Shah khan kanju

  • Home
  • Shah khan kanju

Shah khan kanju News from all around KPK and recent updates are here at our page. Keep in touch with us to be updated

03/02/2024
03/02/2024
05/01/2024

نعمانیہ اسکول نے تاریخ رقم کردی ۔
پہلی مرتبہ پاکستان کی تاریخ میں امریکہ اور کینیڈا کے پروفیسرز کسی اسکول کی کانووکیشن میں شرکت

لنڈاکی پولیس اور کار میں سوار افراد کے درمیان جھگڑا، مین سڑک میدان جنگ بن گیا، تین پولیس اہلکار شدید زخمی، پولیس رپورٹ ک...
26/12/2023

لنڈاکی پولیس اور کار میں سوار افراد کے درمیان جھگڑا، مین سڑک میدان جنگ بن گیا، تین پولیس اہلکار شدید زخمی، پولیس رپورٹ کے مطابق
شب گزشتہ کو بمقام پولیس چیک پوسٹ لنڈاکے علاقہ تھانہ غالیگے میں محمد رحمان ihc نے ہمرہ دیگر پولیس نفری دوران ناکہ بندی بہ طرف پشاور سے ایک موٹر کار اتا ہوا بغرض تلاشی رکوا کر موٹر کار میں بیٹھے افراد (۱) بلال کمال (۲) صدیق اللہ (۳) مصطفی کمال (۴) شفیق اللہ پسران کمال (۵) فیصل خان ولد جعفر خان (۶) بلال ولد جمعہ خان ساکنان چارباغ نے موٹر کار سے اتر کر پولیس کے ساتھ گالم گلوچ اور ہاتھا پائئ شروع کرکے پولیس کو لاتھوں مکھوں سے گزارات کئے اور پولیس کی وردیاں پھاڑ دی جس میں پولیس اہلکاران (۱) ihcمحمد رحمان(۲)HC وصال خان (۳)FC شوکت شاہ زخمی ہوکر بغرض علاج معالجہ کے لئے بریکوٹ ہسپتال لائے گئے ہے
پولیس نے بالا ملزمان کو گرفتار کرکے جس کے خلاف تھانہ غالیگے میں مقدمہ علت نمبر 809 جرم 506،186،353،141،337v،147،149 درج رجسٹر کی ہے

23/12/2023

پی ٹی آئی ورکر سابق کونسلر سردار محمد نے Pk8 کے لیے کاغذات جمع کیے( PTI)

09/09/2023

ایف آئی اے کو ڈالر، چینی، کھاد اور پیٹرولیم کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کے اختیارات مل گئے

03/09/2023

چاچا 2 کلو آٹا دو گھر میں سب بہوکیں ہیں
آپ کا بچا یورپ میں عیاشیاں کر رہے ہیں
اور ہمارا بچا آٹا کے لیے ترس رہا ہے
پنجاب کے علاقے چنو میاں چنو بورا والے علاقے کے چوک پر 12 سال معصوم بچا آٹا چوری کے الزام میں مزمل ٹریڈر دوکان کے مالک سخت تشدد کر رہا ہے
پورے ملک میں جنگل کا قانون بنا دیا ہے..

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shah khan kanju posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share