City news chaman

  • Home
  • City news chaman

City news chaman king

*افغان مہاجرین کے خلاف نادرا نے گھیرا تنگ کردیا*نادرا بلوچستان نے مزید 1 لاکھ شناختی کارڈ بلاک کردئیے*1 لاکھ شناختی کارڈ...
03/11/2023

*افغان مہاجرین کے خلاف نادرا نے گھیرا تنگ کردیا*

نادرا بلوچستان نے مزید 1 لاکھ شناختی کارڈ بلاک کردئیے

*1 لاکھ شناختی کارڈز میں سے 40 ہزار صرف کوئٹہ کے ہیں*

*حکومت بلوچستان کے مطابق شناختی کارڈز کے علاوہ پاسپورٹس بلاک کرنے کے عمل میں بھی جارہے ہیں*

ضروری اطلاع
*احتیاط کریں پاکستان اسلام آباد نادرا چیرمین نے سپریم کورٹ میں بل جمع کردیا ہے، کہ اگر کسی فیملی نے افغان مہاجرین کو اپنا فیملی ممبر بنایا ہو بیٹا یا بھائی بنایا ہو اسکو 30 لاکھ جرمانہ اور 5سال قید ہوگی اور پوری فیملی کےآئی ڈی کارڈز بلاک کردیا جائے گا ایف آئی اے نے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے*

کوئٹہ چمن شاہراہ کالج روڈ پر فیلڈر کار اور سوزکی میں خطرناک حادثہ متعدد افراد زخمی!دونوں گاڑیوں میں سکول کے بچے سوار تھے...
21/10/2023

کوئٹہ چمن شاہراہ کالج روڈ پر فیلڈر کار اور سوزکی میں خطرناک حادثہ متعدد افراد زخمی!
دونوں گاڑیوں میں سکول کے بچے سوار تھے۔
زخمیوں کو چمن سول ہسپتال منتقل کئے گئے جبکہ ذرائع کیمطابق ایک شدید زخمی کو کوئٹہ ریفر کیا گیا۔

دہ غم خبر إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إإِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَاحمد خان صالحزئی ولد جمعہ خان دہ حاجی فضل ک...
14/10/2023

دہ غم خبر

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إإِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
احمد خان صالحزئی ولد جمعہ خان دہ حاجی فضل کرم آکا لمسی وفات کڑی دی د جنازے لمونز بے پر 8:00 بجے ماشام د بادیزو پہ اھیدارہ گوری کہول کی اداکیژی اللہ پاک دے جنت الفردوس نصیب کڑی

چمن لیویز فورس نےسرکی تلری کی پہاڑی علاقے کے کنویں سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد لاش ہسپتال منتقل لیویز ذرائع
14/10/2023

چمن
لیویز فورس نےسرکی تلری کی پہاڑی علاقے کے کنویں سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد
لاش ہسپتال منتقل لیویز ذرائع

14/09/2023

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغرخان اچکزئی نے آج مستونگ میں جے یو آئی کے رہنماء پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ پر دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغرخان اچکزئی مستونگ دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد پر بہت دکھ اور افسوس ہوا ہے اللہ تعالٰی سے دعا ہے حافظ حمداللہ سمیت جتنے بھی زخمی ہوئے ہیں دھماکے میں اللہ تعالٰی انکو شفاء کاملہ عطا فرمائے مستونگ دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ درد کی اس گھڑی میں عوامی نیشنل پارٹی انکے ساتھ برابر کی شریک ہے

د غم خبر چمننصر الله اکا عشيزؽ د غازي نيکه د کاله چي عبدالرشيد بشير احمد او محمد نعيم ورور دؽ  صراف او محمد نسيم دو پلار...
12/09/2023

د غم خبر
چمن
نصر الله اکا عشيزؽ د غازي نيکه د کاله چي عبدالرشيد بشير احمد او محمد نعيم ورور دؽ صراف او محمد نسيم دو پلار دؽ هم دا اوس يي وفات وکؽ اوس ماخستن پر 9 بجۍ به يي په کلي ټاکؽ کي نماز يي جنازه وي اللہ دی جنت الفردوس ور دہ نصیب کڑی

پشین / جمشید خان پر فائرنگ کرنے والا قاتل یاسین خان کی فوٹو ۔ یارو لیویز فورس کے اہلکار محمد یاسین نے سرکاری ایل ایم جی ...
12/09/2023

