ہمت ،محنت اور عظمت کی مثال ۔بھٹے پر 6 لاکھ قرض کے باوجود 5 بچوں کو اکیلی ماں انٹیں نکال کر پال رہی ہے۔
بیٹی کا رشتہ کیا ہے جہیز کا سامان نہیں ہے۔
13 لاکھ خرچہ بھٹے کا قرضہ ہے۔5 بچوں کا باپ گردوں کا مریض ہے۔اکثر بچوں کو بھوکے سونا پڑتا ہے۔مدد کی اپیل
برائے مہربانی پیج کو فالو کریں۔
برائے مہربانی پیج کو فالو کریں || بھٹہ پر 13 لاکھ قرض کے نیچے 4 بھائیوں غلامی ایسے ہے جیسے فرعون کی غلامی ہے۔ جبری مشقت کی قیدی خاندان کی مدد کی اپیل
برائے مہربانی پیج کو فالو کریں || بھٹے کے قرض نے اس قدر غلام بنا دیا کہ ٹی بی کی مریضہ ہونے کے باوجود خاتون انٹیں نکال رہی ہے۔
سات لاکھ قرض ہونے پر بہن بھائی اکیلے بھائی کو بھٹے پر چھوڑ کر بھاگ گئے۔
برائے مہربانی پیج کو فالو کریں || زندگی گزر گئی بھٹے کا قرض اتارتے قرضہ بڑھتا ہے کم نہیں ہوتا ۔۔کوئی مدد نہیں کرتا
برائے مہربانی پیج کو فالو کریں|| بھٹہ مزدور فیملی پر قرض داستاں۔
برائے مہربانی پیج کو فالو کریں۔|| مسلمان ہونے کی وجہ سے کو پادری یا مسیح مدد نہیں کرتا ہمہیں آزاد نہیں کرواتا
برائے مہربانی پیج کو فالو کریں || مجبور اور بے بس بھٹہ مزدور خاندان کی لاچارگی کی کہانی۔بیٹی کی شادی میں صرف آٹھ دن باقی ہیں گھر میں کھانا تک نہیں۔مدد کی اپیل
برائے مہربانی پیج کو فالو کریں || پاکستان کا ایسا شہری جس نے اپنی زندگی بھر کی جمع پونجی اور بچوں کی جائیداد یتیم خانے کے لیے وقف کر دی
میاں چنوں کے علاقے سٹونز آباد میں متنازعے چرچ کا معاملہ اینکر پرسن اضحاق جاوید بھٹی میدان میں آ گئے
کچاہ کھوہ الشفا سرجیکل ہسپتال میں دوران آپریشن خاتون کی ہلاکت کا معاملہ || ورثا نے زیو نیوز حقائق بتا دیے۔
135 سولہ ایل سٹونز آباد کی رہائشی مسیحی خاتون الشفا ویلفیئر سرجیکل ہسپتال کچا کھوہ ڈیلیوری کی غرض سے آئی خاتون دوران آپریشن ڈاکٹر و عملہ کی مبینہ غفلت سے جانبحق ہو گئی۔ لواحقین سراپا احتجاج انصاف کا مطالبہ
برائے مہربانی پیج کو فالو کریں || میاں چنوں 123 چک پیر سید عاشق حسین گیلانی کے دربار کی رونق اور میلہ گاہ کی زیارت کریں || زیو نیوز پرآن لائن اپنے مسائل اور انٹرویوز کے لیے رابطہ کریں || 03003580323
قومی ہیرو گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے آبائی شہر میاں چنوں کے علاقے جنوبی پنجاب کے سب سے بڑے گاؤں امرت نگر پر بنائی گئ مختصر ڈاکومنٹری.