Mukaalma مکالمہ

  • Home
  • Mukaalma مکالمہ

Mukaalma مکالمہ آئیے مکالمہ کریں
پاکستان کا بہترین اور آزاد ترین آن لائن میگزین Mukaalma is a news and blod site bringing independent and impartial news and views to you.
(96)

You can write articles and blogs which are published to educate the readers.

07/06/2024

اب اہل مذہب کے حالات دیکھیے۔ ماضی میں ان کی قائم کردہ عظیم سلطنتوں کے احوال پڑھیے، موجودہ دور میں اہل جبہ و دستار کا رہن سہن دیکھیے، عام مسلمانوں کی دنیا پرستی پر نظر ڈالیے، اپنے مفادات کی خاطر ان کی بدیانتی ملاحظہ کیجیے اور پھر سوچیے کہ فکر آخرت ان میں سے کسی کام سے نہ روک سکی تو صرف ترقی کرنے سے کیسے روک رہی ہے؟ ایسے چند افراد البتہ ہوتے ہیں جو فکر آخرت کے غلبے میں دنیا سے بے رغبت ہو جاتے ہیں، مگر پھر وہی سوال ترقی سے چند بے عمل لوگوں نے روک رکھا ہے؟

https://www.mukaalma.com/193889/

انہیں سندھ میں لطیفیات کا ماہر تسلیم کیا جاتا تھا، وہ شاہ عبداللطیف بھٹائی کے علاوہ بابا بھلے شاہ، شاہ حسین، وارث شاہ، خ...
07/06/2024

انہیں سندھ میں لطیفیات کا ماہر تسلیم کیا جاتا تھا، وہ شاہ عبداللطیف بھٹائی کے علاوہ بابا بھلے شاہ، شاہ حسین، وارث شاہ، خواجہ غلام فرید، سچل سرمست اور میاں محمد بخش کی شاعری کے بہترین شارح تصور کئے جاتے تھے۔ روایتی سندھی ادب پر انکی بے باک جارحانہ اور بے رحمانہ تنقیدی کتاب ’’اندھا اوندھا ویج‘‘ نے ادبی حلقوں میں تو تہلکہ مچا ہی دیا تھالیکن اس کتاب کی اشاعت نے سندھ میں عوام دوست اور عوام دشمن ادب کے درمیان انمٹ واضح لکیر بھی کھینچ دی تھی۔

نیلسن منڈیلا نے ایک دفعہ کہا تھا کہ ’’سیاستدان اگلے الیکشن کے بارے میں سوچتا ہے اور رہنما آئندہ نسلوں کےبارے فکر کرتا ہے‘‘۔ رسول بخش پلیجو صاحب اس صدی کے ایک

سیاست میں اپنے مخالف کو مکمل طور پر تباہ و برباد کرنا بہت بڑی غلطی ہے، دشمن کے صفحۂ ہستی سے مٹ جانے کے بعد اب اپنی صفوں ...
07/06/2024

سیاست میں اپنے مخالف کو مکمل طور پر تباہ و برباد کرنا بہت بڑی غلطی ہے، دشمن کے صفحۂ ہستی سے مٹ جانے کے بعد اب اپنی صفوں میں ایک نا ختم ہونے والی جنگ شروع ہوگی جو جماعت کو لے ڈوبے گی، اسی لئے سیاست میں اپنے پرائے ، رفیق اور مخالف کا وجود ہر حال میں برقرار رہنا چاہیے، یہی سیاست اور سیاسی جماعت کی روح ہے، اسی طرح فرد کے اندر بھی ہر حال میں سائے کی موجودگی ضروری ہے

پہلی نظر میں ہمارے، میں، اور ، غیر میں، کے درمیان فرق بہت آسان لگے گا، ہم سب جانتے ہیں کہ ہمارے جسمانی وجود کی حدود کہاں سے شروع ہو کر کہاں ختم ہو رہی ہیں ۔

ایک عورت کھڑکی سے ڈنڈا نکالے اسے اوپر اٹھانے کی کوشش کر رہی ہے ـ اس دوران برا نیچے گر جاتی ہے جسے ایک اجنبی مرد اٹھا لیت...
07/06/2024

