Urdu mystery

Urdu mystery urdu mystery is a channel where you can find lots of information related to Islam, Quran & Science,
(1)

12/08/2022

‏اگر ڈرائیوروں کی بیویوں کو پکڑ کر ہی احتساب کرنا ہے تو ڈرائیور صفدر کی بیوی کو بھی جیل میں بند کرو اداروں سے محبت کا ڈرامہ منٹوں میں نکل جائے گا🖐️

12/08/2022
اس شخص کے بھائی نے ہمارے پیارے مادر وطن کی حفاظت کرتے ہوئے شہادت کو گلے لگایا!اس شخص نے اپنی زندگی ہمارے پیارے مادر وطن ...
11/08/2022

اس شخص کے بھائی نے ہمارے پیارے مادر وطن کی حفاظت کرتے ہوئے شہادت کو گلے لگایا!

اس شخص نے اپنی زندگی ہمارے پیارے مادر وطن کی خوشحالی کے لیے وقف کر دی!

اس شخص نے ہمارے پیارے فوجی جوانوں کے حوصلے بلند کرنے کے لیے انتہائی مشکل راستوں کا سفر کیا ہے!

اس شخص نے ہمیشہ بہادری سے سچ بولا ہے اور سچ کے سوا کچھ نہیں بولا!

میرے پیارے پاکستانیو،
کل رات، اس آدمی پر غداری کے دس مقدمات درج کئیے جا چکے ہیں

ارشد شریف۔۔۔یہ نام یاد رکھنا!

حقیقی آزادی کی جنگ میں یہ نام تاریخ میں ایک ہیرو کے طور پر لکھا جائے گا!

(This man's brother embraced Shahadat protecting our beloved motherland!

This man has dedicated his life for the prosperity of our beloved motherland!

This man has travelled to the most treacherous terrains to boost the morale of our beloved soldiers!

This man has always bravely spoken the truth & nothing but the truth!

My dear Pakistanis,
Last night, this man was charged with 10 charges of TREASON!

Arshad Sharif - Remeber this name!

This name will go down in history as a hero in the war for Haqeeqi Azadi!)



غزہ پر مسلسل تیسرے روز اسرائیل کی بمباری، 6 بچوں اور 4 خواتین سمیت 29 فلسطینی جاں بحق حالیہ پرتشدد کارروائیاں غزہ میں گز...
07/08/2022

غزہ پر مسلسل تیسرے روز اسرائیل کی بمباری، 6 بچوں اور 4 خواتین سمیت 29 فلسطینی جاں بحق

حالیہ پرتشدد کارروائیاں غزہ میں گزشتہ سال کی جنگ کے بعد بدترین ہیں جس نے تقریباً 23 لاکھ فلسطینیوں کے پسماندہ علاقے کو مزید تباہ کردیا ہے۔

حقیقت 😥
07/08/2022

حقیقت 😥

Ameen
02/04/2022

Ameen

28/10/2021

لیجنڈ شعیب بڑا کھلاڑی ھی نھی بہت بڑا انسان بھی ھے❤️❤️

❤️❤️
26/09/2021

❤️❤️

22/09/2021

Must watch

24/08/2021

Must watch till end 💔💔

💓💓
21/06/2021

💓💓

Sad but true 💔💔
17/05/2021

Sad but true 💔💔

Thand pay g*i?
11/05/2021

Thand pay g*i?

Beshak Allah bhtr plan banata hai kya hua Muslim ummah soe hui hai iska ye mtlb thori hai k Allah Ka insaaf bhi soo gya ...
02/05/2021

Beshak Allah bhtr plan banata hai kya hua Muslim ummah soe hui hai iska ye mtlb thori hai k Allah Ka insaaf bhi soo gya hai ♥️♥️

💔💔
30/04/2021

💔💔

‏بھارت میں مصنوعی آکسیجن کی کمی کیا ہوئی پوری دنیا چیخ اٹھی۔ لیکن کشمیر جو پچھلے ایک لمبے عرصے سے بند ہے۔ جہاں پے بچوں کا قتل اور خواتین کا ریپ عام ہے اس پر کوئی بولنے والا نہیں؟‏‎‎کورونا سےبھارت میں تباہی پہ افسردگی اپنی جگہ
لیکن مقبوضہ کشمیر پہ مسلط خون آشام شاموں کانوحہ آج بھی پڑھا جاتا ہے
بھارت سےہمدردی میں مرےجارہے ہمارے ملک کے دوغلے لوگ اور صحافی مقبوضہ وادی میں مظالم پر بھلا کیوں نہ بول پائے؟
انسانیت کی باتیں بھی اس کیلئے زیب دیتی ہیں
جسےانسانیت کا پاس ہو. بھارت کی عوام میں تھوڑی سی بھی انسانیت ہوتی تو وہاں مسلمانوں اور کشمیریوں پر مظالم کے خلاف اٹھ کھڑے ہوتے۔ لیکن وہ لوگ بے حس لوگ ہیں۔
خیر جو لوگ donate for india کے ٹرینڈ چلا رہے ہیں وہ ضرور چلائیں لیکن منافقت کو مہربانی کر کے چھوڑ دیں اور ایسی پھرتیاں اپنوں کے لیے بھی دکھایا کریں ۔

16/04/2021

Must watch 💓

21/03/2021

Badhshah Ki Galat Herqat | The king Bad Habit | Urdu/Hindi

08/03/2021
19/02/2021
17/02/2021

Must watch

13/02/2021
13/02/2021

Allah maaf fermae Astagfirullah 😭💔

08/02/2021

Must watch

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu mystery posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Urdu mystery:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share