Sukho News

Sukho News Get the latest News. International, National, Local. Sports,

امن کا مسئلہ ہمیشہ رہتا ہے اور فی الحال اس میں بہتری کے آثار نظر نہیں آرہے کہ یہ تین یا چار مہینے میں بہتر ہو جائیں گے...
11/12/2023

امن کا مسئلہ ہمیشہ رہتا ہے اور فی الحال اس میں بہتری کے آثار نظر نہیں آرہے کہ یہ تین یا چار مہینے میں بہتر ہو جائیں گے، رہنما مسلم لیگ(ن)

پنجاب ٹیچر یونین ضلع راولپنڈی دولتالہ مرکز پوٹھوہار پینل نےیونائٹڈ پینل کو شکست دے دی  زبردست مقابلے کے بعد میدان مار لی...
10/12/2023

پنجاب ٹیچر یونین ضلع راولپنڈی دولتالہ مرکز پوٹھوہار پینل نےیونائٹڈ پینل کو شکست دے دی زبردست مقابلے کے بعد میدان مار لیا ۔یونائٹڈ پینل نے 363 ووٹ لیے جب کہ پو ٹھوار پینل نے 379 ووٹ لیے ۔صدر ناصر صدیق قریشی سینیئر نائب صدر راجہ ظہیر احمد نواز جنرل سیکرٹری جناب سیف الرحمن اور پوری ٹیم کو تحصیل بھر سے مبارکباد کا سلسلہ جاری۔

سکھو سڑک فیز II کے ٹھیکیدار طاہر بٹ کی سکھو سڑک سائٹ پر آمد۔ خادم انسانیت حاجی محمد یاسین خواجہ اور عادل نواز کیانی سے م...
10/12/2023

سکھو سڑک فیز II کے ٹھیکیدار طاہر بٹ کی سکھو سڑک سائٹ پر آمد۔ خادم انسانیت حاجی محمد یاسین خواجہ اور عادل نواز کیانی سے ملاقات۔
سڑک کا وزٹ کیا اور تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ سکھو سڑک اللہ رب العزت کے فضل و کرم سے جلد مکمل ہو گی۔ حاجی محمد یاسین خواجہ محنتی انسان ہیں اور سڑک کی تعمیر میں بھرپور تعاون کر رہے ہیں۔ انشاء اللہ سکھو سڑک ایک مثالی سڑک ہوگی۔

10/12/2023

(سکھو: سکھو پیلس) قصبہ سکھو عظیم الشان محفل ذکر و نعت۔ ممتاز عالم دین علامہ عبد الحنان صدیقی نے توبہ کے موضوع پر خطاب کیا۔
محفل میں سیاسی سماجی شخصیت و سی ای او سکھو پیلس چوہدری کبیر، خادم انسانیت حاجی محمد یاسین خواجہ، صدر مسلم لیگ ن یوسی منگھوٹ فاروق قریشی ، سیاسی سماجی شخصیت چوہدری ارشد، سیکرٹری شجاعت کیانی، سینئر صحافی محمد ریاض چشتی، معروف صحافی عمر آزاد بٹ، عادل کیانی سمیت ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
اس موقع پر سکھو پیلس کی انتظامیہ کی جانب سے خوبصورت اور بہترین انتظامات کیے گئے تھے۔

(سکھو: سکھو پیلس) قصبہ سکھو عظیم الشان محفل ذکر و نعت۔ ممتاز عالم دین علامہ عبد الحنان صدیقی نے توبہ کے موضوع پر خطاب کی...
10/12/2023

(سکھو: سکھو پیلس) قصبہ سکھو عظیم الشان محفل ذکر و نعت۔ ممتاز عالم دین علامہ عبد الحنان صدیقی نے توبہ کے موضوع پر خطاب کیا۔
محفل میں سیاسی سماجی شخصیت و سی ای او سکھو پیلس چوہدری کبیر، خادم انسانیت حاجی محمد یاسین خواجہ، صدر مسلم لیگ ن یوسی منگھوٹ فاروق قریشی ، سیاسی سماجی شخصیت چوہدری ارشد، سیکرٹری شجاعت کیانی، سینئر صحافی محمد ریاض چشتی، معروف صحافی عمر آزاد بٹ، عادل کیانی سمیت ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
اس موقع پر سکھو پیلس کی انتظامیہ کی جانب سے خوبصورت اور بہترین انتظامات کیے گئے تھے۔

