lol so true

lol so true LOLsoTRUE
Whats Your LOL so TRUE Moment >?

The second edition of Bajaur Premier League 2022 in Bajaur district of Khyber Pakhtunkhwa concluded with great enthusias...
23/10/2022

The second edition of Bajaur Premier League 2022 in Bajaur district of Khyber Pakhtunkhwa concluded with great enthusiasm. 36 teams from across the district participated in the cricket league which continued from September 7 to October 23. In the final match held in Khar area of ​​Bajaur, Koh Noor Club Umrai Mamand defeated Gabrai Mamand's team and won the tournament. In the closing ceremony, trophies and cash prizes were distributed among the teams who took different positions and the players who showed the best performance. Every year such events are organized in Bajaur district which is a reflection that Bajaur is a peaceful area and tribals love sports.

In May 2022, Security Forces established a permanent container hospital in Meherban Kalay, ​​Khyber tribal district to e...
10/08/2022

In May 2022, Security Forces established a permanent container hospital in Meherban Kalay, ​​Khyber tribal district to ensure health facilities to the locals. The hospital is established on the name of Shaheed soldier Memzar of Frontier Corps North who was martyred while fighting bravely against the terrorists. With the establishment of the hospital, basic health facilities have become permanently available to the people of Meherban Kalay and other suburbs. Due to the facilities available in the hospital, the people of the area do not have to go to the cities. The hospital has two doctors, one medical technician and medical staff to provide medicines to the patients on daily basis. Along with this, Memzar Shaheed Hospital has an OPD, a trauma center and an emergency delivery room for women. For the first time in the history of the area, three infants are born in this hospital. Apart from this, about two hundred patients from different areas are being checked up on daily basis. The people of the area are grateful to Frontier Corps North for establishing the hospital. People express their views and said that the steps taken by the security forces to provide health facilities to locals will always be remembered.

وادی تیراہ کے علاقہ بارگئ میں ایف سی نارتھ کینجانن سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا. فری میڈیکل کیمپ میں380 سے زائد ...
01/08/2022

وادی تیراہ کے علاقہ بارگئ میں ایف سی نارتھ کینجانن سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا. فری میڈیکل کیمپ میں380 سے زائد مردوخواتین اور بچوں کا خصوصی چیک اپ کیا گیا اور مفت ادویات فراہم کی گئیں. اس موقع پر ڈاکٹرز نے عوام کو موسمی بیماریوں سے بچاو کے لئے بھی آگاہی فراہم کی.

ضلع باجوڑ کے علاقے چچاگئ میں مڈل سکول کا افتتاح کر دیا گیاسیکیورٹی فوسز کی جانب سے ضلع باجوڑ کے علاقے چچاگئ میں مڈل سکول...
24/07/2022

ضلع باجوڑ کے علاقے چچاگئ میں مڈل سکول کا افتتاح کر دیا گیا

سیکیورٹی فوسز کی جانب سے ضلع باجوڑ کے علاقے چچاگئ میں مڈل سکول کا افتتاح کر دیا گیا. ضلع باجوڑ کے دوردراز علاقے چچاگئ اور مضافاتی علاقوں میں بچوں کے لئے سکول میسر نا ہونے کی وجہ سے علاقے کی عوام اپنی مدد کے تحت کھلے آسمان کے نیچے بچوں کو تعلیم فراہم کر رہے تھے. فرنٹیئر کور نارتھ نے نومبر 2021 میں پانچ ٹینٹ مہیا کئے اور عارضی شیلٹر سکول تعمیر کیا. اسکے ساتھ ساتھ فرنٹیئر کور نارتھ کی جانب سے یکم جون 2022 کو چچاگئ میں مڈل سکول کی تعمیر شروع کر دی گئ. جسکی تعمیر دو مہینہ کی قلیل مدت میں مکمل کر لی گئ. افتتاحی تقریب میں بڑی تعداد میں علاقہ مکینوں اور بچوں نے شرکت کی. اور تعلیم کے فروغ کے لئے کئے جانے والے اقدامات پر فرںٹیئر کور نارتھ کا شکریہ ادا کیا.

25/06/2022

خیبر پختونخواہ کے قبائلی اضلاع میں جرگہ کی اہمیت

23/06/2022

فاٹا انضمام کیا ہے ؟؟

کون ہے جو فاٹا انضمام کے ثمرات سے خائف ہے?

فاٹا انضمام کے ثمرات کیا ہیں?

جانئے

آنے والی ویڈیوز میں

بہت جلد

ضلعی انتظامیہ اور فرنٹیئر کور نارتھ کے عہدداران ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں بارہ سال کے طویل عرصے کے بعد علاقے میں واپس آ...
15/06/2022

ضلعی انتظامیہ اور فرنٹیئر کور نارتھ کے عہدداران ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں بارہ سال کے طویل عرصے کے بعد علاقے میں واپس آنے والے خاندانوں کا خیرمقدم کر رہے ہیں۔ اس موقع پر سیکورٹی فورسز کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد بھی کیا گیا ہے.جبکہ واپس آنے والے خاندانوں کو فوری کھانا مہیا کرنے کے ساتھ ساتھ خشک راشن, بستر, ٹینٹ اور روزمرہ کے استعمال کی دیگر چیزیں فراہم کی جا رہی ہیں. وادی تیرہ سے کوچ کرنے والے مختلف قبائل کی واپسی جاری ہے. اور ستمبر 2022 تک پندرہ ہزار سے زائد خاندانوں کی واپسی کے انتظامات مکمل کئے جا چکے ہیں جن میں سپاہ قبیلے کے خاندان بھی شامل ہیں. اب تک تیراہ کے دیگر قبیلوں کے تقریبا 70 فیصد خاندان اپنے علاقوں میں واپس آ چکے ہیں جن کی تعداد گیارہ ہزارپانچ سو خاندان ہے. جبکہ سپاہ قبیلہ کی واپسی 26 جون 2022 سے شروع ہو گی. فوجی آپریشن کی وجہ سےکوچ کرنے والے خاندانوں کی آبادکاری کے لئے ضلعی انتظامیہ اور فرنٹیئر کور نارتھ کی کاوشوں کو علاقہ مکین بھی سراہتے ہیں. وادی تیراہ اپنی خوبصورتی اور جغرافیائ اہمیت کے حوالے سے اہم مقام رکھتا ہے. علاقے میں امن کے قیام کی خاطر کوچ کرنے والے یہ خاندان اب واپس آ رہے ہیں. علاقے میں ترقی کا ایک نیا دور شروع ہو گیا ہے جس سے یہاں کی عوام مستفید بھی ہوگی اور ملک کی ترقی میں اپنا کردار بھی ادا کرے گی.

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when lol so true posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share