan's President Alvi Denies Signatures on the Official Secrets Law Bills PakistanPakistan NewsPakistan Politics Pakistan’s President Alvi Denies Signatures on the Official Secrets Law Bills By Frau Yousaf August 20, 2023 0 7 Share FacebookTwitterPinterestWhatsApp Pakistan's Presid...

20/08/2023

💔
اللہ ایسے ناعاقبت اندیشوں سے بچائے، جانے کس لاچاراوربےفیض ہجوم کی خاطر زندگی لٹاتےرہے💔

"دلاور دلاور" والے بھائی صاحب یہاں پہنچ رہے ہیں، کمال ہے، پھر کہتے ہیں ہم نے کیا غلط کیا؟
06/08/2023

"دلاور دلاور" والے بھائی صاحب یہاں پہنچ رہے ہیں، کمال ہے، پھر کہتے ہیں ہم نے کیا غلط کیا؟

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ThePublikum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share

meinkundenMgmt

Are you trying hard to focus on your core business and looking for assistance and share your customer' querries, complaints and all such management with someone who can help you outsource? Here we are? Take a trial and you would thank your selection later, i bet !