عارف والا کھیتوں میں چھپ کر دو افراد گدھا ذبح کرتے ہوئے گدھے سمیت گرفتار
پولیس نے اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچ کر گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
ملزموں کے بیان کے مطابق 3 ماہ سے ذبح کر کے گدھدں کا گوشت لاہور کے مختلف علاقوں کے بڑے بڑے ریسٹورنٹس کو سپلائی کر رہے ہیں
REEM binte Ibraheem minister of international cooperation UAE
#uae
#maryam
#MaryamNawaz
#minster
ساہیوال فریدٹاؤن قبرستان سے ملحق کوڑے دان میں نامعلوم شخص نومولود کو پھینک کر فرار 🥺🥺🥺
مختلف شہروں میں بجلی بلوں میں زیادتی اور ناجائز ٹیکسز بارے احتجاجات
راولا کوٹ میں بجلی بل نظر آتش کر دیئے گئے
ساہیوال بورڈ نے کلاس نہم کے کے نتائج کا اعلان کر دیا
نتائج کا اعلان کمشنر ساہیوال/ چئیرپرسن بورڈ شعیب اقبال سید نے کیا
امتحانات میں 91261 طلبہ و طالبات شریک ہوئے
41235 طلبہ و طالبات کامیاب قرار پائے
امتحان میں کامیابی کا تناسب 45.18 فی صد رہا
ایڈیشنل کمشنر کوآرڈینیشن شفیق احمد ڈوگر نے بھی تقریب میں شرکت کی۔
کنٹرولر امتحانات رانا نوید عظمت اور سیکریٹری بورڈ ڈاکٹر رابعہ اختر بھی موجود تھیں
نتائج 800292 پر رولنمبر ایس ایم ایس کرکے معلوم کئے جا سکتے ہیں
طلبہ و طالبات bisesahiwal.edu.pk سے بھی رزلٹ دیکھ سکتے ہیں
ساہیوال میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی الفرید بیکرز ریلوے روڈ پر کاروائی
صفائی کے ناقص انتظامات اور فوڈ میں فنگس ملنے پر بھاری جرمانہ۔
ساہیوال کنکورڈیا کالج
ساہیوال(شوکت جوتہ سے) کنکورڈیا کالج میں بچوں کو تعلیم دینے کی بجائے فحاشی گانوں پر مجرے کروائے جانے لگے شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی کاروائی کا بھی مطالبہ کر دیا جبکہ کالج میں مجرہ کروانے کی ویڈیو میڈیا کو موصول ۔۔۔۔۔
ساہیوال میں پرائیویٹ کالج کی بھر مار ہو چکی ہے کنکورڈیا میں اساتذہ طلبہ و طلبات کو دینی تعلیم دینے کی بجائے بے حیائی اور فحاشی پروگرام کروا کر کالج میں سرعام مجرے کروانے لگے ہیں جس کے باعث نوجوان نسل تعلیم پر توجہ دینے کی بجائے بے حیائی اور برائی کی طرف مائل ہونے لگے ایک تعلیمی ادارے کے اندر اس طرح کا فحاشی ماحول دیکھ کر سیاسی سماجی حلقوں میں تشویش کی ایک لہر دوڑ گئی ہے شہریوں نے وزیرعلی پنجاب اور سیکرٹری ایجوکیشن پنجاب سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا ہے
BISE Sahiwal, Peaceful Protest against Govt of Punjab due to unfair budget for government employees of Punjab
ساہیوال بورڈ ملازمین کا تنخواہوں اور پنشن میں غیر امتیازی سلوک کے خلاف احتجاج
پنجاب بھر کے سرکاری ملازمین سے اظہار یکجہتی کے لیے امیر جماعت اسلامی سراج الحق سول سیکرٹریٹ پہنچ گئے
لاہور میں ہزاروں سرکاری ملازمین اور ریٹائرڈ پینشنرز کا موجودہ حکومت کی غلط پالیسیوں کے خلاف
بھرپور احتجاج
مہنگائی کے حالات کی وجہ سے بچت کا طریقہ 🤣😂
شہید بینظیر بھٹو کے نام پر چند ہزار روپوں کے لئے خواتین کو یوں ذلیل و خوار دیکھ کر افسوس ہوا، یہ ویوڈیو چارسدہ میں بینظیر انکم کے پہلی قسط کی ہے!
#trending
#army
#ImranKhanPTI
بیت اللہ شریف کا مختلف زاویوں سے منظر