Jandool Press Club

  • Home
  • Jandool Press Club

Jandool Press Club Khyber News Correspondent

ڈپٹی کمیشنر دیر لوئر محمد عارف صاحب نے دریائے پنجکوڑہ اور دریائے سوات (دیرعلاقہ) کے کنارے غیر ضروری واک نہانے اور لکڑی پ...
29/07/2024

ڈپٹی کمیشنر دیر لوئر محمد عارف صاحب نے دریائے پنجکوڑہ اور دریائے سوات (دیرعلاقہ) کے کنارے غیر ضروری واک نہانے اور لکڑی پکڑنے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی لگائی ہے

لوئر دیر  جندول کے بیٹی ڈاکٹر سمیرہ شمس پر اعتماد  خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کیلئے خواتین کے مخصوص نشست پر نامزد کردی...
29/07/2024

لوئر دیر جندول کے بیٹی ڈاکٹر سمیرہ شمس پر اعتماد خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کیلئے خواتین کے مخصوص نشست پر نامزد کردیا.

29/07/2024
لوئر دیر: دریائے پنجکوڑہ میں جاپان پل کے قریب  16 سالہ ہارون ولد نظام دین سکنہ خال ڈوب گیا ،ریسکیو1122لوئر دیر: کنٹرول ر...
28/07/2024

لوئر دیر: دریائے پنجکوڑہ میں جاپان پل کے قریب 16 سالہ ہارون ولد نظام دین سکنہ خال ڈوب گیا ،ریسکیو1122

لوئر دیر: کنٹرول روم کو اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 ٹیم موقع پر پہنچ گئی ،ریسکیو1122

راولپنڈی میں انتہائی خطرناک ایکسیڈنٹ میں ہمارے دیر کے  چار  نوجوان (احسان اللہ سکنہ اصوڑی، نجیب خان   ولد بهر مند سید خا...
27/07/2024

راولپنڈی میں انتہائی خطرناک ایکسیڈنٹ میں ہمارے دیر کے چار نوجوان
(احسان اللہ سکنہ اصوڑی،
نجیب خان ولد بهر مند سید خان سکنہ طورمنگ
گوہر خان نور زمان خان سکنہ طورمنگ
اور واحد اللہ سکنہ دانوہ تیمرگرہ )جابحق ہوگئے ہیں۔
الله تمام مرحومین کو جنت الفردوس اور غمزده خاندان کو صبر جمیل عطا فرماٸیں آمین ثمه آمین

پشاور میں سپریم کورٹ فیصلے کے خلاف جے یو ائی کا احتجاج۔
26/07/2024

پشاور میں سپریم کورٹ فیصلے کے خلاف جے یو ائی کا احتجاج۔

دیر لوئر:اج پارٹی کے ھدایت پر ملک گیر احتجاج کے سلسلے  میں رکن صوبائی اسمبلی شفیع اللہ خان، ایم پی اے محمد اعظم خان ،ایم...
26/07/2024

دیر لوئر:اج پارٹی کے ھدایت پر ملک گیر احتجاج کے سلسلے میں رکن صوبائی اسمبلی شفیع اللہ خان، ایم پی اے محمد اعظم خان ،ایم پی اے عبید الرحمن کی قیادت میں تیمرگرہ گورگوری چوک میں پرامن احتجاج ریکارڈ ہوا۔
جناب عمران خان،بشراء بی بی،سوشل میڈیا و دیگر قید سیاسی کارکنان کی رہائی اور ائین کی بحالی کا مطالبہ ۔۔

مظاہرے میں کثیر تعداد میں دیر لوئر کی عوام ، پارٹی کارکنان اور ویلج چئرمین کی بھر پور شرکت ۔
احتجاجی مظاہرے سے تحصیل چئیرمین بلامبٹ شاکر شعیب،چیئرمین تحصیل خال اخونزادہ اشفاق الرحیم،پارٹی رہنماؤں اصف اقبال سادات،میاں سجاد احمد،راحت اللہ فاروقی،زاکراللہ،کاشف کمال و دیگر نے شرکاء سے خطاب کیں

25/07/2024

لوئر منڈہ میں مچھردانی رجسٹریشن کرنے والے کا کوئی نام نشان نہیں ہے
اہلیان منڈا

لوئر دیر ڈپٹی کمشنر  محمد عارف خان نے انچارج ٹریفک پولیس  خان نظر خان کو بہترین ٹریفک منجمنٹ ، ٹریفک کے حوالے سے عوامی ش...
25/07/2024

