QalmTalwar

QalmTalwar T**z Si Talwar Saada sa Qalm

کوشش۔کوشش۔بس کوشش رزلٹ جانے خدا جانے اپنے حصے کی شمع جلاتے رہو ہوا جانے خدا جانے
30/05/2023

کوشش۔کوشش۔بس کوشش
رزلٹ جانے خدا جانے
اپنے حصے کی شمع جلاتے رہو
ہوا جانے خدا جانے

29/05/2023

قابل غور
زلزلے ۔ژالہ باری
یااللہ معافی یا اللہ رحم و کرم صدقہ کملی والے دا

مکافات عمل جیسا کرو گے ویسا بھرو گےجو بیج بوے جاتے ہیں وہی فصل کاٹنی پڑھتی ہے ظلم اتنا ہی جتنا سہ جانے کی طاقت ہو  دنیا ...
26/05/2023

مکافات عمل
جیسا کرو گے ویسا بھرو گے
جو بیج بوے جاتے ہیں وہی فصل کاٹنی پڑھتی ہے
ظلم اتنا ہی جتنا سہ جانے کی طاقت ہو دنیا یاپھر اخرت میں

حد سے تجاوز باعث رسوائی ہو سکتا ہے
صلح جو خدا کو پسند ہے
دشمن جب اپنے ہوں تو جیت ہار بے معنی ہو سکتی ہے
دروازے بند نہ کرو دشمن کو موقع دو کہ وہ دوست بن سکے

دوست کو موقع نہ دو کہ وہ دشمنی پر اتر ائے

اقتدار میں اکر کسی کی تحقیر نہ کرو
ہو سکتا ہے انے والے وقت میں حاکم کو محکوم کر دیا جائے
ظالم کو مظلوم ہونا پڑھ جائے
بروقت کام لو حکمت سے ایسا نہ ہو کہ بات بڑھ جائے
ظلم اپکے گلے پڑھ جائے
قیدی سے بادشاہ
بادشاہی سے جلا وطن ہوتے کتنی دیر لگتی ہے
زبر سے ڑیر ہوتے کونسی دیر لگتی ہے
کمال کسی کا ہو تو پھر دائمی ہو
یہ جو تکریم ہے
سب خدا کی مہر لگتی ہے

25/05/2023

اندھیر نگری چوپٹ راج؟
کوئی بڑا حادثہ
نہ ہو جائے
جب بھی کسی چیز کو دبایا جاتا
ری ایکٹ
بھی عجیب و غریب ہو تا ہے
خدا خیر فرماۓ
ملک نازک دور سے گزر رہا ہے
ملک اگر ہار گیا
میری اپکی جیت کس کام کی

22/05/2023

اواز خلق نقارہ خدا
عوام کی سنو
مظلوم کی سنو
مذدور کی سنو
مجبور کی سنو
منصف کی سنو
امیر کی دولت سے نہیں
ظالم کے ظلم سے نہیں
مظلو م کی اہ سے ڈر و
وہ عرش کبھی فرش ہلا دیتی ہے
خلق خدا اگرمنصف بن بیٹھے
بڑےبڑوں کو ناکو ں چنے چبوا دیتی ہے

با وقار چھوڑنے کر جانے والے پر کیچڑ نہ اچھالا جائے ہر مخلص مظلوم کو سنبھالہ جائےوقت یہ بھی گزر جاۓ گا جرم چند ایک کا دھش...
18/05/2023

با وقار چھوڑنے کر جانے والے پر کیچڑ نہ اچھالا جائے
ہر مخلص مظلوم کو سنبھالہ جائے
وقت یہ بھی گزر جاۓ گا
جرم چند ایک کا
دھشت گرد کہ کر نہ ہر محب وطن پر ڈالا جاۓ

