Jhelum Times

Jhelum Times This is MeDiA Page for getting news and updates Like This page. Thanks
(2)

جہلم  کالا دیو خانقاہ سلطانیہ پیروں والی مسجد کی حالیہ ہونے والی بارش کے باعث نمازِ جمعہ کے دوران مسجد کی چھت گر گئی۔ مل...
29/07/2022

جہلم کالا دیو خانقاہ سلطانیہ پیروں والی مسجد کی حالیہ ہونے والی بارش کے باعث نمازِ جمعہ کے دوران مسجد کی چھت گر گئی۔ ملبے تلے دب کر 20 نمازی زخمی ہو گئے ۔ ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں نے فوری ریسکیو آپریش کرتے ہوئے ملبے سے نکال کر زخمی افراد کو طبی امداد دیتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر جہلم منتقل کر دیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بروقت کارروائی کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

جہلم ملزمان کی فائرنگ جہلم پولیس کا ایک جوان محمد ذیشان  شہید دوسرا شدید زخمی ۔اسپتال منتقل۔تھانہ دینہ جہلم کی پولیس نے ...
26/07/2022

جہلم ملزمان کی فائرنگ جہلم پولیس کا ایک جوان محمد ذیشان شہید دوسرا شدید زخمی ۔اسپتال منتقل۔
تھانہ دینہ جہلم کی پولیس نے دوہرے قتل کے ملزمان کے تعاقب کے لئے دولتالہ گجر خان میں ریڈ کیا جہاں ملزمان کی فائرنگ سے جہلم پولیس کا ایک جوان شہید جبکہ دوسرا شدید زخمی ہو گیا فائرنگ کے تبادلے میں دو ملزمان ہلاک پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود ملزمان کی تلاش کے لئے سرچ آپریشن جاری اللہ پاک شہید کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثمہ آمین

24/07/2022

جہلم محمدی چوک کے نزدیک محلہ اسلامیہ ہائی سکول میں دو گروپوں کے درمیان لڑائی میں فائرنگ سے راہ گزر بچوں کو چھرے لگنے سے زخمی علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا جہلم پولیس تھانہ سول لائن نے موقع پر فوری پہنچ کر تفتیش شروع کردی جہلم کی عوام کا ڈی پی او جہلم کیپٹن محمد عامر خان نیازی صاحب سے مطالبہ ملزمان کو جلد سے جلد گرفتار کر کے قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے

بلال اظہر کیانی صاحب وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کے معاشی اور توانائی کے کوارڈینیٹر مقرر
08/07/2022

بلال اظہر کیانی صاحب وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کے معاشی اور توانائی کے کوارڈینیٹر مقرر

07/07/2022

جہلم کی منڈی میں وائرس کا شکار جانوروں کی خریدو فروخت سر عام جاری۔






30/06/2022

جہلم میں برطانوی خاتون کے ساتھ ہونے والی ڈکیتی کا ڈرامائی سین ڈکیتی کے شبے میں گرفتار ملزم جعلی نکلے ۔ ڈکیتی کے کیس کو سر سے اتارنے کے لیے پولیس نے مقدمے کے مدعی اور اسکے دو ساتھیوں کو ڈکیت بناکر عدالت میں پیش کیا تو عدالت نے تینوں افراد کی ہتھکڑیاں کھول کر رہا کرنے کے احکامات جاری کیے سنئیر سول جج نے پولیس کی سرزنش کرتے ہوئے اصل ملزمان کو گرفتار کرنے کے احکامات جاری کیے ۔22جون کو برطانوی خاتون سے ائیرپورٹ سے واپسی پر تھانہ منگلہ کی حدود میں 24لاکھ مالیت کی ڈکیتی کی واردات ہوئی تھی.

