Daska News Line

  • Home
  • Daska News Line

Daska News Line Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daska News Line, Media/News Company, .
(1)

ایک یونیورسٹی میں ریسرچ ہو رہی تھی کہ "مرد کو دوسری شادی کی خواہش کب تک رہتی ہے"پروفیسر صاحب نے کہا 60 سال سے نیچے والوں...
23/12/2024

ایک یونیورسٹی میں ریسرچ ہو رہی تھی کہ "مرد کو دوسری شادی کی خواہش کب تک رہتی ہے"

پروفیسر صاحب نے کہا 60 سال سے نیچے والوں سے پوچھنا وقت کا زیاں ہے۔ ایسا کریں 60 سال سے اوپر والے مردوں سے پوچھیں۔
چناچہ طالبعلم ایک 60 سالا بزرگ نظام دین سے سوال کیا تو بزرگ نے کہا کیا تمہارے پاس کوئی رشتہ ہے۔ طلبا جان گئے.

پھر طلبا نے ایک 70 سالا بزرگ چراغ دین سے پوچھا اس نے کچھ ایسا ہی جواب دیا۔ ایسے ہی ایک 80 سالا بزرگ سے پوچھا تو بھی ایسا ہی جواب ملا۔

اس کے بعد ایک 90 سالا بزرگ امام دین سے سوال کیا تو بزرگ بولے آہستہ بات کرو تمہاری چاچی کے کان بہت باریک ہیں فورا سن لے گی۔ یعنی جواب ہاں میں تھا۔

اب طلبا علاقے کے سب سے بڈھے کھوسٹ نیک محمد عرف نصر عثمانی کے پاس گئے جس کے ہاتھ اور سر رعشہ سے کانپ رہے تھے۔ ان سے سوال کیا کہ مرد کو دوسری شادی کی خواہش کب تک رہتی ہے۔ تو نصر صاحب کے ہاتھوں اور سر کی حرکت ایک دم رک گئی اور فرمایا "میرا خیال ہے قُل تک تو رہتی ہی ہے😂😂

23/12/2024

وہ کونسا دور تھا جسمیں نہ کوئی ترقیاتی کام ہوئے ،نہ کوئی یونیورسٹیاں یا ہسپتال تعمیر ہوئے نہ کوئی قومی منصوبہ عمل میں لایا جاسکا بس ریکارڈ تاریح ساز قرض حاصل کیا گیا اس دور میں ؟؟ گوگل یا وکی پیڈیا کی مدد سے جواب حاصل کرکے کمنٹس باکس میں دیا جاسکتا ہے تہزیب میں رہ کر ورنہ ویسا ہی جواب دیا جائے گا جس زبان میں آپ جواب دیں گے

23/12/2024

نوجوانوں میں ڈپریشن کی سب سے بڑی وجہ یورپ سے دوری ہے۔😉

23/12/2024

بیرون ملک مقیم ہڈ حراموں نے گھر پیسے بھیجنا بند کرکے موقف اپنایا کہ ہم امران خاں کی سول نافرمانی کامیاب بنائیں گے،بیوی بچوں ماں باپ کی نیازی کو کروٹ کروٹ بددعائیں اللہ تیرے ککھ نہ رہوے نافرمانی دا اعلان کرن والیا ، نامرمانا

23/12/2024

سوال گندم جواب چنا

23/12/2024
22/12/2024

‏زندگی کی بڑی بڑی غلطیوں میں سے ایک غلطی یہ بھی ھوتی ھے کہ ھم کم ظرف اور منافق لوگوں پر اپنا خلوص ضائع کر دیتے ھیں💔

 #اسرائیل کا شامی شہر  #البعث کے مکینوں کو ہتھیار حوالے کرنے کے لیے دو گھنٹے کا وقتhttps://ara.tv/cit2f
22/12/2024

#اسرائیل کا شامی شہر #البعث کے مکینوں کو ہتھیار حوالے کرنے کے لیے دو گھنٹے کا وقت
https://ara.tv/cit2f

اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ  ماہم مشتاق کی ہدائیت پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹ  نے ڈسکہ میں ون ڈش کی خلاف ورزی کرنے والے شادی ہالز،مارک...
21/12/2024

اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ ماہم مشتاق کی ہدائیت پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹ نے ڈسکہ میں ون ڈش کی خلاف ورزی کرنے والے شادی ہالز،مارکیز کو بھاری جرمانے اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا ہے تمام شادی ہالز مارکیز کو روازنہ کی بنیاد پر چیک کیا جارہا ہے کسی کو قانون شکنی کی اجازت نہیں۔خلاف ورزی کرنے والوں کو قانون کے مطابق مارکی یا شادی ہالز سیل اور مقدمات کا سامنا کرنا پڑے گا اور جرمانہ بھی عائد کیا جائے گا مہذب اور پڑھی لکھی قومیں قانون کی پاسداری کرتی ہیں قانون کی پاسداری کرنا ہر شہری پر فرض ہے

انسپکٹر میاں رزاق ایس ایچ ا و تھانہ صدر سیالکوٹ تعینات
20/12/2024

انسپکٹر میاں رزاق ایس ایچ ا و تھانہ صدر سیالکوٹ تعینات

تھانہ صدر سیالکوٹ میں ضعیف العمر شحص دل کا دورہ پڑنے سے جان بحق ،اہل حانہ نے ایس ایچ او تھانہ صدر سیالکوٹ پر ضعیف العمر ...
20/12/2024

تھانہ صدر سیالکوٹ میں ضعیف العمر شحص دل کا دورہ پڑنے سے جان بحق ،اہل حانہ نے ایس ایچ او تھانہ صدر سیالکوٹ پر ضعیف العمر شحص کے قتل کا مقدمہ ایس ایچ او تھانہ صدر اکرم شہباز پر درج کروا دیا
پولیس مصروف تفتیش ،

20/12/2024

تھانہ صدر سیالکوٹ ضیعف العمر شحص ہارٹ اٹیک سے جان بحق

سابق داعش رہنما موجودہ شامی باغی ابابکر جولانی کا کہنا ہے کہ اس نے کسی کی مدد حاصل کئیے بغیر شام فتح کرلیا ، حبر
20/12/2024

سابق داعش رہنما موجودہ شامی باغی ابابکر جولانی کا کہنا ہے کہ اس نے کسی کی مدد حاصل کئیے بغیر شام فتح کرلیا ، حبر

19/12/2024

شہزادوں کی کوئی حبر لو کہاں مر گئے وہ شہزادے جنکا جہاد صرف مسلمان فتح کرنے کی حد تک تھا ان کا پتہ لو جو اسرائیل کے کندھے پہ سوار ہو کر ایک مکتب کے شہزادے بن کر اسرائیل کی بجائے مسلمان فتح کرلئے

Address


Telephone

+923007170807

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daska News Line posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daska News Line:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share