پشین / جمشید خان پر فائرنگ کرنے والا قاتل یاسین خان کی فوٹو ۔ یارو لیویز فورس کے اہلکار محمد یاسین نے سرکاری ایل ایم جی سے فائرینگ کرکے اپنے ہی ساتھی پشین لیویز فورس کے اہلکار ملک جمشید خان کاکڑ ولد ملک حاجی عبدالواسیع کاکڑ کو شہید کردیا قاتل سرکاری اسلحے سمیت فرار ہونے میں کامیاب ہوئے لیویز نے مقتول کے لاش کو سول اسپتال پشین لانے کے بعد بغرض پوسٹ مارٹم سول اسپتال کوئٹہ منتقل کردیا قتل کے واقعے کی وجہ معلوم نہ ہوسکا یاد رہے کہ لیویز فورس کے شہید اہلکار ملک جمشید خان کاکڑ جمعیت علماء اسلام کے رہنماء ملک عبدالواسیع کاکڑ کے اکلوتے بیٹے تھے ۔

غم کی خبر 😭😭😭ہمارے پیارے دوست ماسٹر جعفر خان کے والد صاحب حاجی خان محمد اکا علیزئی وفات پا گئے آج 10 بجے حاجی حبیب خان ا...
12/09/2023

غم کی خبر 😭😭😭
ہمارے پیارے دوست ماسٹر جعفر خان کے والد صاحب
حاجی خان محمد اکا علیزئی وفات پا گئے آج 10 بجے حاجی حبیب خان اکا قبرستان میں جنازہ ہوگا مرحوم حاجی خان محمد اکا جو کہ حاجی دوست محمد علیزئی ۔اختر محمد علیزئی ۔حاجی نیک محمد علیزئی اور ولی محمد علیزئی کا بھائی اور محمد انور ۔غلام حیدر ۔اکرم اور صدام کا والد محترم تھا

آج چمن زرائع کے مطابق روغانی روڈ صفہ ٹاون کے ساتھ دو قومی شاخ ملیزئ اور غبیزئ  کے درمیان جھڑپ جس میں متعدد افراد شدید زخ...
08/09/2023

آج چمن
زرائع کے مطابق
روغانی روڈ صفہ ٹاون کے ساتھ دو قومی شاخ ملیزئ اور غبیزئ کے درمیان جھڑپ جس میں متعدد افراد شدید زخمی ھوے جسے سول ھسپتال منتقل کر دیا گیا .. اور گاڈی کے شیشے بھی ٹھوڑ دیے گیے

چمنلیویز فورس کے کامیاب کارواٸی 3 ڈاکو گرفتار چوری شدہ موٹرسائيکلیں اور پسٹل برامد مقدمہ درجڈپٹی کمشنر راجا اطہر عباس کے...
06/09/2023

چمن
لیویز فورس کے کامیاب کارواٸی 3 ڈاکو گرفتار چوری شدہ موٹرسائيکلیں اور پسٹل برامد مقدمہ درج
ڈپٹی کمشنر راجا اطہر عباس کےخصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر حبیب اللہ بنگلزی کی نگرانی میں لیویز فورس نے جیلی مدرسے کے علاقے میں دوران گشت ایک کامیاب کاروای کرکے تین ڈاکوؤں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سےچوری کے دو موٹرسائيکل اور پسٹل برامد کرلیا یہی ڈاکوؤں علاقے میں وارداتيں کرتے تھے
لیویز نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی

قلعہ عبداللہ /نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے  دکاندار رحمت اللہ اچکزئی  شھید زرائع
05/09/2023

قلعہ عبداللہ /نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دکاندار رحمت اللہ اچکزئی شھید زرائع

02/09/2023

‏پیٹرول 148 کا مل رہا تھا، پھر اچانک ایک مولانا ایک زنانہ اور ایک درمیانہ نمودار ہوا، اور اب ماشاءاللّہ 306 کا مل رہا ہے۔

چمن شہید اسد خان چوک پر گزشتہ روز خاتون کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار قاتل انکا شوہر نکلا ملزم کو گڑنگ چیک پوسٹ پر گرفتار...
01/09/2023