لوئر دیر ڈپٹی کمشنر محمد عارف خان نے انچارج ٹریفک پولیس خان نظر خان کو بہترین ٹریفک منجمنٹ ، ٹریفک کے حوالے سے عوامی شکایات پر بروقت کاروائی کرنے پر تعریفی سرٹیفکیٹ دی
اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (فنانس اینڈ پلاننگ) جان محمد بھی موجود تھے

کچے کے ڈاکووں نے ثمرباغ کر رہائشی کی جان لے لی بانڈہ گئ ثمرباغ کے 60 سالہ وزیرمحمد کو کچے کے ڈاکووں نے قتل کردیا مرحوم 2...
25/07/2024

کچے کے ڈاکووں نے ثمرباغ کر رہائشی کی جان لے لی
بانڈہ گئ ثمرباغ کے 60 سالہ وزیرمحمد کو کچے کے ڈاکووں نے قتل کردیا مرحوم 20 جون کو گاڑی خریدنے کے لئے گیا تھا جو کچے کے ڈاکووں کے ہتھے چڑھ گیا تھا ڈاکووں نے انکی ورثاء کو کال کرکے 23 لاکھ روپے اور IPHON موبائیل کا مطالبہ کیا تھا
کچے کے ڈاکووں نے وزیرمحمد کو مارکر پھینک دیا انکی لاش سندھ سے ثمرباغ لائ گئ جہاں پر پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئ ہے ہسپتال زرائیع کا کہنا ہے وزیر محمد کے سر پر کلہاڑی کے وار کا نشان موجود تھا
آج 2 بجے انکو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا

25/07/2024
باجوڑ سکاوٹ قلعہ میں امن جرگہ کا انعقاد ہوا۔ منعقدہ جرگہ میں قومی و علاقائی مشران نے شرکت۔ حالیہ بدامنی اور دیگر مسائل ک...
23/07/2024

باجوڑ سکاوٹ قلعہ میں امن جرگہ کا انعقاد ہوا۔ منعقدہ جرگہ میں قومی و علاقائی مشران نے شرکت۔ حالیہ بدامنی اور دیگر مسائل کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئے۔

سابقہ امیر جماعت اسلامی پاکستان  سیراج الحق ، سید سعید احمد باچا چیئرمین لوکل گورنمنٹ تحصیل ثمرباغ منڈہ بنڑ میں جماعت اس...
23/07/2024

سابقہ امیر جماعت اسلامی پاکستان سیراج الحق ، سید سعید احمد باچا چیئرمین لوکل گورنمنٹ تحصیل ثمرباغ
منڈہ بنڑ میں جماعت اسلامی کے بزرگ رہنما عالم دین مولانا نصراللہ کے عیادت کرتے ہوئے
اس موقع پر نائب امیر ضلع صاحبزادہ رفیع اللہ جان ، تحصیل امیر منڈہ ہمایون خان ، ملک عبداللہ خان، مولانا محمد عمران الجندولی ، ملک بخت بلند بھی موجود تھے

جندول منڈا کا اور اعزاز۔۔۔۔منڈا کا رہائشی حافظ اللہ محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم میں ڈپٹی سیکرٹری تعینات ہوگئے۔
23/07/2024

جندول منڈا کا اور اعزاز۔۔۔۔
منڈا کا رہائشی حافظ اللہ محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم میں ڈپٹی سیکرٹری تعینات ہوگئے۔

آفسوناک خبرملنسار دوست بھائی سینئر صحافی اصغر خان عسکری پیر کی رات روڈ ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہوئے تھے مگر زخموں کی تاب ...
23/07/2024

آفسوناک خبر
ملنسار دوست بھائی سینئر صحافی اصغر خان عسکری پیر کی رات روڈ ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہوئے تھے مگر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے مالک حقیقی سے جاملے
اللہ مرحوم کی مغفرت کرے آمین

20/07/2024

پی ٹی آئی نے قومی و صوبائی اسمبلیوں سے مستعفی ہونے اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کا وعدہ کیا ہے
مولانا فضل الرحمان کا میڈیا کو انٹرویو

