نیا طریقہ واردات۔ ہوشیار رہیں۔
#cctv #accident
کشمیری پہلے صرف بھارت سے آزادی مانگتے تھے،
اب کچھ پراپرٹی ڈیلروں کی وجہ سے پاکستان سے بھی آزادی مانگ رہے۔
اور کتنا توڑوگے پاکستان کو۔؟
کیپٹن صفدر کو دیکھ کر وکلاء کے ' مریم کے پاپا چور ہیں ' کے نعرے،
کیپٹن صفدر سیخ پا ہوگئے ،
ماں کا دودھ پیا ہے تو نیچے آؤ ، وکلاء نیچے آئے تو کیپٹن صاحب کی ہوائیاں اڑ گئی۔۔۔
کاش عزت بھی کہیں سے خریدی جاسکتی ۔
نواز شریف کو عمران خان یا عدلیہ نے نہیں اسٹیبلشمنٹ نے باہر جانے دیا۔ خواجہ آصف کا اعتراف
اب سمجھ آئی لاڈلہ کون ہے۔۔؟
ہماری نہیں انکی تو مان لو۔
اینکر عمران ریاض خان کی اہلیہ اپنے شوہر کی بازیابی کے لئے پہلی بار مدد کی اپیل کرنے کے لئے کیمرے کے سامنے آگئی۔
جب لاہور کور کمانڈر ہاؤس پر حملہ ہوا تو کور کمانڈر کی فیملی گھر پر موجود تھی، مشتعل کارکنان نے نا صرف انکی حفاظت کی بلکہ خود باحفاظت باہر نکالا۔
جبکہ اسکی جگہ کسی اور پارٹی کے مشتعل افراد ہوتے تو شاید ماردیتے۔ جیسے ٹی ایل پی کے احتجاج میں کئی پولیس والے مارے گئے تھے۔
13 جماعتوں کی عوام کے خلاف ایک اور باریک واردات ۔۔۔
غور سے سنے اور فیصلہ کریں۔
عمران خان صاحب کی ملک کے خلاف سازش۔۔۔
یہ پی ٹی آئی کارکن نہیں بلکہ حکومت پنجاب کی طرف سے اعلان کردہ مفت آٹا لینے کے لئے آئی بیچارہ عوام ہے جسے ڈنڈے مار مار کر انکی تذلیل کرکے آٹا دیا جارہا ہے۔
پاکستانیوں یہی انکی سازش ہے پہلے عوام پر مہنگائی کا بوجھ ڈال کر انکی جیبیں خالی کرینگے پھر اسی عوام کو ہر موڑ پر ڈنڈے مار مار کر اپنا غلام بنائینگے اور جب چاہا جسے چاہا مار دینگے اور کوئی آواز اٹھانے والا نا ہوگا۔
عمران خان پاکستان کی 75 سالہ تاریخ میں واحد عوامی لیڈر ہے جس کے لئے اوورسیز پاکستانی تمام ممالک میں باہر نکلتے ہیں۔
ایسی حمایت کبھی بھٹو اور بینظیر کو بھی حاصل نہیں ہوئی، وجہ صرف ایک ہی ہے کہ عمران خان واحد لیڈر ہے جو کسی جرنیل کے کاندھوں پر بیٹھ کر سیاست میں نہیں آیا اور نا ہی موروثیت کو ترجیح دیتا ہے۔
اس عام آدمی کی ہمت کیسے ہوئی انکی گاڑی کے آگے گرنے کی۔
اور پھر کہتے ہیں کہ ہم باڈر پر جانے دیتے ہیں۔
جانے باڈر پر دیتے ہیں اور شہروں میں لیتے ہیں۔
مریم کی جھلاہٹ اور 15 فروری!
میرا تجزیہ
Khabarzar with Aftab Iqbal EP #141