مُجھ سِے توقع آپ نہ رکِھیے رجوع کی
خود غرض آپ ہیں، تو میِں مغرور! معَذرت.......
02/08/2023
سوائے صبر کے کچھ اور بس میں تھا ہی نہیں
سو جتنا ہو سکا "پروردگار" ہم نے کیا،✨
🖤🥀🦋
01/08/2023
اُنھیں سُنائی نہ دیتی تھی دھڑکنوں کی تڑپ
وہ دل کدے میں تھے ، پر دل سے آشنا ہی نہ تھے
🦋🍁
31/07/2023
میں توحید مزاج، میرا ہو بھی نہیں سکتا
کبھی اس کا کبھی اس کا چھوڑا ہوا تو
29/07/2023
تجھے مبارک تیری ستم ظریفی
مجھے میری محبت نے شفاء بخشی
09/05/2023
میں کبھی بھی آپ کو یہ نہیں سمجھا سکوں گی ۔۔!! کہ میں آپ سے کیسی محبت کرتی ہوں ۔۔!! بس میں اتنا جانتی ہوں آپ کہیں نہ کہیں ہمیشہ میرے ساتھ رہو گے۔۔!! میرے ادھورے وجود کو مکمل کرتے اک شام کے جیسے۔۔۔!! 🍁
08/05/2023
میں نہیں پیدا کر سکا کوئی بھی ایسی وجہ جو تمہیں اتنا بے قرار
کردے کہ تم ساری
مصروفیت چھوڑ کر میرے پاس چلے آؤ افسوس .
08/05/2023
میں نے اس ڈر سے نبھائی ہے کئی لوگوں سے
میں کہیں مار نہ دوں خود کو اکیلا پا کر۔۔!!
05/12/2022
جو عشق گھول کے دیتے ہیں میٹھے لہجوں میں
رگوں میں زہر بھی وہ دفعتاً اتارتے ہیں
15/05/2022
الحمداللہ صبح اٹھ کے کسی کو یہ نہیں کہنا پڑتا کہ سوری جانو آنکھ لگ گئی تھی 😬😅
31/01/2022
خوش خیالی ہے ورنہ لوگوں کا
لوگ نعم البدل_____ نہیں ہوتے🍁
اس لئے پونچھ لی بھری آنکھیں
مسئلے رو کے حل ___نہیں ہوتے!!!!
05/01/2022
کوئی مجھے سو ثبوتوں کے صفحات کے ساتھ بھی یہ یقین دِلوائے کہ انسان بدلتا نہیں تو میں ہر ثبوت کے ٹکڑے کر کے کہوں گا کہ انسان سے زیادہ جلد بدلنے والی دُنیا میں کوئی چیز نہیں پھر چاہے وہ کتنا ہی محبت جتانے والا ہی کیوں نہ ہو۔🔥🖤.........
Be the first to know and let us send you an email when ••••Jheel Kinary••••جھیل کنارے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.