PatRiot

PatRiot Vlog

22/08/2024

سسٹم کا آبا جی
عمران احمد خان نیازی








کہانی پرانی ہے یہ بیماری کا ڈرامے پرانی ہے
22/03/2023

کہانی پرانی ہے
یہ بیماری کا ڈرامے پرانی ہے

04/11/2022

‏بھاگ کر لندن نہیں جائے گا
ہوش آنے دو واپس میدان میں آئے گا.

02/11/2022

ہم اپنے عوام پر تشدد نہیں کرینگے ۔
اسلام آباد پولیس ۔۔۔
رانا ثناء سنڈا کی نیند اڑانے والی ہے ۔۔

رانا ثناء سنڈا خدا سے اتنا نہیں ڈرتا جتنا علی امین گنڈاپور سے ڈرتا ہے ۔۔
02/11/2022

رانا ثناء سنڈا خدا سے اتنا نہیں ڈرتا جتنا علی امین گنڈاپور سے ڈرتا ہے ۔۔

01/10/2022

لیڈر وہ ہوتا جو اپنے محنت اور جدوجھد پر وزیراعظم بنا ہو کسی کا چپڑاسی نہیں کی نواز شریف اور بھٹو کی طرح ، بوٹ پالش نہیں کی،



30/09/2022
بلو رانی کے لیے راستے ہموار کرنے کی کوشش جاری ۔۔
20/09/2022

بلو رانی کے لیے راستے ہموار کرنے کی کوشش جاری ۔۔

07/09/2022

ARY
bye-bye
میں نے اے آر وائی کو ان فالو کردیا اب آپکی باری ہیں غیرت مند ٹیگز۔۔
Come on
دو دن میں انکو انکی اوقات کا پتا لگ جاٸیگا💪💪💪

16/07/2022

میرے دو دوست ہیں ،
دن کے اڑتے بادل
اور رات کے ٹوٹے تارے
اور ان کے دو ہمجولیاں
بارش کی برستی بوندیں
اور گرتی برف کی تیلیاں
پھر جب کبھی ہم سارے
آپس میں مل بیٹھتے ہیں
پہروں کھوجا کرتے ہیں
تم کو سوچا کرتے ہیں
پری زاد

BREAKING: British media outlets report Prime Minister Boris Johnson has agreed to resign.
07/07/2022

BREAKING:
British media outlets report Prime Minister Boris Johnson has agreed to resign.

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان آج 5:30 بجے قوم سے اہم خطاب کریں گے۔
25/06/2022

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان آج 5:30 بجے قوم سے اہم خطاب کریں گے۔

مطیع اللہ جان کی تجزیہ پر جوابی تجزیہ 🤣🤣🤣
21/06/2022

مطیع اللہ جان کی تجزیہ پر جوابی تجزیہ 🤣🤣🤣

‏مجھے محبت ہے بارڈر پہ کھڑے اس فوجی سے جسے نا ڈالر سے غرض ہے نا بیلجیم کی زمین سے محبت ہے۔وہ کھڑا ہے تو صرف اپنے پاک وطن...
21/06/2022

‏مجھے محبت ہے بارڈر پہ کھڑے اس فوجی سے جسے نا ڈالر سے غرض ہے نا بیلجیم کی زمین سے محبت ہے۔
وہ کھڑا ہے تو صرف اپنے پاک وطن کی حفاظت کیلئے ❤️

قائداعظم کے بعد اگر کسی کو پاکستان کی تاریخ میں لیڈر کے طور پر یاد کیا جائے گا تو وہ ہے عمران خان صاحب ۔۔💗💗
21/06/2022

قائداعظم کے بعد اگر کسی کو پاکستان کی تاریخ میں لیڈر کے طور پر یاد کیا جائے گا تو وہ ہے عمران خان صاحب ۔۔
💗💗

ویلکم ٹو پرانا پاکستان ۔۔بلاول بھٹو نے کہا تھا ۔
10/06/2022

ویلکم ٹو پرانا پاکستان ۔۔
بلاول بھٹو نے کہا تھا ۔

09/06/2022

You have to respect a person because he has been created by the same God who created you. A person may belong to a different religion or culture, but that does not change his humanity. This commonality between you and the other person demands that you honour him. If you focus on what is different about the person, you may hate him. Look at the other person as a masterpiece creation of God Almighty. You will be reminded of the glory of God. You will forget the differences. You will be immersed in praising the Creator. When you respect a person, it is not because of that person. You respect that person because he has been created by God. — Maulana Wahiduddin Khan

پچھلے کئی مہینے سے پاکستان کے عدالتی نظام کو جکڑ کر مذاق بنایا ہوا ہے۔  اربوں روپے کے چوری شدہ پیسے کے تمام ثبوت ہونے کے...
04/06/2022

پچھلے کئی مہینے سے پاکستان کے عدالتی نظام کو جکڑ کر مذاق بنایا ہوا ہے۔ اربوں روپے کے چوری شدہ پیسے کے تمام ثبوت ہونے کے باوجود فرد جرم عائد نہیں ہو پا رہی- کوئی غریب یا عام آدمی ہوتا تو ابھی تک سزا مل کر اپیل بھی خارج ہوچکی ہوتی۔کتنی نا انصافی ہے پھر کہتے ہیں اللہ کا عذاب نہ آئے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PatRiot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PatRiot:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share