چمن شہید اسد خان چوک پر گزشتہ روز خاتون کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار قاتل انکا شوہر نکلا ملزم کو گڑنگ چیک پوسٹ پر گرفتار کر لیا گیا اس حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر عبدالسلام رسالدار سیف اللہ نائب رسالدار طیب ودیگرنے پریس کانفرنس کر تے ہوئے بتایا کہ ڈپٹی کمشنر اسمعیل ابراہیم کے ہدایات پر چمن لیویز نے کاروائ کرتے ہوئے اپنی بیوی کے قاتل کو گڑنگ چیک پوسٹ پر اس وقت گرفتار کیا جب وہ چمن سے فرار ہونے کی کوشش کررہاتھا اور اس اہم کیس کو حل کردیا واضح کہ اس شخص نے گزشتہ روز اسد خان شہید چوک پر گھر کے اندر بچوں کے سامنے ایک مسلح شخص نے گھر میں گھس کر ایک خاتون کو قتل کیا تھا اور فرار ہوگیا تھا

30/08/2023

ڈرپوک قومیں کبھی انقلاب نہیں لاسکتی
میرے سمیت ہر بندہ بول
رہا ہے, لیکن نکلنے کیلئے کوئی تیار نہیں،
ہم بحیثیت قوم ڈرپوک ہیں۔۔۔

30/08/2023

کپتان کے رہائی کیلئے کروڑوں لوگوں نے دعائیں کی ہیں پروردگار سب کی دعائیں قبول فرمائے
🤲

30/08/2023

چمن افسوسناک خبر اسد خان شہید چوک پر نامعلوم افراد کا گھر میں داخل ہو کر فائرنگ،، 47 سالہ عورت سر پر گولی لگنے سے جانبحق لاش ہسپتال منتقل ذرائع

کوئٹہ ‘ 5 رکنی نگران کابینہ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا کوئٹہ ‘  پرنس احمد علی ، امجد رشید کیپٹن زبیر جمالی نے حلف اٹھال...
22/08/2023

کوئٹہ ‘ 5 رکنی نگران کابینہ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

کوئٹہ ‘ پرنس احمد علی ، امجد رشید کیپٹن زبیر جمالی نے حلف اٹھالیا

کوئٹہ ‘ جان اچکزئی اور ڈاکٹر قادر نے بھی صوبائی وزیر کی حثیت سے حلف اٹھالیا

کوئٹہ ‘ نامزد وزیر جمال رئیسانی کوئٹہ سے باہر ہونے کیوجہ سے نے تقریب میں شرکت نہیں کی ‘ ذرائع

کوئٹہ ‘ نگران کابینہ کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہائوس کوئٹہ میں ہوئی

کوئٹہ ‘ تقریب نگران وزیر اعلیٰ علی مردان ڈومکی ‘ سابق اراکین اسمبلی کی شرکت

خبرتیا"عوامی نیشنل پارٹی ضلع چمن کے زیر اھتمام ایک اھم پرووقار شمولیتی پروگرام بروز منگل شام پانچ 5بجے چمن کلی حاجی رنگی...
22/08/2023

خبرتیا"

عوامی نیشنل پارٹی ضلع چمن کے زیر اھتمام ایک اھم پرووقار شمولیتی پروگرام بروز منگل شام پانچ 5بجے
چمن کلی حاجی رنگین نزدمرحوم حاجی عبدالصمد محله میں حاجی عبداللہ نورزٸی اپنے خاندان اورساتھیوں سمیت عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کرینگے جس میں عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر گران مشراصغرخان اچکزی بھی خصوصی شرکت کرینگئے

چمنفاٸرنگ کی دو الگ الگ واقعات میں دو افراد زخمی ایک واقعہ کلی ڈایان کی قریب نامعلوم مسلح افراد کی فاٸرنگ سے سابق پرنسپل...
21/08/2023

چمن
فاٸرنگ کی دو الگ الگ واقعات میں دو افراد زخمی ایک واقعہ کلی ڈایان کی قریب نامعلوم مسلح افراد کی فاٸرنگ سے سابق پرنسپل محمدرفیق آرین زخمی دوسرا واقعہ باٸی پاس پر نامعلوم مسلح کی فاٸرنگ سے ناٸب رسالدار رمضان کا بھتیجا سیف الرحمن زخمی دونوں زخميوں کو ہسپتال منتقل

گلستان کے ممتاز قبائلی رہنما اور بلوچستان باپ پارٹی کے سرکردہ شخصیت سابق کوآرڈینیٹر وزیراعلی بلوچستان ولی خان غبیزیئ نے ...
21/08/2023

گلستان کے ممتاز قبائلی رہنما اور بلوچستان باپ پارٹی کے سرکردہ شخصیت سابق کوآرڈینیٹر وزیراعلی بلوچستان ولی خان غبیزیئ نے باپ پارٹی سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا میڈیا سے بات چیت میں انھوں نے بتایا کہ اپنے عزیز اقارب اور دوستوں سے صلاح مشورے کے بعد نئ پارٹی میں شمولیت اختیار کرونگا اور یہ فیصلہ وہ عنقریب کریں گے