ایک عورت کھڑکی سے ڈنڈا نکالے اسے اوپر اٹھانے کی کوشش کر رہی ہے ـ اس دوران برا نیچے گر جاتی ہے جسے ایک اجنبی مرد اٹھا لیتا ہے ـ اس اچانک افتاد سے عورت جھینپ کر فوراً پیچھے ہٹ جاتی ہے ـ عورت کے چہرے پر شرم کے تاثرات نمایاں ہیں ـ یہی شرمندہ عورت فلم کی ہیروئن نوال ہے ـ
اسی رات نوال اپنے شوہر سے سیکس کی فرمائش کرتی ہے ـ نوال کے مطابق اس کے حاملہ ہونے کے امکانات روشن ہیں اس لئے ڈاکٹر نے اس دوران بچہ پیدا کرنے کی کوشش کرنے کا کہا ہے ـ ایک بیٹی کی ماں کا سب سے بڑا مسئلہ بیٹا پیدا کرنا ہے ـ شوہر تھکاوٹ کا بہانہ کرکے سوجاتا ہے اور صبح مردہ حالت میں ملتا ہے

اردن کا سینما کتنا ترقی یافتہ ہے میں اس سے لاعلم ہوں مگر فلم "انشااللہ ولد" (Inshallah a boy) کو بلاشبہ شہکار قرار دیا جاسکتا ہے ـ یہ فلم پدرسری عرب سماج میں

سائیں رسول بخش کو قدیم باشندوں یا قدیم تہذیب کا مارکسسٹ کوئی خوشامدانہ تعریفی لقب نہیں بلکہ یہ ایک حقیقت کا آئینہ دار ہے...
07/06/2024

سائیں رسول بخش کو قدیم باشندوں یا قدیم تہذیب کا مارکسسٹ کوئی خوشامدانہ تعریفی لقب نہیں بلکہ یہ ایک حقیقت کا آئینہ دار ہے۔ سندھ ایک ایسی سرزمین ہے کہ جس کے ساتھ تاریخ کے انقلابات نے کچھ اس طرح کے ظلم ڈھائے تھے کہ یہاں کے قدیم فرزندوں کو نہ صرف اقلیت میں بدل دیا تھا بلکہ انڈس تہذیب کے ان بچے کچے وارثوں، میگھواڑ، بھیل اور کولہیوں کو اچھوت بنادیا تھا۔ سندھ کے مالک یہ میگھواڑ، بھیک اور کولہی صدیوں کی مسلسل دھتکار سے نفسیاتی طور پر خود کو سندھ میں باہر سے آکر حکمرانی کرنے والوں کے مقابلے میں اپنے آپ کو واقعی کمتر سمجھنے لگے تھے

اسکول کے زمانے میں جب رسول بخش پلیجو کی تحریروں سے آشنائی ہوئی تو ان کے لکھے ہوئے مضامین کے ساتھ ان کو تصویر میں بھی دیکھا۔ اس وقت ایسا لگا کہ جیسے رسول بخش

https://www.mukaalma.com/193885/
06/06/2024

https://www.mukaalma.com/193885/

بھاری بھرکم سے پبلشر نے بمشکل اپنے وجود کو سنبھالتے ہوئے آفس کے صوفے پر ڈھیر ہوکر اپنے منیجر سے اے سی تیز کرنے کو کہا ۔ best news, blogs site of Pakistan -

اب اہل مذہب کے حالات دیکھیے۔ ماضی میں ان کی قائم کردہ عظیم سلطنتوں کے احوال پڑھیے، موجودہ دور میں اہل جبہ و دستار کا رہن...
06/06/2024