(سکھو : سکھو پیلس) معروف عالم دین علامہ عبد الحنان صدیقی کی سکھو آمد کے موقع پر سیاسی سماجی شخصیت و سی ای او سکھو پیلس چ...
10/12/2023

(سکھو : سکھو پیلس) معروف عالم دین علامہ عبد الحنان صدیقی کی سکھو آمد کے موقع پر سیاسی سماجی شخصیت و سی ای او سکھو پیلس چوہدری کبیر، خادم انسانیت حاجی محمد یاسین خواجہ، سینئر صحافی محمد ریاض چشتی سے ملاقات اور تبادلہ خیال۔

محفل ذکر و نعت بسلسلہ جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔زیر صدارت: پیر طریقت رہبر شریعت حضرت ڈاکٹر الحاج حافظ ...
10/12/2023

محفل ذکر و نعت بسلسلہ جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔
زیر صدارت: پیر طریقت رہبر شریعت حضرت ڈاکٹر الحاج حافظ محمد سرفراز محمدی سیفی۔
12دسمبر بروز منگل بعد از نماز مغرب تا عشاء،
بمقام: مرکزی جامعہ مسجد بنی محلہ سکھو۔

سابق  ایم پی اے PP 8 چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ نے پی ٹی آئی ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔
09/12/2023

سابق ایم پی اے PP 8 چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ نے پی ٹی آئی ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔

دوبئی : دوبئی صحرا میں پوٹھوہاری کمیونٹی یواے ای کے روح رواں سیاسی سماجی اور کاروباری شخصیت اویس قریشی کی جانب سے صحرا ک...
09/12/2023

دوبئی : دوبئی صحرا میں پوٹھوہاری کمیونٹی یواے ای کے روح رواں سیاسی سماجی اور کاروباری شخصیت اویس قریشی کی جانب سے صحرا کے پر لطف ماحول میں عمان سے تشریف لائے ہوئے چوہدری جاوید صاحب اور دوبئی میں موجود دوستوں کے اعزاز میں پر تکلف پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ مزید برآں شارجہ، ابو ظہبی میں موجود پوٹھوہار کمیونٹی کے دوستوں کی شرکت نے چار چاند لگا دئیے۔
کسی کیٹرنگ یا ہوٹل سے کوکنگ کے بجائے وہاں موجود دوستوں بالخصوص راجہ عابد نے خود ہی قسمت آزمائی کرتے ہوئے کھانا تیار کیا تجربہ کامیاب ہواذائقہ شاندار تھا جسے تمام شرکاء نے بے حد پسند کیا۔ صحرا میں محفل موسیقی بھی جاری رہی
شرکاء نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اویس قریشی دوبئی میں خطہ پوٹھوار کے ایمبیسیڈر ہیں ہمہ وقت پاکستانی بھائیوں کی خدمت میں مصروف عمل رہنے والے اویس قریشی نے دیار غیر میں نمایاں مقام حاصل کیا۔ دوستوں کو عزت، وقار دینا اور دکھ سکھ میں شریک ہونا ان کی شخصیت کا خاصہ ہے۔ اللہ رب العزت کے فضل و کرم سے جہان جاتے ہیں اپنا رنگ جما لیتے ہیں ہم سب انہیں والدہ ماجدہ کے ہمراہ حرمین شریفین اور دیار رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی حاضری پر صمیم قلب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں
شرکاء نے وایس قریشی کو دوستوں کا اکھٹا کرنے پر تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔

09/12/2023

موہڑہ جسوال سے گلیانہ سڑک اس بار بھی محروم رہی۔ سڑک کھنڈارات کا منظر پیش کر رہی۔ ذمہ دار کون؟

09/12/2023

للیال کرنالی سڑک پر کم و بیش 300 میٹر حصہ پختہ کیا جائے۔ ہزاروں لوگوں کی گزر گاہ پر عدم دلچسپی سوالیہ نشان۔