18/05/2023

پولیٹیکل انجنیرنگ
اک نیا انداز سٹارٹ ہو گیا ہے

ملک وچ ایف ائی ار والہ ورقہ
شارٹ ہوگیاہے
سیا سی ۔غیر سیاسی ہون دا نعرہ کی لایا
گھر دا سارہ سامان ہی راکھ ہو گیا ہے
جہڑی گل دی خبر قو م رکھ دی نہیں سی
اوہ قصہ ای سارہ یک جنبش عام ہوگیاہے
مہنگائی تبدیلی دی ہوا ایسی چللی
گولی سپاری دا کاروبار وی کچھ دیر لیئ سٹا پ ہو گیاہے
تو تو ہو رہی سی ہر پاسے اک واقعے نال اپ ہو گیاہے

احتساب کا بھی کوئی تو ایسا اصول ہونا چاہییےجلائی جانے والی املاک تعلیم ۔صحت۔ترقیاتی بجٹ کم کرکے پھر بن جائیں گینقصان کس ...
11/05/2023

احتساب کا بھی کوئی تو ایسا اصول ہونا چاہییے

جلائی جانے والی املاک
تعلیم ۔صحت۔ترقیاتی بجٹ کم کرکے پھر بن جائیں گی
نقصان کس کو ہوگا ؟
احتجاج کے بھی ضابطے ہونے چاہیے
احتساب کا بھی کوئی تو ایسا اصول ہونا چاہییے
جو سبکو قابل قبول ہونا جاہیے
سیاسی گرفتاریاں ہوتی ہیں
عوامی خزانے کو نقصان ہوتا ہے
قومی ترانے کو نقصان ہوتا ہے
ہر گرفتاری کے اینڈ پر خزانے کو کچھ تو حاصل حصول ہونا چاہیے
عوام کو سب نے لال بتی کے پیچھے لگا رکھا ہے چو ر اگر پکڑا ہے تو چوری کیا گیا مال خزانے میں جمع نہیں ہوتا تو فائیدہ کیا ہے
چور چور کی لال بتی کے پیچھے عوام
اور چوری کےگیے مال عوامی خزانے میں نہ کبھی جمع ہوے نہ ھونے کی کوئی شنید
سادہ لوح عوام اپنا نقصان کرکے
خوش کیوں

ملک دشمن کی چاہت کے مطابق پیارے وطن میں افراتفری ہے کنٹرول ہو سکے یہ عوام کا ہجوم اداروں کی بہت ہی کم یہ نفری ہے
10/05/2023

ملک دشمن کی چاہت کے مطابق پیارے وطن میں افراتفری ہے
کنٹرول ہو سکے یہ عوام کا ہجوم
اداروں کی بہت ہی کم یہ نفری ہے

القادر ٹرسٹ ایک بہانہ ہے عمران خان کی سیاست نشانہ ہے توشہ خانہ کیس کی طرحنیب یا سپریم کورٹ نے اگر دیگرپاکستان میں موجود ...
10/05/2023

القادر ٹرسٹ ایک بہانہ ہے
عمران خان کی سیاست
نشانہ ہے
توشہ خانہ کیس کی طرح
نیب یا سپریم کورٹ نے اگر دیگرپاکستان میں موجود ٹرسٹ کے متعلق کوئی سوال اٹھا دئیے تو کیا ھوگا

میرے پاک وطن کے کئی ٹرسٹ اپنے اندر کرپشن کی داستانیں چھپائے بیٹھے ہیں
انہیں کرپشن کی گٔی رقوم اور ٹیکس چوری کی پناہ گاہ بھی ہیں میرے پاک وطن کے ٹرسٹ

ملک اور ادارے کی عزت و وقار مجروح نہ ھوافواج پاکستان پر بھونکنے والے کتو ں کے پاس انے والی ہڈیاں چیک کروالیں کہاں سے ا ر...
03/05/2023

