10/01/2025
نو مئی اسٹیبلشمنٹ نے خود کروایا۔ چوکیوں سے پولیس اور فوج کو ہٹا کر خود آگ لگائی گئی۔ عمران خان کا اپنی تازہ ٹویٹ میں جنگ کا اعلان
اگر جوڈیشل کمیشن نہ بنایا گیا تو مذاکرات کو اگلی میٹنگ کے بعد روک دیا جائے گا۔ عمران خان
اورسیز پاکستانیوں سے اپیل ہے کہ ملک میں جنگل کا قاونون نافذ کردیا گیا ہے اس لیے ترسیلات زر کا بائیکاٹ بہت اہم ہے۔ عمران خان
26 نومبر کو پر امن شہریوں کا قتل عام کیا گیا اور انہیں سیدھی گولیاں ماری گئیں۔ عمران خان
جنرل یحیی نے جو مجیب الرحمان کے ساتھ وہ میرے ساتھ کیا جا رہا ہے۔ عمران خان
جھوٹ بول کر ہماری حکومت پر طالبان کی آباد کاری کا الزام لگایا گیا۔ عمران خان