(تحصیل گوجرخان: یوسی لودھراں: پنجگراں)  چوہدری عثمان کے والد گرامی چوہدری بشیر کی وفات پر مسلم لیگ ن ضلع راولپنڈی کے سین...
09/12/2023

(تحصیل گوجرخان: یوسی لودھراں: پنجگراں) چوہدری عثمان کے والد گرامی چوہدری بشیر کی وفات پر مسلم لیگ ن ضلع راولپنڈی کے سینیر نایب صدر و امیدوار ایم پی اے پی پی 9 قاضی عبدالوقار کاظمی، راجہ فواد فہدی، راجہ اسامہ غنی و دیگر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں انہوں نے مرحوم کی وفات پر دلی افسوس کا اظہار کیا اور بخشش و مغفرت کی دعا کی

(تحصیل گوجرخان: یوسی لودھراں: سود گنگال) خالد صاحب کی والدہ ماجدہ، سہیل صاحب کی چچی محترمہ کی وفات پر مسلم لیگ ن ضلع راو...
09/12/2023

(تحصیل گوجرخان: یوسی لودھراں: سود گنگال) خالد صاحب کی والدہ ماجدہ، سہیل صاحب کی چچی محترمہ کی وفات پر مسلم لیگ ن ضلع راولپنڈی کے سینیر نایب صدر و امیدوار ایم پی اے پی پی 9 قاضی عبدالوقار کاظمی، راجہ فہد، راجہ اسامہ غنی و دیگر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں انہوں نے مرحومہ کی وفات پر دلی افسوس کا اظہار کیا اور بخشش و مغفرت کی دعا کی

(تحصیل گوجرخان: یوسی لودھراں: چوہڑ چک)  ارشد پرویز  اور عبدالروف کی والدہ ماجدہ، سرفراز صاحب کی چچی محترمہ اور معین سلطا...
09/12/2023

(تحصیل گوجرخان: یوسی لودھراں: چوہڑ چک) ارشد پرویز اور عبدالروف کی والدہ ماجدہ، سرفراز صاحب کی چچی محترمہ اور معین سلطان کی پھوپھی محترمہ کی وفات پر مسلم لیگ ن ضلع راولپنڈی کے سینیر نایب صدر و امیدوار ایم پی اے پی پی 9 قاضی عبدالوقار کاظمی، راجہ فہد، راجہ اسامہ غنی و دیگر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں انہوں نے مرحومہ کی وفات پر دلی افسوس کا اظہار کیا اور بخشش و مغفرت کی دعا کی

(تحصیل گوجرخان: یوسی مندرہ: مدی کالا) سید ضامن حسین شاہ کے والد گرامی سید ذولفقار حسین شاہ کی وفات پر مسلم لیگ ن ضلع راو...
09/12/2023

(تحصیل گوجرخان: یوسی مندرہ: مدی کالا) سید ضامن حسین شاہ کے والد گرامی سید ذولفقار حسین شاہ کی وفات پر مسلم لیگ ن ضلع راولپنڈی کے سینیر نایب صدر و امیدوار ایم پی اے پی پی 9 قاضی عبدالوقار کاظمی، جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن یوتھ ونگ حمزہ بٹ و دیگر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں انہوں نے مرحوم کی وفات پر دلی افسوس کا اظہار کیا اور بخشش و مغفرت کی دعا کی

(تحصیل گوجرخان: یوسی پنجگراں: نتھیہ گلباز) حمزہ صاحب کے والد گرامی حاجی ملازم کی وفات پر مسلم لیگ ن ضلع راولپنڈی کے سینی...
09/12/2023

(تحصیل گوجرخان: یوسی پنجگراں: نتھیہ گلباز) حمزہ صاحب کے والد گرامی حاجی ملازم کی وفات پر مسلم لیگ ن ضلع راولپنڈی کے سینیر نایب صدر و امیدوار ایم پی اے پی پی 9 قاضی عبدالوقار کاظمی و دیگر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں انہوں نے مرحوم کی وفات پر دلی افسوس کا اظہار کیا اور بخشش و مغفرت کی دعا کی