سوات میں سینئر قانودان سیعد خان اور جاوید تاجک  کو ھائی کورٹ کی لائف ٹائم ممبر منتخب ۔۔۔۔۔
19/07/2024

سوات میں سینئر قانودان سیعد خان اور جاوید تاجک کو ھائی کورٹ کی لائف ٹائم ممبر منتخب ۔۔۔۔۔

19/07/2024

بری خبر
اوسکئ میں پہاڑی ارآضی کا مسلہ، حالات کشیدہ، فائرنگ سےایک نوجوان جان بحق دو زخمی ہوگئے۔ پولیس کی نفری پہنچ گئی ہے۔ فریقین ہوش و حواس سے کام لے۔

خیبر پختوانخواہ کے تمام نامزد ڈیڈک چئیرمینز اور خصوصی طور پر رکن صوبائی اسمبلی عبیدالرحمان  پی کے17  کو ڈیڈک چئیرمین دیر...
18/07/2024

خیبر پختوانخواہ کے تمام نامزد ڈیڈک چئیرمینز اور خصوصی طور پر رکن صوبائی اسمبلی عبیدالرحمان پی کے17 کو ڈیڈک چئیرمین دیر لوئر نامزد

لوئر دیر  ڈپٹی کمشنر  واصل خان کے احکامات کی روشنی میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریوینیو طارق خان نے  تیمرگرہ میں نصب شدہ تما...
18/07/2024

لوئر دیر ڈپٹی کمشنر واصل خان کے احکامات کی روشنی میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریوینیو طارق خان نے تیمرگرہ میں نصب شدہ تمام چیئر لفٹ پوائنٹس کا تفصیلی معائنہ کیا اور فیزیکل فٹنس دستاویزات چیک کی ۔تمام چئیر لفٹ آپریٹر کو ہدایات کی کہ چیئر لفٹ میں کسی قسم کی فنی خرابی نہ چھوڑا جائے ، کسی قسم کی خرابی کو بروقت کلیر کریں۔ ۔سواریوں کو احتیاط کیساتھ چھڑایا اور اترا ا جایے اور کسی قسم کی غفلت نہ برتا جائے۔زیادہ سواریوں سے اجتناب کریں۔ چئیر لفٹ کے لئے جتنا وزن فزیکل سرٹفیکیٹ میں درج کیا گیا ان سے ذیادہ وزن سے گریز کریں۔ روزانہ کے بنیاد پرتمام رسیوں/ سپورٹ اور چئیر لیفٹ کا معائنہ کریں۔

دیر تیمرگرہ اور باجوڑ کے گڈز ٹرانسپورٹرز کا موٹروے پولیس اور پنجاب پٹرولنگ پولیس کے ناجائز جرمانوں،ایف آئی آرز کے خلاف ت...
15/07/2024

دیر تیمرگرہ اور باجوڑ کے گڈز ٹرانسپورٹرز کا موٹروے پولیس اور پنجاب پٹرولنگ پولیس کے ناجائز جرمانوں،ایف آئی آرز کے خلاف تیمرگرہ میں آج اجلاس ہوا۔شاہد خان مشوانی اور سعید خان آف حال کی طرف سے منعقدہ اجلاس میں حاجی باچا آمین،برہان سواتی،حاجی امان اللہ، نواب زادہ،حاجی نور علی جان،حاجی محمد جان،وزیر مستری،صاحب زادہ،سید نواب،طارق مشوانی،مبارک زیب،حاجی حنیف آف باجوڑ و دیگر نے شرکت کی اور اس بات پر اتفاق ہوا کہ 21 جولائی 2024 کو تیمرگرہ میں ایک اجلاس ہوگا جس میں ضلع ملاکنڈ کے تمام ٹرانسپورٹر سے شرکت کی درخواست ہے۔ تمام ٹرانسپورٹر اس گرینڈ جرگے میں شرکت ضرور کریں تاکہ آیندہ کے لیے لائحہ عمل طے کیا جائے۔ اس لئے ضلع ملاکنڈ کے تمام ٹرانسپورٹر سے درخواست ہے کہ اتوار کے دن 21 جولائی کو اس پروگرام میں ضرور شرکت کریں