اب اہل مذہب کے حالات دیکھیے۔ ماضی میں ان کی قائم کردہ عظیم سلطنتوں کے احوال پڑھیے، موجودہ دور میں اہل جبہ و دستار کا رہن سہن دیکھیے، عام مسلمانوں کی دنیا پرستی پر نظر ڈالیے، اپنے مفادات کی خاطر ان کی بدیانتی ملاحظہ کیجیے اور پھر سوچیے کہ فکر آخرت ان میں سے کسی کام سے نہ روک سکی تو صرف ترقی کرنے سے کیسے روک رہی ہے؟ ایسے چند افراد البتہ ہوتے ہیں جو فکر آخرت کے غلبے میں دنیا سے بے رغبت ہو جاتے ہیں، مگر پھر وہی سوال ترقی سے چند بے عمل لوگوں نے روک رکھا ہے؟

اس فریب نظر کی ایک اور مثال یہ ہے کہ مذہب کی پیش کردہ آخرت کی تعلیم سے دنیا میں دل چسپی کم ہو جاتی ہے، اس لیے مادی ترقی نہیں ہو رہی۔ best news, blogs site of

14 دسمبر 1969 کے ہفتہ روزہ ’’ایشیاء‘‘ (یہ جماعت اسلامی کر فکری ترجمان جریدہ تھا) میں جماعت اسلامی کے اس وقت کے سیکرٹری ج...
06/06/2024

14 دسمبر 1969 کے ہفتہ روزہ ’’ایشیاء‘‘ (یہ جماعت اسلامی کر فکری ترجمان جریدہ تھا) میں جماعت اسلامی کے اس وقت کے سیکرٹری جنرل (بعدازاں جماعت اسلامی کے امیر بھی بنے اور جنرل ضیاء الحق کے ’’ماموں‘‘ کے طور پر شہرت بھی پائی) میاں طفیل محمد نے لکھا
’’مجھے قوی امید ہے کہ اسلامی نظام کے نفاذ کا جو سلسلہ حضرت علیؑ کی شہادت سے منقطع ہوا تھا اس کی بحالی کا آغاز انشاء اللہ حضرت علیؑ کے ہی عاشقوں میں سے ایک شخص کے ہاتھوں پاکستان کی سرزمین سے ہوگا۔ میں اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا ہوں کہ وہ جنرل یحییٰ خان صاحب کو عزم و ہمت اور اس اخلاص کے ساتھ پاکستان میں اسلامی جمہوری نظام بحال کرنے کی توفیق عطا فرمائے‘‘۔

کیا یہ محض اتفاق ہے کہ امریکی سفیر جوزف فارلینڈ جو قبل ازیں انڈونیشیا میں امریکہ کے سفیر تھے اور وہاں کی شدت پسند اسلامی جماعت مجومی پارٹی (جماعت اسلامی) کے

https://www.mukaalma.com/193882/
06/06/2024

https://www.mukaalma.com/193882/

دنیا کی تہذیب کے رنگ ڈھنگ بدل رہے ہیں ۔ہماری نئی اور پڑھی لکھی نسل کو آج ماوں کی باتیں اور مشورے کچھ زیادہ اچھے نہیں لگتے ہیں ان کے خیال میں ان کی ماں کو آج

https://www.mukaalma.com/193780/
04/06/2024

https://www.mukaalma.com/193780/

بی جے پی کی بات نہ کریں۔ بی جے پی اب کہیں نہیں ہے۔ بی جے پی کبھی نظریاتی تھی اب نہیں ہے ،اب وہ اقتدار پانے کیلئے ان لوگوں سے بھی ہاتھ ملا رہی ہے جو شری رام

کوئی بھی طریقہ سو فیصد کامیاب نہیں ہوتا، کبھی کبھی طریقے میں استعمال ہونے والی چیز درست نہیں ہوتی، تو کبھی کبھی استعمال ...
04/06/2024

کوئی بھی طریقہ سو فیصد کامیاب نہیں ہوتا، کبھی کبھی طریقے میں استعمال ہونے والی چیز درست نہیں ہوتی، تو کبھی کبھی استعمال کرنے والا جوڑا درست طریقے سے استعمال نہیں کرتا، لیکن ایسے طریقے موجود ہیں جن کے نتائج میں 99 فیصد کے قریب کامیابی ہوتی ہے، اور ایک سے زیادہ طریقے بھی استعمال کیے جاسکتے ہیں۔
برتھ کنٹرول کے مختلف طریقے موجود ہیں ،