(تحصیل گوجرخان: یوسی پنجگراں: نتھیہ گلباز) چوہدری خالد کی والدہ ماجدہ کی وفات پر مسلم لیگ ن ضلع راولپنڈی کے سینیر نایب ص...
09/12/2023

(تحصیل گوجرخان: یوسی پنجگراں: نتھیہ گلباز) چوہدری خالد کی والدہ ماجدہ کی وفات پر مسلم لیگ ن ضلع راولپنڈی کے سینیر نایب صدر و امیدوار ایم پی اے پی پی 9 قاضی عبدالوقار کاظمی و دیگر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں انہوں نے مرحومہ کی وفات پر دلی افسوس کا اظہار کیا اور بخشش و مغفرت کی دعا کی

(تحصیل گوجرخان: یوسی منگھوٹ: گوڑھا) خرم کیانی اور عامر کیانی کی والدہ ماجدہ اور حاجی رشید کی اہلیہ کی وفات پر مسلم لیگ ن...
09/12/2023

(تحصیل گوجرخان: یوسی منگھوٹ: گوڑھا) خرم کیانی اور عامر کیانی کی والدہ ماجدہ اور حاجی رشید کی اہلیہ کی وفات پر مسلم لیگ ن ضلع راولپنڈی کے سینیر نایب صدر و امیدوار ایم پی اے پی پی 9 قاضی عبدالوقار کاظمی، افتخار کیانی آف گوڑھا و دیگر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں انہوں نے مرحومہ کی وفات پر دلی افسوس کا اظہار کیا اور بخشش و مغفرت کی دعا کی

قائد پاکستان مسلم لیگ ن میاں نواز شریف سے ڈویژنل صدر ملک ابرار احمد  کی ملاقات۔راولپنڈی ڈویژن کے بارے میں تفصیلی بریفننگ...
09/12/2023

قائد پاکستان مسلم لیگ ن میاں نواز شریف سے ڈویژنل صدر ملک ابرار احمد کی ملاقات۔
راولپنڈی ڈویژن کے بارے میں تفصیلی بریفننگ۔

سکھو: چوہدری واجد، چوہدری تصور کے بھائی اور چوہدری بشارت کے کزن چوہدری ساجد کی نماز جنازہ سجادہ نشین آستانہ عالیہ للیال ...
09/12/2023

سکھو: چوہدری واجد، چوہدری تصور کے بھائی اور چوہدری بشارت کے کزن چوہدری ساجد کی نماز جنازہ سجادہ نشین آستانہ عالیہ للیال شریف پیر سید منصور الحق شاہ گیلانی کی امامت میں ادا کر دی گئی۔
جس میں سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن ضلع راولپنڈی و امیدوار ایم پی اے پی پی 9 قاضی عبدالوقار کاظمی، سیاسی سماجی شخصیت چوہدری کبیر،جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن پی پی 9 عامر میر، سابق ایم پی اے چوہدری ساجد محمود کے بھائی چوہدری زاہد، سیاسی سماجی شخصیت چوہدری ارشد، صدر مسلم لیگ ن یوسی منگھوٹ فاروق قریشی، سیاسی سماجی شخصیت انور سیٹھی، مسلم لیگی رہنما حاجی امجد بھولا، سیاسی و کاروباری شخصیت چوہدری ندیم کمبوہ، متحرک مسلم لیگی رہنما گلفام کیانی،پی پی رہنما چوہدری حسنین عباس، پی پی رہنما چوہدری راشد ایاز، علامہ قاری امجد علی صدیقی، یاسر کاظمی، عادل کیانی، چوہدری نجیب سمیت اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
لواحقین سے دلی ہمدردی اور افسوس کا اظہار کیا اور بخشش و مغفرت کی دعا کی

ایک ڈی کمال لیبارٹریز سکھو ڈاکٹر اسد پرویز قریشی کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد کا سلسلہ جاری۔سینیر صحافی محمد ر...
09/12/2023