د پختون قام د میڑہ نی بچی محمد نثار باز خان سرہ چا چی د باجوڑ پہ اولس کی د خپلے مضبوطی بیانیے کلکے حوصلے دلیل او باور پہ...
15/07/2024

د پختون قام د میڑہ نی بچی محمد نثار باز خان سرہ چا چی د باجوڑ پہ اولس کی د خپلے مضبوطی بیانیے کلکے حوصلے دلیل او باور پہ زور فکری بدلون راوستو

‏عوامی نیشنل پارٹی نے حکومت کی طرف سے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کا فیصلہ بچگانہ قرار دے دیا۔
15/07/2024

‏عوامی نیشنل پارٹی نے حکومت کی طرف سے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کا فیصلہ بچگانہ قرار دے دیا۔

  سے تعلق رکھنے والے   ایس پی اپر سوات تعینات ...
15/07/2024

سے تعلق رکھنے والے ایس پی اپر سوات تعینات ...

لوئر دیر / ٹریفک حادثہ*لوئر دیر : تیمرگرہ کے قریب سگوکس کے مقام پر کنٹینر کے بریک فیل ہونے کے وجہ سے کنٹینر موٹر سائیکل،...
15/07/2024

لوئر دیر / ٹریفک حادثہ*
لوئر دیر : تیمرگرہ کے قریب سگوکس کے مقام پر کنٹینر کے بریک فیل ہونے کے وجہ سے کنٹینر موٹر سائیکل، ویڈز،ایکوا اور فیلڈر گاڑی سے ٹکرا گیا، ریسکیو 1122-

لوئر دیر : حادثے میں دو افراد جانبحق اور پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے،ریسکیو 1122-

لوئر دیر : ریسکیو 1122 ٹیموں کی بروقت رسپانس چار ایمبولینسز، ڈیزاسٹر وہیکل اور ریکوری وہیکل بمعہ ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ،ریسکیو1122

لوئر دیر : کنٹینر کے نیچے ایک بچہ اور دو آدمی پھنس گئے تھے جسمیں بچے کو زندہ سلامت ریسکیو کیا اور دو جانبحق افراد کو بھی نکالا ،ریسکیو112

لوئر دیر : زخمیوں کو ایمبولینسز میں ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے تیمرگرہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،ریسکیو 1122-

لوئر دیر : زخمیوں میں زین ، علی اکبر ، زاہید، امیر، اور اکبر شامل ہیں،ریسکیو1122-

*ترجمان ریسکیو 1122 دیر لوئر*

باجوڑ اور منڈا مین شاہراہ پر ملا کلی کے مقام پر واقع پُل گزشتہ روز موسلا دھار بارش کے بعد بہت زیادہ پانی آجانے سے پُل کے...
15/07/2024

باجوڑ اور منڈا مین شاہراہ پر ملا کلی کے مقام پر واقع پُل گزشتہ روز موسلا دھار بارش کے بعد بہت زیادہ پانی آجانے سے پُل کے نیچے والا ستون مکمل طور پر خالی ہوگئے اور پل خطرناک ہوگیا ، ہم متعلقہ حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فوری طور پر اس کی درستگی کریں بصورت دیگر یہ پُل مزید خطرناک ہوکر گر سکتا ہے۔

صحافی حسن زیب پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید روز نامہ آج کے ساتھ کام کرتے تھے اللہ تعالیٰ معفرت نصیب فرمائے آ...
14/07/2024

صحافی حسن زیب پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید روز نامہ آج کے ساتھ کام کرتے تھے اللہ تعالیٰ معفرت نصیب فرمائے آمین

سنیٹر ہدایت اللہ خان حاجی صیب د نو منتخب ایم پی اے نثار باز سرہ دہ مبارکباد پہ موقعہ سنیٹر صیب تہ باجوڑ تہ پہ راتگ ہرکلی...
14/07/2024

سنیٹر ہدایت اللہ خان حاجی صیب د نو منتخب ایم پی اے نثار باز سرہ دہ مبارکباد پہ موقعہ سنیٹر صیب تہ باجوڑ تہ پہ راتگ ہرکلی وایو ❤️

ملک حاجی گران بادشاہ نے قبائلی  مشران سے ملاقات
14/07/2024

ملک حاجی گران بادشاہ نے قبائلی مشران سے ملاقات

Address

Janool Munda Lower Dir Kpk

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jandool Press Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jandool Press Club:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share