09/02/2023
ترکیہ کے صدر طیب اردگان نے پورے ملک میں ڈالر اور غیر ملکی کرنسی پر پابندی عائد کر دی ہے جس کے نتیجے میں ملک بھر سے لوگوں نے بڑی تعداد میں ڈالر اور غیرملکی کرنسی فروخت کرناشروع کر دی. صرف مارکیٹ کھلتے ہی لوگوں نے ایک گھنٹے میں ایک عرب ڈالر فروخت کر دیئے. اور جو زلزلہ سے نقصان ہوا ہے اس کا 30 فیصد حاصل کر لیا..اور مہنگائی میں کمی کر دی ....