کشمیر میری جان میں تجھ پہ قربان🍁
#Releaseyasinmalik
ہمارے استقامت سے زمانہ خوب واقف ہے
نہ ہم نے منزلیں بدلی نہ ہم نے کارواں بدلہ
#ReleaseYasinMalik
Kashmiri Saffron Khawa
Traditional Kashmiri Saffron Kahwa🍵
#Kashmir #traditional #Saffron #Khawa
مقبوضہ کشمیر سے اُس کے حقوق چھیننے کے بعد بی بی سی اُردو کی رپورٹ
نیلم ؛ آٹھمقام لالہ گاؤں میں بھارتی گولہ باری سے گل زرین ولد علم دین اور ان کے بیٹے سلطان ولد گلزرین شہید.جبکہ 3زخمی
22 اکتوبر( October 22)
جی ہاں میرے کشمیری بھائیوں یہی وہ دن ہے جس دن قبائلی کشمیر پر حملہ آور ہوئے تھے اور جموں کشمیر کے ایک بہت بڑے حصہ پر قبضہ کر لیا تھا جس حصہ کا نام آج کل آزاد کشمیر ہے۔ اور اس کے بعد غیر ریاستی اداروں کو آزاد کشمیر میں بلا کر جبری طور پر اپنے ساتھ مشروط کیا گیا تھا۔ جو کے آج تک متنازعہ حثیت رکھتا ہے۔
United Nations Security Council Resolution 39, adopted on January 20, 1948, offered to assist in the peaceful resolution of the Kashmir Conflict by setting up a commission of three members; one to be chosen by India, one to be chosen by Pakistan and the third to be chosen by the other two members of the commission.
Kashmir is a disputed territory between Pakistan and India until it is resolved according to resolution of United Nations.
فائرنگ اپڈیٹ
کنڈلشاہی میں بھارتی افواج کی جانب سےبھاری توپ خانے سےگولےداغےجا رہےہیں .
وادی لیپہ میں بھارت کی جانب سے شدید فائرنگ
اور گولہ باری جاری دو زخمیوں کی اطلاع ہے
زخمیوں مین عمر جلیل اور انور یعقوب شامل ہیں ۔
زخمیوں کا تعلق لبگراں پتوال سے ہے۔
آج آزادکشمیر کے اپوزیشن لیڈر چوہدری محمد یاسین کا جسکول آزادی مارچ کے دھرنے سے خطاب جن کا کہنا تھا نظریات اپنی جگہ مقصد سب کا ایک ہے رائے شماری رائے شماری
کسی کو عشق حقیقی میں پاگل پایا اور کسی کو عشق مجازی میں۔اور زندگی میں پہلی دفعہ عشق وطنیت دیکھ رہا ہوں۔درست فرمایا تھا میرے قائد شہید اول مقبول بٹ نے کہ"یہ آزادی کا عشق ایک دفعہ سر چڑھ جائے تو پھانسی کے پھندے تک کو چوم لیتا(مانا استاد March #JKLF in)
جسکول,چناری دھرنے سے بی بی سی اُردو کی رپورٹ
فریڈم کشمیر
تہاڑ جیل کی انتظامیہ نے چیرمین جموں کشمیر لبریشن فرنٹ یاسین ملک کو عدالت میں پیش کرنے سے انکار کر دیا۔
تہاڑ جیل کی انتظامیہ نے چیرمین جموں کشمیر لبریشن فرنٹ یاسین ملک کو عدالت میں پیش کرنے سے انکار کر دیا۔
نئی دہلی ۔
وزارت داخلہ نے یاسین ملک کو کسی بھی عدالت میں پیش نہ کرنے کی ہدایت کی ہے بھارت کی تہاڑ جیل کی انتظامیہ نے جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیرمین محمد یاسین ملک کو ان کے خلاف درج ایک جھوٹے مقدمے میں عدالت پیش کرنے اسے انکار کر دیا ۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یاسین ملک کو منگل کو عدالت پیش کیا جانا تھا جیل انتظامیہ نے پیش کرنے سے انکار کر دیا ۔
یاسین ملک 1989 اور 1990 بھارتی فضائیہ کے 4 اہلکاروں کے قتل اور سابق وزیرداخلہ مفتی محمد سعید کی بیٹی کو اغوا کے سلسلے میں ایک جھوٹے مقدمے کی سماعت کے لئے منگل کو عدالت میں پیش کیا جانا تھا تہاڑ جیل کی عدالت نے جموں میں ٹاڈا عدالت کو بتایا کے وزارت داخلہ نے یاسین ملک کو کسی بھی عدالت میں پیش نہ کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ تاہم حکام نے کہا کے یاسین ملک کو ویڈیو کانفرنس کے زریعے عدالت کے روبرو پیش کیا جا سکتا ہے ۔