ایک ڈی کمال لیبارٹریز سکھو ڈاکٹر اسد پرویز قریشی کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد کا سلسلہ جاری۔
سینیر صحافی محمد ریاض چشتی، عادل نواز کیانی نے کمال لیبارٹریز سکھو میں ڈاکٹر اسد پرویز قریشی کو حرمین شریفین اور دیار رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی حاضری پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
اس موقع پر مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا جاتا۔ بلاشبہ بلا مبالغہ کمال لیبارٹریز جیسا ادارہ نہ صرف سکھو بلکہ تحصیل گوجرخان کے ماتھے کا جھومر ہے۔

09/12/2023
08/12/2023

ابھی تک ضلع راولپنڈی میں تین ٹکٹ کنفرم ہوئے ہیں۔ ایم این اے کے لیے ملک ابرار احمد اور راجہ جاوید اخلاص، جبکہ ایم پی اے کے لیے ملک افتخار احمد کا نام فائنل۔
تینوں حلقوں میں کسی اور امیدوار نے درخواست نہیں دی۔

صدر پاکستان مسلم لیگ ن شہباز شریف سے ڈویژنل صدر ملک ابرار احمد  کی ملاقات ، راولپنڈی ڈویژن کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی مش...
08/12/2023

صدر پاکستان مسلم لیگ ن شہباز شریف سے ڈویژنل صدر ملک ابرار احمد کی ملاقات ، راولپنڈی ڈویژن کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی مشاورت ۔
راولپنڈی ڈویژن میں ملک ابرار احمد کا ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے کلیدی کردار ہوگا۔

شیر افضل مروت بھی گرفتار۔
08/12/2023

شیر افضل مروت بھی گرفتار۔

(تحصیل گوجرخان: یوسی سکھو: موہری) نمبردار بنارس کے بھائی کی وفات پر مسلم لیگ ن ضلع راولپنڈی کے سینیر نایب صدر و امیدوار ...
08/12/2023

(تحصیل گوجرخان: یوسی سکھو: موہری) نمبردار بنارس کے بھائی کی وفات پر مسلم لیگ ن ضلع راولپنڈی کے سینیر نایب صدر و امیدوار ایم پی اے پی پی 9 قاضی عبدالوقار کاظمی، چیرمین یوسی سکھو چوہدری ابرار سرور و دیگر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں انہوں نے مرحوم کی وفات پر دلی افسوس کا اظہار کیا اور بخشش و مغفرت کی دعا کی۔

(تحصیل گوجرخان: ساہنگ) حاجی تاج مرحوم کی وفات پر مسلم لیگ ن ضلع راولپنڈی کے سینیر نایب صدر و امیدوار ایم پی اے پی پی 9 ق...
08/12/2023

(تحصیل گوجرخان: ساہنگ) حاجی تاج مرحوم کی وفات پر مسلم لیگ ن ضلع راولپنڈی کے سینیر نایب صدر و امیدوار ایم پی اے پی پی 9 قاضی عبدالوقار کاظمی، نایب صدر مسلم لیگ ن پی پی 9 حاجی محبوب خان و دیگر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں انہوں نے مرحوم کی وفات پر دلی افسوس کا اظہار کیا اور بخشش و مغفرت کی دعا کی

(تحصیل گوجرخان: یوسی جاتلی: بینس) نثار صاحب کی ہمشیرہ محترمہ کی وفات پر مسلم لیگ ن ضلع راولپنڈی کے سینیر نایب صدر و امید...
08/12/2023

(تحصیل گوجرخان: یوسی جاتلی: بینس) نثار صاحب کی ہمشیرہ محترمہ کی وفات پر مسلم لیگ ن ضلع راولپنڈی کے سینیر نایب صدر و امیدوار ایم پی اے پی پی 9 قاضی عبدالوقار کاظمی، نمبردار طالب صاحب، نمبرار سخاوت و دیگر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں انہوں نے مرحومہ کی وفات پر دلی افسوس کا اظہار کیا اور بخشش و مغفرت کی دعا کی

(تحصیل گوجرخان: یوسی جاتلی: بینس) راجہ منیر کی وفات پر مسلم لیگ ن ضلع راولپنڈی کے سینیر نایب صدر و امیدوار ایم پی اے پی ...
08/12/2023