29/06/2022

جہلم پولیس کی غنڈہ گردی نہیں چلے گی۔
پولیس کا کام ہے اپنی ڈیوٹی کرنا نہ کے پارکنگ اسٹینڈ کی ڈیوٹی دینا پارکنگ اسٹینڈ کا کام ٹھیکیدار کا ہے جبکہ پولیس تنخواہ گورنمنٹ سے لے کر اپنی ڈیوٹی کے فرائض سرانجام نہیں دے رہی۔ یاسر اور راجہ ارسلان نامی پولیس اہلکاروں نے کچہری میں آئے سائلین کو دھکے دئیے اور موبائل توڑنے کی کوشش کی اور بدمعاشی سے موٹرسائیکل بند کرنے کی دھمکی دی ۔ ڈی پی او جہلم کیپٹن(ر) محمد عامر خان نیازی صاحب سے جہلم کی عوام کا مطالبہ ان پولیس اہلکاروں کے خلاف سخت سے سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے۔

جہلم عوام کے محافظ وردی کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے کچہری میں آئے ہوئے سائلین کو یاسر اور راجہ ارسلان نامی پولیس اہلکارو...
28/06/2022

جہلم عوام کے محافظ وردی کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے کچہری میں آئے ہوئے سائلین کو یاسر اور راجہ ارسلان نامی پولیس اہلکاروں نے دھکے دے کر موٹرسائیکل کو پارک نہ کرنے کی صورت میں بدمعاشی سے کہنے لگے اگر پارکنگ اسٹینڈ میں پارک نہ کیا تو موٹرسائیکل بند کر دیں گے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا جہلم کی عوام کا ڈی پی او جہلم کیپٹن (ر) محمد عامر خان نیازی صاحب سے اپیل ایسے پولیس اہلکاروں کے خلاف سخت سے سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

01/03/2022

‏جہلم پریس کلب کی تالہ بندی پر سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا ردعمل۔۔۔

01/03/2022

جہلم پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ نجی میرج ہال میں شادی کی تقریب میں اسلحہ نمائش کرنے پر پولیس کی کارروائی۔ جبکہ ملزمان نے پولیس پر فائرنگ شروع کردی۔ واقعہ کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔

جہلم نجی میرج ہال میں شادی کی تقریب میں اسلحہ نمائش کرنے پر اور پولیس پر فائرنگ کرنے کے جرم میں مقدمہ درج۔
27/02/2022

جہلم نجی میرج ہال میں شادی کی تقریب میں اسلحہ نمائش کرنے پر اور پولیس پر فائرنگ کرنے کے جرم میں مقدمہ درج۔

16/02/2022

Jhelum police in action...
Say No to kite flying...

جہلم.کانسٹیبل زین کوشہیدکرنے والے 2 ڈکیت ملزمان قلیل وقت میں گرفتار.ملزمان نےآج صبح صدر جہلم کے علاقہ میں آصف نامی شخص س...
07/02/2022

جہلم.کانسٹیبل زین کوشہیدکرنے والے 2 ڈکیت ملزمان قلیل وقت میں گرفتار.
ملزمان نےآج صبح صدر جہلم کے علاقہ میں آصف نامی شخص سےڈکیتی کی واردات کی. کانسٹیبل زین کواپنی جانب آتا دیکھ کرمدعی نےواردات کابتایاجس نےدلیری کامظاہرہ کرتےہوئےملزمان کی گاڑی کےآگےموٹرسائیکل لاکر روکنےکی کوشش کی.ملزمان نےگاڑی سے زوردار ٹکرماری جس سےکانسٹیبل موقع پرہی شہیدہوگیاجبکہ ملزمان شہید کانسٹیبل کےموٹرسائیکل کودور تک گھسیٹتے ہوئےبعد ازاں گاڑی میں لوڈکرکےفرار ہوگئے.
تھانہ صدر جہلم پولیس نے مقدمہ درج کرکے چند گھنٹوں میں ملزمان کو ٹریس کرکے گرفتار کرلیا.(ذرائع)

تمام دوستوں سے شرکت کی اپیل ہے۔
06/02/2022

تمام دوستوں سے شرکت کی اپیل ہے۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jhelum Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jhelum Times:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share