دل کہتا ہے تو ہے یہاں پر۔۔۔
کبھی پاکستانی ڈرامے بھی اس طرح ہوا کرتے تھے
آسٹریلیا میں ایک نرس کو ایسے لوگوں کی دیکھ بھال کرنے کا کام سونپا گیا جن کے پاس رہنے کے لیے صرف 10-15 دن تھے,
اس نے تمام مرنے والوں سے ایک سوال پوچھا کہ آپ کو اپنی زندگی میں کس بات کا افسوس ہے؟
اس نے لوگوں کے جوابات پر ایک کتاب لکھی۔ نرس کی کتاب پاگلوں کی طرح بکتی ہے
کتاب کا نام ہے The Top Five Regrets of the Dying
اگر آپ نے کتاب نہیں پڑھی ہے تو یہاں ایک مختصر ویڈیو ہے جو مرنے والے لوگوں کے پانچ پچھتاوے کو دکھاتی ہے۔
میں وہ سبزہ تھا جسے روندھ دیا جاتا ہے
میں وہ جنگل تھا جسےکاٹ دیا جاتا ہے
میں وہ ڈر تھاجسےدستک کی كمی کھاتی ہے
میں وہ منزل تھا جسے ٹوٹی سڑک جاتی ہے
میں تو وہ تھا جسے ياد نہیں کرتا کوئی ۔
خیر اس بات کو تو چھوڑ بتا کیسی ہیں
تُو نے چاہا تھا جسے وہ تیرے نزدیک تو ہے۔
کون سے غم نے تُجھےچاٹ لیا اندر سے
آج کل پھر تو چپ رہتی ہے سب ٹھیک تو ہے
تہذیب حافی
Stylish Trouser (Capri) Design 2022 - Latest Beautiful Trouser Design 2022 - Shalwar New Design
Latest Beautiful Trouser Design 2022
Simple Trouser (Capri Design) - New Salwar Design
Simple Trouser (Capri Design) - New Salwar Design
Baby Girl Trouser Design 2022-- Trouser DIY Design 2022 -- Trouser Pintex Design 2022
Baby Girl Trouser Design 2022-- Trouser DIY Design 2022 -- Trouser Pintex Design 2022