ملک اور ادارے کی
عزت و وقار مجروح نہ ھو

افواج پاکستان پر بھونکنے والے کتو ں کے پاس انے والی ہڈیاں چیک کروالیں کہاں سے ا رہی ہیں
سارے معاملات کلیئر سمجھ میں ا جائیں گے
جن کے پاس موٹر سائکل تک نہ تھی صرف افوج پاکستان کے خلاف بھونکنے کی وجہ سے انکے اثا ثے اور مراعات ناقابل یقیں ہیں ہر ادارے میں کالی بھیڑیں ہیں کرپشن ھے صرف افواج پاکستان کو ٹارگٹ کرنے والے کتو ں کے اگے ڈالی جانے والی ھڈیوں کی بروقت روک تھام اگر نہ ہوئی تو وہ دن دور نھیں جب عوام کو ملک دشمن قوتوں کی چاھت کے مطابق چند کالی بھیڑو ں کا حوالہ بنا کر ساری محب وطن فوج کے سامنے کھڑا کر دیا جاے گا۔ ففتھ جنریشن وار
کے وار کتوں کے اگے بیرونی ھڈیوں کی یلغار
پاک وطن کا کونسا ادارہ شعبہ صحافت سمیت دودھ کا دھلا ھے
صحافی صرف صحافت کریں مختلف پارٹیوں بیورو کریسی کے تلوے چاٹنے بند کریں اپنے جونیرز کی تربیت کریں ساتھ دیں مظلوم کا ساتھ دیں اپنے ہیروز کو اجاگر کریں کالی بھیڑوں کی نشان دہی اس طرح کریں ملک اور ادارے کی عزت و قار مجروح نہ ھو

28/04/2023

مذکرات فیس سیونگ
اے گۓ
کیا کرایا کچھ نہیں

گلاس توڑا بارہ انے

انا کی دیواریں توڑو

عوام کا ٹوٹا دل جوڑو

اقتدارکی ضد چھوڑو

ملک بچاو

Live Long ,Great Love,Great Leader
28/04/2023

Live Long ,Great Love,Great Leader

چیف جسٹس ساس کی ویڈیو سے فوڈ پوائیزن کے بعدابوزیر اعظم میاں شہباز شریف نےقومی اسمبلی اجلاس میں  180 ارکان سے اعتماد کا و...
27/04/2023

چیف جسٹس
ساس کی ویڈیو سے فوڈ پوائیزن کے بعد
اب
وزیر اعظم میاں شہباز شریف
نے
قومی اسمبلی اجلاس میں 180 ارکان سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

چیف اف ارمی سٹاف کا دورہ چین
27/04/2023

چیف اف ارمی سٹاف کا دورہ چین

پیارے ہم وطنووزیر اعظم سیاسی اور لیگل ٹیم کا اجلاس سیاسی ٹیم ڈنگ ٹپاو پالیسی قومی استحقاق کمیٹی بناو ججوں کو بلاولیگل ٹی...
27/04/2023

پیارے ہم وطنو

وزیر اعظم سیاسی اور لیگل ٹیم کا اجلاس
سیاسی ٹیم ڈنگ ٹپاو پالیسی
قومی استحقاق کمیٹی بناو
ججوں کو بلاو

لیگل ٹیم عدلیہ پر دباو کیسے بڑھ سکتا ہے
یہ فیصلہ حکومت کو مہنگا پڑ سکتا ہے
چیف جسٹس
نا اہلی کا فیصلہ کرسکتا ہے
تین ججوں کا بنچ
مزاکرات کی مٹی پاو
توہین عدالت کا بڑا پنچ
مذاکراتی ٹیم سینٹ سے لی جاے
مذاکراتی بات کہیں پرفضاء مقام پر کی جاے
ہیلے بہانوں سے ڈنگ ٹپاے جائیں گے
الیکشن اگر کراے اکتوبر میں کرائیں گے
توہین عدالت سے نا اہلی کا بیانیہ بنائیں گے
نئے بیانیے سے ہی الیکشن میں جائیں گے
سندھ حکومت نے تمام گھرانوں کو
سولر پینل دے کرفری بجلی
کا اعلان
ساتھ میں روٹی کپڑا اور مکان
ن لیگ نہ کوئی اعلان نہ کوئی پلان
گھڑی اور عمران خان پرچے پر پرچہ اندھا انتقام
لندن پلان ۔پیارے ہم وطنوں میں ہے طوطے کی جان
الکشن سے پہلے ہی شکست خوردہ بیان
نہ کوئی اعلان نہ کو ئی پلان
حملے دھماکے بد امنی پھر کرنے لگی پریشان
ان کے ذہنوں اعصاب پر سوار ہے جیف جسٹس اور عمران خان