چمن:عبدالقادر اکا‌ چې تيره ورځ په چمن کي دوو هلکانو په خپل کور کي وژلی و جنازه به يې نن مازيګر پر شپږ بجې د اسحاق زو‌ کل...
20/08/2023

چمن:
عبدالقادر اکا‌ چې تيره ورځ په چمن کي دوو هلکانو په خپل کور کي وژلی و جنازه به يې نن مازيګر پر شپږ بجې د اسحاق زو‌ کلا ته نږدې هديره کي وي.

01/08/2023

چمن بینک اسلامی کے ATM سمیت چمن کے باقی تمام اے ٹی ایم کو تالے لگے ہوئے ہے
خاص کر الفلاح بینک میزان بینک اور ایم سی بی نے تو 🏧 کا دورزہ 5 سال سے نہیں کھولا ہے
اہم سرحدی اور تجارتی شہر چمن میں اسٹیٹ بینک کے حکم پر 16 سے زائد سرکاری و پرائیوٹ بینکوں میں صرف چند کی جانب سے نصب شدہ اے ٹی ایم مشین اکثر خراب رہتے ہیں یا اے ٹی ایم میں پیسے نہیں ڈالتے شکایات کے باوجود حکام کی جانب سے کسی قسم کا ایکشن نہیں لیا گیا
چمن شہر میں چند اے ٹی ایم جو کام کرتے ہے ہر اے ٹی ایم کے باہر 24 گھنٹے سروس کا بورڈ بھی لگا ہوتا ہے جبکہ بینک بند ہونے کے ساتھ ہی اے ٹی ایم بند کر دیتے ہے
اب ایسا کیوں ہوتا ہے اس بات کا حکام نوٹس لیکر تحقیقات کرائیں۔ خاص طور پر ڈپٹی کمشنر کو اس بات کا نوٹس چاہئیے تاکہ صارفین حسب وعدہ اس سہولت سے دن رات فائدہ اٹھا سکیں

چمنخیرن و ڈی تہ سو پہ کوٸٹہ کی د پولیس لخواہ گرفتار سو
27/07/2023

چمن
خیرن و ڈی تہ سو پہ کوٸٹہ کی د پولیس لخواہ گرفتار سو

دہ خواشنی خبر  زماپلار حاجی محمد  قایر خودک کہول عشیزی.  ورپیشی  ناجوڑی لہ وجی نن پہ کراچی کی وفات کڑی دی  چی  دہ حاجی ک...
24/07/2023

دہ خواشنی خبر
زماپلار

حاجی محمد قایر خودک کہول عشیزی. ورپیشی ناجوڑی لہ وجی
نن پہ کراچی کی وفات کڑی دی چی دہ حاجی کرم خان ورور دہ نور علی سید علی عبدالعلی محمد علی ۔شیر علی۔ محمود علی قربان علی پلار ولو دہ جنازے لمونز بہ بعد کی اعلان کیژی

20/07/2023

O

17/07/2023

چمن/ریلوے اسٹیشن کے قریب بم بر آمد علاقے کو سکیورٹی فورسیز نے گھیرے میں لے لیا پولیس زرائع

13/07/2023

‏جس ڈاکٹر کی لکھی دوا
نزدیک کے میڈیکل سٹور کے علاوہ کے دوسرے میڈیکل سٹور سے نہ ملے سمجھے ڈاکٹر مسیحا نہیں
کسی کمپنی کا دلال ہے

ضلع چمن!!!جمعیت علماء اسلام کے ضلعی رہنماء ضلعی شورا کے رکن حلقہ محمود آباد کے جنرل سکریٹری سابق کونسلر,سپورٹس  ڈسٹرکٹ ف...
12/07/2023

ضلع چمن!!!
جمعیت علماء اسلام کے ضلعی رہنماء ضلعی شورا کے رکن حلقہ محمود آباد کے جنرل سکریٹری سابق کونسلر,سپورٹس ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن کے سابق جنرل سکریٹری سماجی رہنما
محمد علی کی قیادت میں سینکڑوں افراد مختلف مذہبی اور سایسی جماعتوں سے مستعفی ہوکر عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت اعلان کردیا.
•اس شمولیتی پروگرام سے عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدروپارلیمانی لیڈرقدرمن مشر اصغرخان اچکزئی,صوبائی وزیر خزانہ و خوراک انجینئر زمرک خان اچکزئی سنیٹر عمر ارباب فاروق کاسی صوبائی جنرل سیکرٹری مابت کاکا ضلعی صدر کوئٹہ جمالدین رشتیا ۔ضلعی صدر ہرنائی ولی داد میانی ۔حاجی اصغرعلی ترین ۔عبیداللہ عابد سمیت صوبائی اور مرکزی قائدین نے شرکت کی