برتھ کنٹرول یا contraceptive methods سے مراد وہ مختلف طریقے ہیں جن کی مدد سے آپ جنسی عمل کو پریگنینسی سے محفوظ رکھ سکتے ہیں، عام الفاظ میں بولیں تو بچوں میں

https://www.mukaalma.com/193770/
04/06/2024

https://www.mukaalma.com/193770/

ہم رات واپس مانسہرہ آئے اور سیدھا سبزی منڈی روڈ پر قائم شاندار سے P.C Green ہوٹل ہی آ کر رکے ، اس صاف ستھرے اور شاندار ہوٹل میں ہم نے دو کمرے لئے اور فریش ہو

https://www.mukaalma.com/193785/
04/06/2024

https://www.mukaalma.com/193785/

نئی دہلی کے بٹلہ ہاؤس میں واقع مسجد خلیل اللہ کے امام مولانا یعقوب شاہجہانپوری کے انتقال (30 مئی 2024) سے ملی اور دینی حلقوں میں سوگ کی لہر ہے۔ وہ نہایت

پ دیکھتے ہیں آفس میں کسی دن آپ کا موڈ بہت اچھا ہوتا ہے اپنے آپ کو ہائی انرجی میں محسوس کرتے ہیں اور کسی دن سست اور اداس ...
04/06/2024

پ دیکھتے ہیں آفس میں کسی دن آپ کا موڈ بہت اچھا ہوتا ہے اپنے آپ کو ہائی انرجی میں محسوس کرتے ہیں اور کسی دن سست اور اداس ہوتے ہیں ہر روز ایک ہی طرح کا کام، وہی کولیگزاوروہی چیلنجز پھر ایسا کیوں ہے غور کریں جس دن آپ بہترین لباس اچھے کمبینیشن کے ساتھ پہن کر آتے ہیں لوگ آپ کی تعریف کرتے ہیں کہ آج تو آپ بہت اچھے لگ رہے ہیں اور آپ کا پورا انرجی کا سرکل تبدیل ہو جاتا ہے

پاکستان کے مشہور امیج کنسلٹنٹ حامد سعید کی لائف سٹوری کے کچھ مزید گوشوں میں جھانکتے ہیں۔ best news, blogs site of Pakistan - https://www.mukaalma.com

ذاتی کردار کشی کی اس مہم میں سب سے بڑا ہتھیار جنسیت زدگی پر مبنی کہانیاں، افسانے اور قصے تھے جنھیں مرچ مصالحہ لگاکر سیاس...
03/06/2024

ذاتی کردار کشی کی اس مہم میں سب سے بڑا ہتھیار جنسیت زدگی پر مبنی کہانیاں، افسانے اور قصے تھے جنھیں مرچ مصالحہ لگاکر سیاسی جلسوں میں اور روزمرہ کی گفتگو میں استعمال میں لایا جاتا تھا۔ فریقین نے کانگریس اور لیگ کی صف اوّل کی قیادت اور ان جماعتوں میں نمایاں خواتین کے خلاف جنسیت زدہ حملوں میں ساری حدیں عبور کر ڈالی تھیں ۔ گاندھی کے آشرم بارے وہ وہ قصے کہانیاں گھڑی گئیں کہ الامان الحفیظ ، جواہر لال نہرو کی بیوی تک کو معاف نہیں کیا گیا۔ جناح کی بہن بھی ان حملوں کی زد میں آئی ۔ لیاقت علی خان کے ساتھ بہت سی عورتوں کے نام جوڑے گئے ۔

برصغیر کی جدید سیاسی تاریخ جس کا آغاز اگر ہم نوآبادیاتی ہندوستان میں جدید قوم پرست سیاست کے آغاز سے کریں تو اس میں سیاسی مخالفین کی سیاسی لائن اور موقف کا رد

اب میڈیکل سائنس اس سٹیج پر پہنچ گئی ہے کہ موت کو وارد ہوئے کئی گھنٹے گزر جائیں تب بھی انسان کو موت کے منہ سے نکال سکتے ہ...
03/06/2024

