Pakistan News

  • Home
  • Pakistan News

Pakistan News Pakistan Zindabad ❤️❤️❤️

خبردار ہوشیار ⚠️ نئے لٹیرے مارکیٹ میں داخل 📢    انتہائی مہنگا اور بکواس سروس اور رہی سہی کسر کھانے کا معیار انتہائی ناقص...
24/06/2024

خبردار ہوشیار ⚠️ نئے لٹیرے مارکیٹ میں داخل 📢

انتہائی مہنگا اور بکواس سروس اور رہی سہی کسر کھانے کا معیار انتہائی ناقص جو آپکو سیدھا ہاسپٹل پہنچا سکتا ہے 🏥 باقی اس بل کو دیکھ کر اپنی رائے کمنٹس سیکشن میں دیں

چیشتیاں. قاتلانہ حملے میں مسلم لیگ ن کے رہنما غلام ربانی جاں بحق,
24/06/2024

چیشتیاں. قاتلانہ حملے میں مسلم لیگ ن کے رہنما غلام ربانی جاں بحق,

23/06/2024
عید کا چاند: اہم اطلاعکشمیر، راولپنڈی، اسلام آباد اور ملک کے بالائی حصوں میں عید کا چاند نظر آ گیا ہے۔ لہذا کل بروز بد...
09/04/2024

عید کا چاند: اہم اطلاع
کشمیر، راولپنڈی، اسلام آباد اور ملک کے بالائی حصوں میں عید کا چاند نظر آ گیا ہے۔ لہذا کل بروز بدھ 10 اپریل2024 کو عید الفطر ہو گی۔ سب کو بہت بہت مبارک ہو۔

08/04/2024

سعودی عرب میں چاند نظر نہیں آیا عید 10 اپریل بروز بدھ
کو ہوگی انشاءاللہ۔

07/04/2024

‏جب اللہ ناراض ہوتا ہے تو رزق نہیں چھینتا بلکہ سجدے کی
"توفیق"
چھین لیتا ہے..!

😂😂😂
07/04/2024

😂😂😂

05/04/2024

کسان حضرت!!
12 اپریل سے پہلے اپنے فصلوں کی کٹائی کو یقینی بنائیں بعد ازاں ملک میں ملک گیر بارشیں ژالہ باری متوقع ہیں
⚡⛈️

صدارتی ایوارڈ اور تمغے ایسے لوگوں کو ملتے ہیں #غریدہ فاروقی
02/04/2024

صدارتی ایوارڈ اور تمغے ایسے لوگوں کو ملتے ہیں
#غریدہ فاروقی

30/03/2024

ضلع خیبر میں طوفانی بارشوں سے تباہی مچ گئی ندی نالوں میں شدید طغیانی سے پاک افغان شاہراہ بند طغیانی کے باعث درجنوں مویشی سیلابی پانی میں بہہ گئے

کراچی میں شہریوں نے سوشل میڈیا کے ذریعہ ڈکیتوں کی شناخت اور نشاندہی کرنا شروع کردی, گزشتہ روز ڈکیتوں کی تصویر وائرل ہوئی...
30/03/2024

کراچی میں شہریوں نے سوشل میڈیا کے ذریعہ ڈکیتوں کی شناخت اور نشاندہی کرنا شروع کردی, گزشتہ روز ڈکیتوں کی تصویر وائرل ہوئی تو ایک شہری نے شناخت کرتے خوئے ڈکیتوں کا پتہ سوشل میڈیا پر دال دیا اور پھر کیا تھا پبلک نے ڈکیتوں کو پکڑ کر اسکی ٹیوننگ کردالی۔


30/03/2024

وہ مفت والے تین سو یونٹ کب تک ملیں گے ۔ ؟
کوئی حال احوال

29/03/2024



29/03/2024

29/03/2024

حکومت نے 2000 کلومیٹر تک استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت دیدی

28/03/2024


27/03/2024

اسلام آباد میں بارش
ٹھنڈی یخ بستہ ہوائیں چلنے سے موسم سرد ہو گیا
جیکٹ اور رضائی نکال لیں 🌧🧥🥶☃️🌨

27/03/2024

موسم⛈️
موسم کی صورتحال⛈️
سوشل میڈیا پاکستان ⛈️

مغربی ہواؤں کے دو بڑے سلسلے 27 سے 31 مارچ کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں پر اثر انداز ہونگے"

جس سے تیز ہواؤں آندھی اور شدید گرج چمک کے ساتھ موسلادھاربارشوں اور ژالہ باری کا امکان ہے"

