یہ وہ نسل ہے جس کو آپ کی نسلیں یاد رکھیں گی، اس حکومت کی تبدیلی کے بعد میں چوتھی بار بیروزگار ہوں، اس بار تو میں خود استعفیٰ دیا ہے، سوشل میڈیا سے روایتی میڈیا کی جگہ لے لی ہی، مجھے لگتا ہے پاکستانی اب آزادی سے فیصلہ کرنے شروع ہوگئے ہیں، جو لوگ الله سے ڈرتے ہیں وہ کسی سے نہیں ڈرتے، عمران ریاض خان کا دھواں دار خطاب
راولپنڈی: چور موٹر سائیکل لے گیا ٹائر چھوڑ گیا۔ پنڈی بوائز تمہارا بھی جواب نہیں 🤣😅
چیئرمین عمران خان کی زمان پارک سے لاہور ہائیکورٹ کیلئے روانگی، کارکنان کی بڑی تعداد موجود۔
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
میری ممکنہ گرفتاری کو روکنے کے لیے کارکنان اس لیے اتنا تشدد برداشت کر رہے ہیں کیونکہ انہیں خوف ہے کہ مجھے یہ لوگ گرفتاری کے دوران کوئی نقصان نہ پہنچائیں، کیونکہ اس وقت اقتدار انہیں لوگوں کے پاس ہے جو مجھ پر ہونے والے قاتلانہ حملے میں ملوث تھے۔ #زمان_پارک_پہنچو
ممکنہ گرفتاری کے حوالے سے چئیرمین عمران خان کا قوم کے لیے اہم پیغام
پاکستان کی پہلی ڈیجیٹل خانہ مردم شماری کے بارے میں اہم معلومات حاصل کیجئے۔
کوہاٹ بائیو فکسر کا افتتاح کر دیا گیا اب آپ کو اسلام آباد یا پنڈی جانے کی ضرورت نہیں آج ہی جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ بائیو فکسر وزٹ کریں۔
پتہ پی ایف چوک بن قاسم مال کوہاٹ
شاہ محمود بھائی کے حوصلے کو سلام تازہ ترین ویڈیو
ہم ضلعی عہدیداران اے این پی کوھاٹ تمام مکتبہ فکر کے لوگوں پارٹی ورکروں سابقہ عہدیداروں پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کے کے انتہائی مشکور ہیں۔جنہوں نے اج باچا خان بابا اور ولی خان بابا کی برسی میں کٹیر تعداد میں شرکت کر کے باچا خان اور ولی خان سے دلی لگاو کا اظہار کیا۔اور ساتھ ساتھ مرکزی جنرل سیکٹری میاں افتخار حسین اور صوبائی سیکٹری کلچر ڈاکٹر خادم حسین کے بھی مشکور ہیں جنہوں نے کوھاٹ کو وقت دیا۔
دا باچا خان او ولی خان بابا برسی 21 جنوری باچا خان لائبریری ہال نزد کمپنی باغ وقت 11:00am
یہ ہے اصل جمہوریت کا حسن یہ سب ایک ہیں انھوں نے اندر سے ہی ایک دوسرے سے مک مکاں کیا ہوا ہے کسی نے کسی کوبھی نہیں پکڑنا بس سیاسی بیان بازی تک رہنا ہے اور افواج پاکستان پر بے بنیاد الزام لگا کر قوم کو بےوقوف بنا کر افواج پاکستان کو بیلک میل کرنا ہے اور کمزور کرنا ہے یہی مقصد ان جمہوورں کا ہے اصلیت جانیے ابھی بہت سارے راز قوم کے سامنے لاٸیں جاٸیں گے ۔
کوہاٹ کی سب سے بڑی بریکنگ نیوز
کوہاٹ کا سب سے بڑا بدنام زمانہ جرائم پیشہ بادشاہ خان عرف گامو بیٹے سمیت گرفتار
دہشت کی علامت انتہائی مطلوب بھتہ و قبضہ مافیا کا سرغنہ گامو کو مرکزی بازار میں گھمایا گیا
بادشاہ خان عرف گامو اور اسکے بیٹے نوید کو شنواری ٹاؤن میں قتل ہونے والے چار افراد کے قتل کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا
آپریشن میں ڈرون کیمروں کا بھی استعمال کیا گیا
مبینہ اشتہاری مجرموں کی گرفتاری کیلئے قبل ازیں بھی کئی مرتبہ آپریشن کیا گیا
جرائم پیشہ عناصر کو عبرت کا نشان بنا کر علاقے کو امن کا گہوارہ بنایا جائے گا. ڈی پی او کوہاٹ عبدالرؤف بابر قیصرانی
گھٹیا --- ویڈیو میرے نام سے پارلیمنٹ کی تصویر لگا کر چلائی گئی ، گھٹیا ویڈیو میری بیٹی کو بھیجی گئی ، میں ڈیڑھ مہینے سے برداشت کر رہی ہوں مگر اب مزید نہیں ، میں تو دو دن ٹراما سے ہی باہر نہیں آئی ، شرم سے میری آنکھیں جھکی رہیں ، کنول شوزب پریس کانفرنس کے دوران جذباتی ہوگئیں
لندن بڑا انکشاف ؛ ارشد شریف کا قاتل کون ؟ عمران خان پر حملہ پلاننگ حسین نواز کے دفتر میں ہوئی ، نون لیگی رہنما سے شوٹر مانگے گئے ، نواز شریف اور ناصر بٹ پر بڑا الزام ، برطانوی پولیس میں پلاننگ کرنے والوں کے نام مقدمہ بھی درج کروا دئیے
*چیئرمین پاکستان تحریک انصاف محترم عمران خان صاحب کا لانگ مارچ کے شرکاء سے ویڈیو لنک کــــــــے ذریعے خطاب*
18 نومـبـــــر 2022
برطانیہ کی عدالت سے شہباز شریف کے خلاف فیصلہ آنے کے بعد اب اس مداری جھوٹے کا کیا کرنا ہے؟
بڑے بڑے بےشرم دیکھے شاید ہی اس سے بڑا کوٸی بےشرم ہوگا
الیکشن کمیشن فیصلے کے بعد چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا ویڈیو پیغام جاری
عوام کو حقیقی آزادی کے لیۓ باہر نکلنے کی کال دےدی
ان بیچاروں کی کڑی نکلی ہوئی ہے مگر صحافی سوال پوچھنا فرض سمجھتے ہیں
وہ بیچارے سوگ میں ہیں ان کو جواب کی پڑی ہوئی ہے 😅😅
خیبر پختونخوا ہاؤس میں جرگہ کیلئے آنے والے باجوڑ سوات کے افراد کو پولیس روک رہی ہے، مراد سعید
سوات امن مانگ رھا ھے