اب میڈیکل سائنس اس سٹیج پر پہنچ گئی ہے کہ موت کو وارد ہوئے کئی گھنٹے گزر جائیں تب بھی انسان کو موت کے منہ سے نکال سکتے ہیں۔ عام عقیدے کے برعکس موت حتمی نہیں ہے۔ دوسرے لفظوں میں حرکت قلب بند ہو جائے، سانس کی آمدورفت رک جائے، اور دماغ کام کرنا چھوڑ دے تب بھی جسم میں زندگی کو بحال کرنا ممکن ہے۔ ایسے آلات اور تکنیک ایجاد اور دریافت ہو چکے ہیں جن کے ذریعے جسم کا درجہ حرارت کنٹرول کرکے دماغ اور جسم کے خلیات کو مرنے سے روک سکتے ہیں

موت کی روایتی تعریف کچھ یوں ہے۔ حرکت قلب بند ہونے سے دماغ اور جسم کے دیگر اعضا کو خون یا آکسیجن کی سپلائی رُک جائے تو موت واقع ہو جاتی ہے۔ موت کے بعد انسان کے

لکھنا، اور یہاں لکھنا، بھاری بھرکم کام ہے۔ سیاسی وابستگیاں، نظریاتی رجحانات، مذہبی عقائد اور گروہی تعصبات کا جنگل اتنا گ...
03/06/2024

لکھنا، اور یہاں لکھنا، بھاری بھرکم کام ہے۔ سیاسی وابستگیاں، نظریاتی رجحانات، مذہبی عقائد اور گروہی تعصبات کا جنگل اتنا گھنا ہے کہ چلنے والے کا پائوں کہیں نہ کہیں ، کسی نہ کسی دام میں آ ہی جاتا ہے اور وہ جم کاربٹ کے شکار کی مانند، نادیدہ پھندے میں الٹا لٹک کر نئی دنیا دیکھنے پہ مجبور ہو جاتا ہے۔ جو بات ، اظہار کی معصوم خواہش سے شروع ہوتی ہے، وہ مذمتوں کے رجسٹر تک پہنچ جاتی ہے، سو ایسے میں کچھ لکھنا، خاص طور پہ ایک ایسا ناول جو ہمارے اردگرد کی دنیا ، دستاویز کرتا ہو، بہادری کا کام ہے۔

بشکریہ فیسبک وال best news, blogs site of Pakistan - https://www.mukaalma.com

دنیا میں جتنی جگہیں واقعی وجود رکھتی ہیں، جہاں آدمی رہا بسا ہوتا ہے، جنھیں ترک کیا ہوتا ہے، یا جہاں رہنے بسنے کا خواب دی...
03/06/2024

دنیا میں جتنی جگہیں واقعی وجود رکھتی ہیں، جہاں آدمی رہا بسا ہوتا ہے، جنھیں ترک کیا ہوتا ہے، یا جہاں رہنے بسنے کا خواب دیکھا ہوتا ہے، یا جن کا محض تخیل باندھا ہوتا ہے، یا جو اس کے خوابوں میں کبھی، بے حد پراسرار طریقے سے ظاہر ہوئی ہوتی ہیں، یا جن کا اس سے وعدہ کیا گیا ہوتا ہے۔۔ وہ سب جگہیں، آدمیوں کے اندر کا نقشہ ترتیب دیا کرتی ہیں۔

ہر آدمی کےاندر ایک" جگہ " ہوا کرتی ہے، جو کسی نقشے کے تحت تعمیر ہوتی ہے۔ کبھی یہ نقشہ دوسرے ترتیب دیتے ہیں، کبھی آدمی خود، کئی بار دونوں مل کر۔ best news,

قدیم قبائل میں حتی کہ آج بھی سعودی عرب کے کئی قدیم قبائل جیسے جازان میں یہ عمل آج بھی کئی جگہ پر روایتی طرز پر ہی کیا جا...
02/06/2024

