گلگت بلتستان میں پچھلے دو ہفتوں سے 4G انٹرنیٹ سروس کی بندش سے گلگت بلتستان کے عوام کا باقی دنیا سے رابطے منقطع ۔ دیار غیر مقیم گلگت بلتستان کے باشندے اپنے پیاروں سے رابطے منقطع ہونے پر اذیت میں مبتلا۔ اورسیز گلگت بلتستانیو کا حکومت سے فوری 4G انٹرنیٹ سروس بحال کرنے کا مطالبہ۔
یو سی کتی شو میدان جنگ بن گیا انتظامیہ خاموش تماشائی
ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کھرمنگ مہدی آباد کے غاصبوں کے سامنے بے بس۔
عدالتی فیصلہ سٹے آرڈر اور اپنے زیر سایہ ہونے والے مصالحت کی خلاف ورزی کرنے والوں کے سامنے بے بسی کا مظاہرہ شرمناک ہے ۔ انتظامیہ کی موجودگی میں کتیشو داپا کے چراگاہوں پر مال مویشیوں سمیت حملہ ۔ کتیشو کے کئی افراد زخمی ۔
وزیر اعلیٰ اور چیف سیکریٹری فوری طور پرضلعی انتظامیہ کھرمنگ کی بے بسی کا نوٹس لیں ۔
#dckharmang
#ackharmang
#shamonyoumehdiabad
#CMGilgitBaltistan
#dcskardu
#acskardu
#wazirsaleem
#skrdu_gilgit_
#عوامی_مطالبہ
یوں تو کھرمنگ کا سب سے بڑا یونین کونسل کتی شو کے روڈ خستہ حالی میں اپنی مثال آپ ہیں اور ساتھ ہی روڈ سائیڈ پر لگے درختوں کے بڑے شاخوں نے روڈ کو دونوں سائیڈوں سے گیرے ہوئے ہیں اور کبھی بھی کسی حادثے کا شکار ہو سکتا ہے اور ساتھ ہی ان شاخوں پر ایک قسم کا کیڑا بھی پایا جاتا ہے جسے لوگ مقامی زبان میں(فہ ژے ہبو) کہتے ہیں جس سے بھی مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے
لہذا حکام بالا سے گزارش ہے کہ مہدی آباد تا حسن آباد بازار تک روڈ سائیڈ پلانٹیشن کی شاخ تراشی کو یقینی بنایا جائے ۔ ہم امید کرتے ہیں کہ متعلقہ حکام ہماری اس چھوٹی سی مطالبہ کو فوری حل کیا جائے
روندو
روڈ معاوضہ لیڈی ڈاکٹر ڈینٹل ڈاکٹر کیعدم تعیناتی ، ڈمبواس بازار میں روڈ کے کام شروع نہ کرنے روندو کے اساتذہ کا روندو میں واپسی ، تمام دفاتر روندو میں لانے و دیگر اہم ایشوز پر ڈمبوداس بازار گلگت سکردو روڈ پر دھرنا جاری..
سانحہ 4 مئی
آج 4 مئی کو ضلعی ہیڈ کوارٹر سادات گوہری پر ہونے والے اس مظالم اور شب خون مارنےکر بندق کی نوک پر سادات گوہری سے ملکیتی اراضی کو چھین لیا گیا تھا۔
آج کثیر تعداد میں جوان اور عمائدین سادات گوہری ڈسی آفس ہیڈ کوارٹر سادات گوہری کے سامنے پر امن اور مہذب انداز میں یاداشت پیش کیا اور انتظامیہ سے ہونے والے معاہدے پر من و عن عمل کرنے کا مطالبہ کیااور دوبارہ زمین لینے کی بات بھی کی تو شدید رد عمل آئے گا۔۔۔
آخر میں شیعہ مسنگ پرسن کی بازیابی کے حوالے سے حکومت کو سنجیدہ ہونے کا مطالبہ کیا
سکردو راولپنڈی روڈ تھاکوٹ کے مقام پر پولیس سرے عام بلتی ڈرائیوروں سے رشوت لیتے ہوئے
پروگرام رمضان کریم
نویں دن کی دعا اور شرح
شیخ محمد وصیل فیاضی صاحب
پروگرام رمضان کریم
علامہ شیخ محمد جعفر جعفری صاحب
پروگرام رمضان کریم
شیخ محمد جعفر جعفری صاحب
پروگرام رمضان کریم
ساتویں دن کی دعا اور شرح
شیخ محمد وصیل فیاضی صاحب
پروگرام رمضان کریم
علامہ شیخ محمد جعفر جعفری صاحب
پروگرام رمضان کریم
پانچویں دن کی دعا اور شرح
شیخ محمد وصیل فیاضی صاحب
پروگرام رمضان کریم
شیخ محمد جعفر جعفری صاحب
چوتھے دن کے دعا کی شرح
شیخ محمد وصیل فیاضی صاحب
پروگرام رمضان کریم
شیخ محمد جعفر جعفری
پروگرام رمضان کریم
شیخ محمد وصیل فیاضی
قسط نمبر 2