15/05/2024
تلاش گمشدہ
Date 13_05_24
ایک عدد سامان کپڑے ۔موبائل ۔گھر کی چابیاں ضروری سامان بھی ہے pink کلر کا سکول بیگ جو کہ جوہرآباد سے خوشاب روڈ پرگر گیا ہے cctv سے پتہ چلا ہے کہ کسی سکول کا لڑکا ہے جس نے وو اٹھایا ہے شنا خت صاف نہیں ہے آپ سے التماس ہے سامان تلاش کرنے میں مدد کریں ۔مہربانی کر کے صدقے رسُول کسی بھی کو ملا ہے تو اس نمبر پیے کال کر کے واپس دے دو شکریہ
03026776758.
03312050086 واٹس ایپ نی ہے
جس بھائی جان کے پاس یہ میسیج اے وہ اپنے فرینڈ کو بھیجا دے تاکہ سامان ملنے میں مدتِ میلے شکریہ plz plz ,🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