قدیم قبائل میں حتی کہ آج بھی سعودی عرب کے کئی قدیم قبائل جیسے جازان میں یہ عمل آج بھی کئی جگہ پر روایتی طرز پر ہی کیا جاتا ہے، اور یہ پوری ایک ثقافتی روایت کی شکل میں موجود ہے، جازان کے علاقے کے بعض قبائل اسی خاص ورثے سے ہی جڑے ہیں، جسے وہ اپنے بچوں کے ختنے کے موقع پر دہراتے ہیں، جو ان کے قدیم طریقہ ترتیب پر تھا، اس حقیقت کے باوجود کہ دوسرے خطوں کے بہت سے قبائل اب ان روایات کو ترک کر چکے ہیں۔

عرب کی یہ قدیم رسم "ختان" جسے اردو میں ہم ختنہ کہتے ہیں، یہ مسلمانوں کی مذہبی رسم کے علاؤہ قدیم دین ابراہیم کا بھی عمل ہے، جسے بچوں کی تطہیر کا عمل سمجھا جاتا

https://www.mukaalma.com/193683/
02/06/2024

https://www.mukaalma.com/193683/

پاکستان کے شمالی اور جنوبی وزیرستان میں لڑکیوں کے سکولوں کو نذر آتش کیے جانے کے حالیہ واقعات دوبارہ رونما ہورہے ہیں۔ عسکریت پسندوں کی طرف سے خواتین کے تعلیمی

یہ نیویارک کے گورنر آفس کا منظر ہے۔ گورنر ماریومیتھیوکومو(MARIO MATTHEW CUOMO)جو اپنی خوش لباسی کی وجہ سے مشہور تھے ایک ...
02/06/2024

یہ نیویارک کے گورنر آفس کا منظر ہے۔ گورنر ماریومیتھیوکومو(MARIO MATTHEW CUOMO)جو اپنی خوش لباسی کی وجہ سے مشہور تھے ایک نوجوان امیج کنسلٹنٹ کی آمد کے منتظر تھے۔ حامد سعید نامی اس پاکستانی نوجوان کا گرم جوشی سے استقبال کیا جاتا ہے گورنر صاحب ایک گہری مسکراہٹ کے ساتھ کہتے ہیں ینگ مین آپ کے پاس میری امیج بلڈنگ کے لیے کون سا آئیڈیا ہے۔ حامد سعید جواب دیتے ہیں میں نے پانچ سٹیپس کا لباس کو خوبصورت بنانے کا ایک سائنٹیفک طریقہ بنایا ہے جسے فائیو پی ز آف ڈریسنگ (Five P’s of Dressing)کہتے ہیں۔

یہ نیویارک کے گورنر آفس کا منظر ہے۔ گورنر ماریومیتھیوکومو(MARIO MATTHEW CUOMO)جو اپنی خوش لباسی کی وجہ سے مشہور تھے ایک نوجوان امیج کنسلٹنٹ کی آمد کے منتظر

اس سے قبل کئی مرتبہ میں جامعہ نگر کے مختلف علاقوں میں، یہ اور ان جیسے کئی نوجوانوں کے علاوہ عمر درازوں کو تاش اور جوا کھ...
02/06/2024

اس سے قبل کئی مرتبہ میں جامعہ نگر کے مختلف علاقوں میں، یہ اور ان جیسے کئی نوجوانوں کے علاوہ عمر درازوں کو تاش اور جوا کھیلتے دیکھتا رہا ہوں۔ ایسے مقامات پر اگر آپ تھوڑی دیر کے لیے ٹھہر جائیں، تو آپ کو ان کی زبان سے رنگ برنگی گالیاں اور مسجع و مقفع مغلظات بھی سننے کو مل جائیں گی، جنہیں سن کر شیطان بھی شرمسار ہو جائے گا۔ سوچتا ہوں، آج اگر حضرت عمر رضی اللہ عنہ ہوتے، تو ان کے اس بے کار شغل کی وجہ سے ان پر ضرور کوڑے برساتے، اور انھیں چَھٹی کا دودھ یاد دِلوا دیتے، لیکن ہندوستان ایک جمہوری ملک ہے جہاں سب کو اپنی من مرضی کی آزادی ہے۔