(تحصیل گوجرخان: یوسی جاتلی: بینس) راجہ منیر کی وفات پر مسلم لیگ ن ضلع راولپنڈی کے سینیر نایب صدر و امیدوار ایم پی اے پی پی 9 قاضی عبدالوقار کاظمی، نمبردار طالب صاحب، نمبرار سخاوت و دیگر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں انہوں نے مرحوم کی وفات پر دلی افسوس کا اظہار کیا اور بخشش و مغفرت کی دعا کی

(تحصیل گوجرخان: یوسی جاتلی: بینس) قاری یاسین کے والد گرامی حاجی عبدالعزیز کی وفات پر مسلم لیگ ن ضلع راولپنڈی کے سینیر نا...
07/12/2023

(تحصیل گوجرخان: یوسی جاتلی: بینس) قاری یاسین کے والد گرامی حاجی عبدالعزیز کی وفات پر مسلم لیگ ن ضلع راولپنڈی کے سینیر نایب صدر و امیدوار ایم پی اے پی پی 9 قاضی عبدالوقار کاظمی، راجہ شعیب آف جاتلی و دیگر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں انہوں نے مرحوم کی وفات پر دلی افسوس کا اظہار کیا اور بخشش و مغفرت کی دعا کی

آر پی اوراولپنڈی ریجن سید خرم علی نے مثبت کردار ادا کرنے اور گھر سے نارا ض ہو کر آنے والی بچی کو بحفاظت گھر پہنچانے پر ا...
07/12/2023

آر پی اوراولپنڈی ریجن سید خرم علی نے مثبت کردار ادا کرنے اور گھر سے نارا ض ہو کر آنے والی بچی کو بحفاظت گھر پہنچانے پر اے ایس آئی ہارون یوسف کو نقد انعام اور تعریفی سرٹیفیکیٹ سے نوازا،راولپنڈی ریجن پولیس کاہر فرد خدمت کے جذبہ سے سرشار ہو کر اپنے فرائض سرانجام دے رہا ہے، راولپنڈی ریجن پولیس شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے کوئی کسر اٹھا نہ رکھے گی، سید خرم علی آر پی او

تحصیل گوجرخان کی دھرتی کا فخر احسن غفار شہید کی برسی کی پروقار تقریب منعقد کی گئی جس میں سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری را...
07/12/2023

تحصیل گوجرخان کی دھرتی کا فخر احسن غفار شہید کی برسی کی پروقار تقریب منعقد کی گئی
جس میں سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری راجہ جاوید اخلاص، سینیر نایب صدر مسلم لیگ ن ضلع راولپنڈی و امیدوار ایم پی اے پی پی 9 قاضی عبدالوقار کاظمی، سی ایس او نیو اسلام آباد ائیرپورٹ کرنل ندیم ،سسٹنٹ ڈایکٹر اسماعیل صاحب۔انسپکٹر چودھری یونس۔سب انسپکٹر راجہ قاسم۔سب انسپکٹر اخلاق۔سب انسپکٹراشرف۔بہمراہ ال اے ایس ایف سٹاف _اڈیشنل ڈسٹرک سیشن جج راولپنڈی میاں وسیم۔SHO تھانہ جاتلی ہمراہ ال سٹاف، راجہ منیر حسین۔چئیرمین یوسی ساہنگ سجاد سرور۔زیلدار راجہ جہانگیر علی اصغر۔زیلدار راجہ قمر عباس۔حاجی سجاد۔راجہ کامران ایوب۔عاصم عرف کالا۔خواجہ نعیم۔EX میجر لطیف صاحب نے بھی اپنے عملے کے ساتھ شرکت کی۔اور تمام راجہ برادرز نے تمام مہمانوں کوویلکم کیا اور شرکت کی۔ اے ایس ایف کے چاقو چوبند دستے نے سلامی دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔
اس موقع پر شہید احسن غفار کو شاندار انداز میں خراج تحسین پیش کیا گیا۔ شرکاء نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ تحصیل گوجرخان شہیدوں غازیوں کی دھرتی ہے شہدا ہمارا فخر ہیں پاک فوج سے محبت ہمارے خون میں شامل ہے تحصیل گوجرخان کے سینے پر دو نشان حیدر سجے ہوئے ہیں۔

