کہاں ہیں وہ لوگ جو کہتے تھے مدارس سے کبھی انجنئیر نھی نکلے آج دیکھو ابھی مکمل تیاری سے نھی نکلے تھے کہ تم سے ھمارا مقابلہ نھی ہو پارھا پہلی پوزیشن الحمدللہ
#engineer #best #trending
new #tranding #viral #new
بنگلہ دیش کی ایک مسجد کے آٹھ چندہ بکس چار ماہ بعد کھولے گئے ہیں۔ 5 کروڑ 59 لاکھ 7 ہزار 689 روپے نکلے۔ غیر ملکی کرنسی، سونے کے زیورات اور ہیرے کی لونگ اس کے علاوہ ہے۔ تقریباً 13 گھنٹے میں 200 لوگوں نے پیسے گننے کا کام کیا۔لیکن پاکستان میں اعلان ہوتا ہے چندے کے لیے اور جولیاں پھیلائے جاتے ہیں لیکن پھر بھی اس پہ ہمارے پاکستانی مسلمان عمل نہیں کرتے۔افسوس
یہ سوڈان کے قاری سید نور ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ 1930-40 کے دوران جب وہ قرآن پاک کی تلاوت کیا کرتے تھے تو لوگ سڑکوں پر رک جاتے تھے ، گاڑیاں ان کی تلاوت سننے کے لئے رک جاتی تھیں۔ انہوں نے اپنی تلاوت کو ریکارڈ ہونے سے روک دیا۔ حج کے دوران ہی سعودی عرب کے بادشاہ عبدالعزیز کے کہنے پر راضی ہوگئے اور انہوں نے مختصر مدت تک ریکارڈ رکھنے پر اتفاق کیا۔ ان کا انتقال 1960 میں کویت میں ہوا۔ ان کی عمدہ آواز کا ایک نمونہ یہ ہے۔ .... 🦋🦋🦋 .... سبحان اللہ🌴❤️🌴
مدینہ شریف میں ایک عورت کا واقعہ
#PSL #islamic #bayan #status
Best Quran Recitation in the World 2023 | Emotional Recitation
Best Quran Recitation in the World 2023 | Emotional Recitation
Best Quran Recitation in the World 2023 | Emotional Recitation
Online Quran TeacherQuran heart Touching Tilawat ❤️🌹
Online Quran Teacher Quran heart Touching Tilawat ❤️🌹
Online Quran TeacherQuran heart Touching Tilawat ❤️🌹
Online Quran Teacher Quran heart Touching Tilawat ❤️🌹