تفصیلات کے مطابق
پہلا سلسلہ
27 سے 28 مارچ⛈️

جبکہ دوسرا سلسلہ
29 سے 31 مارچ⛈️
کے دوران متوقع ہے

خیبرپختونخواہ⛈️
27 سے 31 مارچ کے دوران

چترال⛈️ دیر⛈️ بونیر ⛈️ منگورہ⛈️ سوات⛈️ شانگلہ ⛈️ کوہستان⛈️دروش⛈️ مہمند ⛈️مانسہرہ ⛈️ ایبٹ آباد ⛈️ہری پور ⛈️ ہزارہ ⛈️چارسدہ⛈️ پشاور ⛈️صوابی⛈️ مردان ⛈️۔ درہ آدم خیل⛈️ ہنگو⛈️ کوہاٹ⛈️ لکی مروت⛈️۔ ڈیرہ اسماعیل خان⛈️ کرک⛈️ بنوں⛈️ میرانشاہ ⛈️۔ لنڈی کوتل⛈️ پارا چنار ⛈️شمالی جنوبی وزیرستان⛈️ سمیت تمام علاقوں میں تیز ہواؤں آندھی اور شدید گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار سے شدید بارشوں کا امکان ہے
الرٹ ⚠️
اس دوران بعض مقامات پر شدید ژالہ باری کا امکان ہے

ندی نالوں میں تغیانی کا خدشہ "
اس دوران پہاڑوں پر برف باری بھی متوقع ہے🌨️

بارشوں اور برف باری سے لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے"

پنجاب/ اسلام آباد ⛈️

27 سے 31 مارچ کے دوران

اسلام آباد"⛈️ راولپنڈی⛈️ مری⛈️ اٹک⛈️ کلر سیداں⛈️ جہلم⛈️چکوال⛈️"" تلہ گنگ⛈️پنڈی گھیب⛈️ جنڈ⛈️میانوالی⛈️_"۔ وادی سون⛈️ پنڈدادنخان⛈️سہاوا⛈️گجرخان⛈️منڈی بہاوالدین⛈️ ڈسکہ سیالکوٹ⛈️ نارووال⛈️ شکرگڑھ⛈️ گجرات⛈️گجرانوالہ⛈️لاہور⛈️قصور ننکانہ صاحب⛈️ چنیوٹ فیصل آباد⛈️ سرگودھا⛈️خوشاب⛈️نورپور تھل⛈️ ماڑی شاہ سخیرہ⛈️لیہ⛈️ کوٹ ادو⛈️ بھکر⛈️ شور کوٹ⛈️ جھنگ⛈️ملتان⛈️خانیوال⛈️ میاں چنوں⛈️ اٹھارہ ہزاری⛈️ اکاڑہ⛈️ ساہیوال⛈️پاکپتن دیپالپور⛈️چشتیاں⛈️ بہاولنگر⛈️ بورے والا⛈️وہاڑی⛈️ میلسی⛈️ دنیاپور⛈️ جہانیاں⛈️ شجاع آباد⛈️فورٹ عباس⛈️ بہاولپور⛈️ رحیم یار خان⛈️ صادق آباد⛈️ظاہر پیر⛈️ راجن پور⛈️ڈیرہ غازی خان⛈️ تونسہ شریف ⛈️ جلالپور پیر والا⛈️
سمیت تمام علاقوں میں تیز ہواؤں آندھی اور شدید گرج چمک کے ساتھ بارش اور بیشتر علاقوں میں موسلا دھار سے شدید بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے"
چند مقامات پر تباہ کن ژالہ باری بھی متوقع ⚠️⛈️

کھڑی فصلوں کو نقصان کا خدشہ⚠️
اس دوران جنوبی پنجاب کے بیشتر علاقوں میں ہلکی سے درمیانی بارش کا امکان ہے"

بلوچستان
27 سے 30 مارچ کے دوران
کوئٹہ ⛈️چمن ⛈️پشین⛈️ ژوب⛈️ قلعہ عبداللہ⛈️ قلعہ سیف اللہ ⛈️مسلم باغ⛈️ موسئ خیل زیارت⛈️ ہرنائی ⛈️کوہلو بارکھان⛈️ ڈیرہ بگٹی⛈️ سبی⛈️ لورالائی⛈️ قلات" خضدار⛈️ صہراب⛈️ مستونگ⛈️
سمیت شمالی اور وسطی بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے

سندھ⛈️

28 مارچ کو
سکھر⛈️ لاڑکانہ⛈️۔ کندھ کوٹ⛈️ جیکب آباد شہدادکوٹ⛈️ میں موسم ابر آلود رہنے کے علاؤہ کہیں کہیں بارش کا امکان ہے
سندھ کے دیگر علاقجزوی طپر رہے گا تیز ہوائیں چلنے کشمیر + گل27 سے 31 مارچ کے دوران
کش
مظفرآباد⛈️ وادی نیلم" پونچھ⛈️ہٹیاں⛈️ باغ" حویسدھنوتی⛈️ بھمبر⛈️میرپور⛈️کوٹلی" راولاکوٹ

گلگت بلگلگت⛈️ دیامر⛈️ است غذر⛈️ اسکردو⛈️شگر" گانچھے ⛈️
سمیت تمام علاقوں میں ہواؤں آندھی اور شدید گرج چمک کے ساتھ موسلادھار سے شدید بارشوں اور کہیں کہیں ژالہ باری کا امکا
اس دوران پہاڑوں پر برف باری بھی متوقع ہے
ندی نالوں میں تغیانی کا ہے
بارشوں اور برف باری سے لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

⚠️29 سے 30 مارچ کے دوران طاقتور تھنڈر سٹارم بننے کا امکان ہے😱

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share