حکومت کے اگے کھائ پیچھے کھوہ پارلیمنٹ کی کشتی ۔کبھی کابینہ کا ہیلی کاپٹر سفر تھوڑا عوامی سونامی  ۔کبھی عدالتی طوفان   سب...
25/04/2023

حکومت کے اگے کھائ پیچھے کھوہ

پارلیمنٹ کی کشتی
۔کبھی کابینہ کا ہیلی کاپٹر

سفر تھوڑا عوامی سونامی ۔

کبھی عدالتی طوفان

سب اتحادی مزے لے رہے

سو سیاپے ایک جان

ٹکٹ واپس بھی تبدیل بھی ھو سکتے ھیںخان کا بڑا اعلان ری ویو ہو گا
21/04/2023

ٹکٹ واپس بھی تبدیل بھی ھو سکتے ھیں
خان کا بڑا اعلان
ری ویو ہو گا

چاند نظر أگیا مبارک ہو
21/04/2023

چاند نظر أگیا مبارک ہو

ٹائم گین گیممسئلے کو حل کیا جاۓ گاأج نہیں تو کل کیا جاۓگاپارٹیزمل بیٹھ کردیکھ لوپھر فیصلہ اٹل کیاجاۓ گاعید سعید ہے جسٹس ...
21/04/2023

ٹائم گین گیم
مسئلے کو حل کیا جاۓ گا
أج نہیں تو کل کیا جاۓگا
پارٹیزمل بیٹھ کردیکھ لو
پھر فیصلہ اٹل کیاجاۓ گا

عید سعید ہے جسٹس صاحب
ٹایم گین گیم کرن دیوجی
ساڈی نہیں سندے نہ سنو
تسیں گمنام أواز سنو جی

ایچ نائیک اور اٹارنی ملواو
تسیں کوئ درخواست پاو

پی ٹی أی نوں مل گل کے أو
چکر دیو ٹایم گین گیم چلاو
مذاکرات نو ں مذاق رات بناو
مریم ۔جے یو أی نوں اگے لاو
ٹایم گین گیم چلاو
چ م گ

اللہ ھم صلی علی محمد
20/04/2023

اللہ ھم صلی علی محمد

20/04/2023
?
20/04/2023

?

تین بمقابلہ تین پی ڈی ایم کی بین عوامی سین وکلاء کی تقسیم چیف جسٹس کے فیصلے سے پیچھے نہ ہٹنے کا یقین سبو تاژ ہو سکتا ہے ...
20/04/2023

تین بمقابلہ تین
پی ڈی ایم کی بین
عوامی سین
وکلاء کی تقسیم
چیف جسٹس کے فیصلے سے پیچھے نہ ہٹنے کا یقین
سبو تاژ ہو سکتا ہے ملک کاأئین
محب وطن طبقہ ہے غمگین
معاملات کا پہلا حل تمام اسٹیک ہولڈرزمیں افہام و تفہیم
دوسرا عمل درأمد أئین
دونوں نہ ہو سکے گر
ایمرجنسی ہو گی سنگین
سری لنکا اور ترکی کے عوامی سین
مقدرحلقوں کی اکثریت سن رہی ہے ن اور ش پی ڈی ایم کی بین
انار کی ہو گی اگر فیصلہ أئین سے ہٹ کر ہوگا تین جسٹس
انار کی ہو گی اگر الیکش ایک ساتھ نہ ہو سکا تین جرنیل
تین بمقابلہ تین
مقتدر حلقے بمقابلہ عوامی سین
سیاسی تنظیمیں اور وکلا ء کی تنظیم
خدا کرے ہو جاے افہام و تفہیم
خطر ناک ہو گا عوامی سین

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when QalmTalwar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share