(تحصیل گوجرخان: یوسی پنجگراں: چیچی چوہان) چوہدری امجد کی خالہ محترمہ کی وفات پر مسلم لیگ ن ضلع راولپنڈی کے سینیر نایب صد...
07/12/2023

(تحصیل گوجرخان: یوسی پنجگراں: چیچی چوہان) چوہدری امجد کی خالہ محترمہ کی وفات پر مسلم لیگ ن ضلع راولپنڈی کے سینیر نایب صدر و امیدوار ایم پی اے پی پی 9 قاضی عبدالوقار کاظمی، بزرگ سیاسی شخصیت چوہدری علی اصغر و دیگر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں انہوں نے مرحومہ کی وفات پر دلی افسوس کا اظہار کیا اور بخشش و مغفرت کی دعا کی

خدار اس ظلم اور جہالت سے بچیںقبروں پر خصوصا جو قبریں کھلے قبرستان میں ہیں ان پر ایسی چادریں ڈالنے اور اپنے مویشی چھوڑنے ...
06/12/2023

خدار اس ظلم اور جہالت سے بچیں
قبروں پر خصوصا جو قبریں کھلے قبرستان میں ہیں ان پر ایسی چادریں ڈالنے اور اپنے مویشی چھوڑنے سے گریز کریں اس سے اللہ کے پاک کلاموں اور قبروں کی بھی بے حرمتی اور گناہ ہے ۔۔
میرے اقا نے قبروں پر عام انسان کے بیٹھنے کو اگ پر بیٹھنے کے برابر قرار دیا تو جو لوگ اپنے جانور قبرستان میں کھلے چھوڑ دیتے ہیں ان کے لیئے کیا حال ہوگا۔۔
ایسی چادروں سے صاحب قبر کو کوئ فائدہ نہیں لیکن اکثر دیکھا گیا ہے کہ ان چادروں پر مویشی کتے اور دیگر جانور بیٹھے ہوتے ہیں جس سے اللہ کے پاک کلام کی سخت بے حرمتی ہوتی ہے ۔ آپ صاحب قبر کے لیئے قرآن پاک پڑہیں درود شریف پڑھیں صدقہ و خیرات کریں پھول ڈالیں لیکن خدارا کھلے قبرستان کی قبروں پراس بے حرمتی سے بچیں
اللہ پاک سب کو عمل کی توفیق عطافرمائے

(تحصیل گوجرخان: یوسی موہڑہ نوری: کنیال بجرانہ) معروف شخصیت چوہدری خالد کی رہائش گاہ پر سینیر نایب صدر مسلم لیگ ن ضلع راو...
06/12/2023

(تحصیل گوجرخان: یوسی موہڑہ نوری: کنیال بجرانہ) معروف شخصیت چوہدری خالد کی رہائش گاہ پر سینیر نایب صدر مسلم لیگ ن ضلع راولپنڈی و امیدوار ایم پی اے پی پی 9 قاضی عبدالوقار کاظمی کے اعزاز میں ہائی ٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں راجہ مطلوب ، ذیشان شاکر شانی و دیگر شریک تھے۔
اس دوران ملکی سیاسی صورتحال بالخصوص حلقہ پی پی 9 کی سیاست موضوع گفتگو بنی۔ شرکاء نے قاضی عبدالوقار کاظمی کی پارٹی کے لیے کاوشوں کو شاندار الفاظ میں سراہا۔

(تحصیل گوجرخان: یوسی موہڑہ نوری: کنیال بجرانہ) صوبیدار خوشحال صاحب کی دختر اور توقیر صاحب کی اہلیہ محترمہ کی وفات پر مسل...
06/12/2023

(تحصیل گوجرخان: یوسی موہڑہ نوری: کنیال بجرانہ) صوبیدار خوشحال صاحب کی دختر اور توقیر صاحب کی اہلیہ محترمہ کی وفات پر مسلم لیگ ن ضلع راولپنڈی کے سینیر نایب صدر و امیدوار ایم پی اے پی پی 9 قاضی عبدالوقار کاظمی، راجہ مطلوب صاحب،چوہدری خالد صاحب، ذیشان شاکر شانی و دیگر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں انہوں نے مرحومہ کی وفات پر دلی افسوس کا اظہار کیا اور بخشش و مغفرت کی دعا کی