کل رات تقریبا ًگیارہ بجے اپنے مخلص اور مہربان دوست محمد احمد کے ساتھ جامعہ ملیہ اسلامیہ کی لائبریری سے اپنے گھر ابوالفضل لوٹ رہا تھا۔ جماعت اسلامی ہند کے قائم

میرے سامنے ایک مرتبہ پھر کورکمانڈرز میٹنگ کی پریس ریلیز کھلی پڑی ہے اور اس نے میری آنکھیں بھی کھول رکھی ہیں اور دماغ کی...
02/06/2024

میرے سامنے ایک مرتبہ پھر کورکمانڈرز میٹنگ کی پریس ریلیز کھلی پڑی ہے اور اس نے میری آنکھیں بھی کھول رکھی ہیں اور دماغ کی بتی بھی جلا رکھی ہے۔ میں ایک صحافی ہوں اور تجزیہ کار۔ میں دیکھ رہاہوں کہ ہماری فوج نے جب سے فارمیشن کمانڈرز کی سطح پر جا کے فیصلہ کیا ہے کہ سیاست اور عدالت میں کسی قسم کی مداخلت نہیں کرنی اس وقت سے اس کا وہی حال ہوچکا ہے جیسا کسی شیر کا اپنے ناخن اور پنجے کٹوا دینے کے بعد ہوسکتا ہے۔

کیا میں اس بات کی وکالت کر رہا ہوں کہ فوج کی طرف سے عدالتوں کو اسی طرح تحریری فیصلے موصول ہونے چاہئیں جس طرح نواز شریف کو نااہل کرنے کے لئے موصول ہوتے رہے یا

میں نے جرمنی کے معروف فکشن نگار کنٹر گراس کا ایک انٹرویو سنا تھا جس میں اس نے لکھا تھا کہ دوسری جنگ عظیم کے بعد اسے احسا...
02/06/2024

میں نے جرمنی کے معروف فکشن نگار کنٹر گراس کا ایک انٹرویو سنا تھا جس میں اس نے لکھا تھا کہ دوسری جنگ عظیم کے بعد اسے احساس ہوا کہ اگر وہ مابعد جنگ ادب کی دنیا میں زندہ رہنا چاہتا ہے تو اسے Written on the wall کی بجائے Writing against the wallپر عمل پیرا ہونا ہوگا ۔ لیکن مجھے لگتا ہے کہ ایک جمہوری عملیت پسندی سیاست کو سیاست کے مرکزی بورژوازی دھارے میں رہنے کے لیے نوشتہ دیوار جو ہوتا ہے اس کے مطابق چلنا ہوتا ہے وگرنہ وہ ہمیشہ کے لیے سیاست سے باہر کردیا جاتا ہے ۔ یہاں پر میرے ذہن میں فوری ایک اور سوال آیا کہ کیا ایک صحافی کو بھی عملیت پسندی کے اسی سیاسی ڈسکورس کو اختیار کرنا چاہیے؟

ذرا سوچیں، جب آپ کو یہ پتا چلے کہ پاکستان کی سیاست میں 44 سال سے سرگرم ایک جمہوریت پسند سیاست دان جو پاکستان کی طاقتور پیر جاگیردار اشرافیہ کا ممتاز رکن ہو

https://www.mukaalma.com/193675/
02/06/2024

https://www.mukaalma.com/193675/

یورپین پارلیمنٹ کے انتخابات مورخہ 6جون سے 9 جون کے درمیان ہونے والے ہیں ۔ یورپی ممالک میں مقیم بہت سے پاکستانیوں کو یورپی شہریت مل چکی ہے ۔ لیکن ان کی اکثریت

ڈیجیٹل میڈیا نے دنیا بھر کے صحافیوں اور عوام کو قریب کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر مختلف ممالک کے ایسے گروپس بن چکے ہیں جہاں ...
02/06/2024