مننہ
12/07/2023

مننہ

چمن۔۔سب جیل واقعے میں زخمی ہونے والے نعمت اللہ کی صحت اب کافی بہتر ہے تمام دوستوں سے ان کی مکمل صحتیابی کیلئے دعا کی اپی...
12/07/2023

چمن۔۔
سب جیل واقعے میں زخمی ہونے والے نعمت اللہ کی صحت اب کافی بہتر ہے تمام دوستوں سے ان کی مکمل صحتیابی کیلئے دعا کی اپیل ہے حکومت بلوچستان نعمت اللہ کو ان کی بہادری کیلئے پروموشن اور اعزاز سے نوازے،، پوسٹ شیئر کر کے نعمت اللہ کیلئے آواز بلند کریں۔۔۔

دغم خبر "إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَدعوامی نیشنل پارٹی ضلعی چیرمین صلاح الدین وطن یار وراره حاجی عبدالظاھ...
11/07/2023

دغم خبر "

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
دعوامی نیشنل پارٹی ضلعی چیرمین صلاح الدین وطن یار وراره حاجی عبدالظاھر زوٸی دعبدالرازق ورور عبدالصادق خان دورپیشی ناجوڑی له قبله داسلام آباد په یو روغتون کشی ساه دلاس ورکڑه الله تعالی دی جنت الفردوس ور نصیب کڑی آمین

دجنازے اعلان به بعد کی وی

اِنٌالِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون۔۔😭حاجی کرم عشیزٸی خودک کہول والا انتقال کرکۓ مرحوم حاجی قاھر اور سعداللہ اکا ب...
27/06/2023

اِنٌالِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون۔۔😭

حاجی کرم عشیزٸی خودک کہول والا انتقال کرکۓ مرحوم حاجی قاھر اور سعداللہ اکا بھاٸی تھا نماز جنازہ آج شام
مردہ کاریز کی قبرستان میں ادا کی جاہینگی

کوئٹہ مغربی بائی پاس /دہ حاجی بابی نورزئی  زوی دہ دادمحمد نورزئی  ورور اللہ محمد د چمن کوژک سرہ پہ ایکسڈنٹ کی شھید سوی د...
21/06/2023

کوئٹہ مغربی بائی پاس /دہ حاجی بابی نورزئی زوی دہ دادمحمد نورزئی ورور اللہ محمد د چمن کوژک سرہ پہ ایکسڈنٹ کی شھید سوی دی د جنازے لمونز یے نن ماخستن پر 11:00 بجے دہ مغربی بائی پاس پہ قبرستان کی وی فاتحہ خوانی بے پر حمیدزئی چوک درانی حاجی صالح الدین پر کور وی اللہ پاک دے جنت الفردوس نصیب

حاجی عبدالرازق کے والدہ انتقال کر گئی جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔
21/06/2023

حاجی عبدالرازق کے والدہ انتقال کر گئی جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔

21/06/2023

چمن
ٹرنچ روڈ پر کرنسی چینجر دفتر کےساتھ فائرنگ کی اطلاع

کوژک میں ایکسیڈنٹ سے زخمی والا شخص اس وقت سول ہسپتال میں پڑا ہوا ہے رشتہ داروں کی تلاش جاری
21/06/2023

کوژک میں ایکسیڈنٹ سے زخمی والا شخص اس وقت سول ہسپتال میں پڑا ہوا ہے رشتہ داروں کی تلاش جاری

یہ لڑکا چمن سے آیا ہیں اب کوئیٹہ میں جو بھی جانتا ہوں اس کو اس نمبر پر رابطہ کرے 03083997611
21/06/2023

یہ لڑکا چمن سے آیا ہیں اب کوئیٹہ میں جو بھی جانتا ہوں اس کو اس نمبر پر رابطہ کرے 03083997611

19/06/2023

#چمن
شہر میں امن وامان کی مخدوش صورتحال انتظامیہ کی نااہلی کاواضح ثبوت ہے
ائے روز ڈکیتی کی وارداتیں شہریوں کی جان ومال غیرمحفوظ

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City news chaman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share