(تحصیل گوجرخان: یوسی آہدی: مستالہ)مدثر صاحب کے والد گرامی کی وفات پر مسلم لیگ ن ضلع راولپنڈی کے سینیر نایب صدر و امیدوار...
06/12/2023

(تحصیل گوجرخان: یوسی آہدی: مستالہ)مدثر صاحب کے والد گرامی کی وفات پر مسلم لیگ ن ضلع راولپنڈی کے سینیر نایب صدر و امیدوار ایم پی اے پی پی 9 قاضی عبدالوقار کاظمی، مسلم لیگی رہنما راجہ قاسم ٹھکر،خرم سہیل،ذیشان شاکر شانی و دیگر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں انہوں نے مرحوم کی وفات پر دلی افسوس کا اظہار کیا اور بخشش و مغفرت کی دعا کی۔
بعد ازاں قاضی عبدالوقار کاظمی کے مستالہ کے عمائدین سے ملاقات کی۔

(ماڈل ٹاؤن لاہور) تحصیل گوجرخان کے مسلم لیگی امیدواروں کے انٹرویو مکمل۔ (عادل کیانی سے ) انٹرویو بورڈ میں مرکزی قیادت مو...
04/12/2023

(ماڈل ٹاؤن لاہور) تحصیل گوجرخان کے مسلم لیگی امیدواروں کے انٹرویو مکمل۔
(عادل کیانی سے ) انٹرویو بورڈ میں مرکزی قیادت موجود تھی۔ تحصیل گوجرخان سے سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری راجہ جاوید اخلاص کے مقابلے میں قومی اسمبلی کے لیے کسی نے درخواست نہیں دی۔ جبکہ حلقہ پی پی 9 سے قاضی عبدالوقار کاظمی، راجہ حمید ایڈووکیٹ، شوکت عزیز بھٹی، چوہدری ضیافت حسین، سید قلب عباس شاہ، راجہ سجاد سرور، نوید بھٹی، راجہ احمد عزیز بھٹی نے انٹرویو دیے۔
حلقہ پی پی 8 سے چوہدری محمد ریاض،الحاج شاہد صراف، چوہدری افتخار وارثی، چوہدری محمد جمیل کے انٹرویو کیے گئے۔

لاہور: حضور قبلہ داتا گنج بخش علی ہجویری رحمۃ اللہ علیہ کی بارگاہ اقدس میں سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن ضلع راولپنڈی و امید...
04/12/2023

لاہور: حضور قبلہ داتا گنج بخش علی ہجویری رحمۃ اللہ علیہ کی بارگاہ اقدس میں سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن ضلع راولپنڈی و امیدوار ایم پی اے پی پی 9 قاضی عبدالوقار کاظمی، عادل نواز کیانی، یاسر کاظمی، راجہ ابراہیم اشتیاق کی حاضری۔
بلا شبہ بلا مبالغہ اولیا اللہ کے مزارات امن و سکون اور فیض کا منبع ہیں۔ حضور قبلہ داتا گنج بخش علی ہجویری رحمۃ اللہ علیہ کی بارگاہ میں حاضری عظیم سعادت ہے۔

04/12/2023

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس شروع۔

پارٹی قائد محمد نوازشریف اور پارٹی صدر شہبازشریف اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔

اجلاس میں سینئیر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف، الیکشن سیل کے سربراہ سینیٹر اسحاق ڈار، پارٹی سیکریٹری جنرل احسن اقبال اور پارٹی کے مرکزی و صوبائی عہدیدار شریک ہیں۔

متعلقہ ڈویژن کے کوآرڈینیٹرز بھی اجلاس میں موجود ہیں۔

اجلاس آج راولپنڈی ڈسٹرکٹ میں پارٹی کے لئے موزوں امیدواروں کا انتخاب کرے گا۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sukho News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share