02/09/2023
*نومبر میں بجلی 90 روپے فی یونٹ سینئر صحافی حامد میر کا انکشاف*
*اگر سوئے رہے تو ابھی 10، 15 خود کشیاں ہوئیں ہیں۔۔ پھر تعداد ہزاروں میں ہوں گی۔*
*دسمبر تک بجلی فی یونٹ 100 سے اوپر ہونا کنفرم کی خبریں اور پیٹرول 500 روپے لیٹر تک پہنچ جانے کا قوی امکان*
*ابھی چیخیں نکل رہی ہیں پھر عالم کا منظر کیا ہو گا؟؟؟*
*یکم ستمبر 2023 بروز جمعہ، نماز جمعہ سے بڑی عوامی تحریک کا آغاز*
*ملک گیر احتجاج، ریلیاں و دھرنے*
*جمعہ کو تاجر برادری کی ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال اور ہفتہ کو پہیہ جام ہڑتال, خوش آئند مگر یہ تحریک کا نقطئہ آغاز ہے*
*سوشل میڈیا مہم میں تیزی۔۔*
اعلان ہے کہ
*میٹر بھی اتار نے نہیں دیں گے اور بل بھی نہیں بھریں گے*
یہ احتجاج اس وقت تک جاری رہیں گے جب تک
1۔ *ہر ایک مفت خورے کی فری بجلی کا مکمل خاتمہ نہیں ہو جاتا*
2۔ *سلیب سسٹم کا خاتمہ نہیں ہو جاتا*
3۔ *زیادہ سے زیادہ 2 روپے فی یونٹ بجلی کے نرخ پر تقرر نہیں ہو جاتا*
4۔ *بجلی کے بلوں میں ہر قسم کے جگہ ٹیکس و بھتوں کا خاتمہ کا فیصلہ نہیں ہو جاتا*
5۔ *پیڑول حقیقی قیمت 50 روپے لیٹر پر نہیں آجاتا*
*ان سب نکات پر مکمل عملدرآمد نہیں ہو جاتا یہ تحریک نہیں رکے گی*
*تمام وکلاء تنظیموں، تاجر تنظیموں، سماجی شخصیات سے گزارش ہے کہ کشمیر کی طرح آل پاکستان چھوٹے بڑے شہروں میں بھی اس تحریک کو لیڈ کریں، ہم عوام اسی کو ووٹ دیں گے جو اس عوامی تحریک میں بھر پور کردار ادا کرے گا۔*
*عوام خوشحال۔۔۔ ملک خوشحال*
منجانب: *(اہلیان پاکستان )*
عوام سے صرف ایک اپیل ہے اس میسیج کو جنگل کی آگ کی طرح پھیلا دیں۔۔ شکریہ