ڈیجیٹل میڈیا نے دنیا بھر کے صحافیوں اور عوام کو قریب کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر مختلف ممالک کے ایسے گروپس بن چکے ہیں جہاں دو طرفہ کلچر اور رابطوں کو فروغ دیا جاتا ہے۔ پاکستان، انڈیا اور بنگلہ دیش کی ایسی کمیونٹی بن چکی ہے جو اپنے بزرگوں کی یادگاروں پر بات کر رہی ہے۔مجھے ایسے ہی ایک گروپ میں موجود سکھ نوجوان نے باقاعدہ جالندھر ہمارے بزرگوں کے دربار اور گاؤں پر وی لاگ بنا کر بھیجا، یہی کام پاکستانی نوجوان کر رہے ہیں۔ یہاں سے ہجرت کر کے جانے والے ہندو اندرون لاہور کی ویڈیوز اور تصاویر منگواتے ہیں اور لائیو ویڈیو کالز پر ان گھروں کو دیکھتے ہیں جنہیں ان کے بزرگ چھوڑ کے گئے تھے

خبر کی کوئی سرحد نہیں ہوتی۔ بات کچھ عرصہ کے لیے دبائی جا سکتی ہے لیکن چھپائی نہیں جا سکتی۔ اخبارات کے عروج کے زمانے میں بھی صحافی خبر کی تلاش میں ملک سے باہر

انہوں نے پاکستان کے علاوہ ہندوستان میں بھی اپنے فن کا لوہا منوایا۔اُن کی زندگی کے آخری ایام بیماری ، تنہائی اور گمنامی م...
01/06/2024

انہوں نے پاکستان کے علاوہ ہندوستان میں بھی اپنے فن کا لوہا منوایا۔اُن کی زندگی کے آخری ایام بیماری ، تنہائی اور گمنامی میں گذرے۔یہ ایک المیہ ہے کہ پاکستانی شو بز کے زیادہ تر سینئر اداکار اور فن کار طبقہ کی زندگی کے آخری دن مفلسی ، گمنامی اور بغیر کسی سرکاری سرپرستی کے گذرتے ہیں تاوقتِ وہ موت سے ہمکنار ہوجائیں ۔ طلعت حسین کے ایک قریبی دوست اور مداح نے اُن کے بارے میں بتایا کہ، ‘‘ طلعت حسین ایک با تہذیب اور تعلیم یافتہ انسان تھے۔ وہ کردار کے اخلاص کو جانتے اور سمجھتے تھے

26 مئی24 20ء کو پاکستان شو بزنس انڈسٹری کا شاندار اور تابناک باب بند ہو گیا۔ عالمی شہرت یافتہ اداکار و صدا کار طلعت حسین وارثی اس جہانِ فانی سے رُخصت ہوگئے۔

ایک ایسی کہانی جس میں چھ سات سال کا بچہ اپنے آنگن سے بچھڑنے کا دکھ لئے نئی  زمین، نئے  آسمان اور نئی  ہواؤں کا احساس بیا...
01/06/2024

ایک ایسی کہانی جس میں چھ سات سال کا بچہ اپنے آنگن سے بچھڑنے کا دکھ لئے نئی زمین، نئے آسمان اور نئی ہواؤں کا احساس بیان کر رہا ہے۔ کتاب کی ان لائنوں سے ہم سب اس دکھ کو محسوس کر سکتے ہیں”مال گاڑی کے اُس ڈبے نے میرے پورے بچپن کو بنا چھت کے ڈبے میں بٹھاۓ رکھا،میری ماں میرے باپ اس وقت کیا سوچ رہے ہوں گے، میں اب ۸۳ سال کے بعد اچھی طرح اندازہ کر سکتا ہوں کہ ان کے اس وقت کیا تاثرات اور خدشات ہوں گے”۔

تقسیم ہند کے وقت آنے والے نو زائیدہ، ماؤں کی چھاتیوں سے لپٹے،گھٹنیوں چلتے، باپوں کے کاندھوں پر سوار،انگلی پکڑ کے اور بِنا انگلی پکڑے سہج سہج قدم بڑھانے

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mukaalma مکالمہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mukaalma مکالمہ:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share