ملک بھر میں اِی وی چارجنگ سٹیشن سٹیشنز کا قیام
#sunofmradio #RadiowithSoul #FM894 #electricvehiclecharging
پانی کےضیاع کی ممانعت کا دینی حکم !
#sunofmradio #RadiowithSoul #FM894 #avoidwastageofwater #SaveWater
Phenomenal rise in violence against Indian minorities
Phenomenal rise in violence against Indian minorities
India's Rising Anti-Minority Violence
#india #antiminorityvoilence
آؤ بات کریں
پروگرام: آؤ بات کریں
میزبان: بشریٰ اقبال حسین
موضوع: انسانی بھائی چارے کا عالمی دن
مہمان: ڈاکٹر روبینہ علی ( ڈپٹی ہیڈ- UNFPA)
لائیو کال کے لئے: 894 111 111 -051
ایس ایم ایس کے لئے:ٹائپ کریں Suno " وقفہ " اپنا نام ، شہر کا نام اور پیغام لکھ کر بھیج دیں 8881 پر
Follow Us On:
.
WHAT'S APP CHANNEL
whatsapp.com/channel/0029Va8mjND4NVio3RR3zK0y
.
INSTAGRAM
instagram.com/sunofmradio
.
TIK TOK
tiktok.com/@suno.radio89.4?_t=8nEqS7MJV2X&_r=1
.
YOU TUBE
https://youtube.com/@sunodigitalofficial?feature=shared
.
WEBSITE
sunofmradio.com
#AoBatKarain #RadiowithSoul #sunofmradio #FM894
India’s interference in Canada’s electoral processes.
India’s interference in Canada’s electoral processes.
#CanadaElection #india #canada #forum #CurrentHappenings #SunoLive #PakistanNews
یہ دن ہمیں کشمیری بھائیوں سے یکجہتی کا دن ہے ۔یہ دن ہمیں بھی آزادی کا احساس دلاتا ھے کہ آزادی کی قدر کریں۔ کشمیری بہن بھائیوں کی آواز پوری دنیا میں پہنچائیں ۔
پروگرام : دوستوں کا ٹائم ۔ سنو ایف ایم نیٹ ورک
#kashmirsolidarityday #kashmir #dostonkatime #sunofm894
بھارت نے کشمیر میں ہر طرح کی پابندیاں نافذ کر رکھی ہیں ، سوشل میڈیا کا مکمل بلیک آؤٹ کیا ہوا ہے، ایسے میں دنیا میں پھیلے ہوئے کشمیری اور پاکستانی جوان جو کشمیر کو فی الحقیقت اپنی شہہ رگ سمجھتے ہیں ، ان کی ذمہ داری میں بڑا اضافہ ھے کہ وہ پوری دنیا میں کشمیریوں کی آواز کو پہنچانے اور بھارتیوں کی دہشت گردی کو بے نقاب کریں ۔
پروگرام : سنو مارننگز ۔ سنو ایف ایم نیٹ ورک
#kashmirsolidarityday #kashmir #sunomornings #SunoFM894
عالمی برادری کو چاہئے کہ کشمیریوں کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ان کا حق خود ارادیت دلوانے میں کردار ادا کرے ۔ اور یہ پچھلی کئی دہائیوں یہ مطالبہ رکھا جا رھا ھے۔ بھارت کشمیریوں کو بارود سے زیر نہیں کر سکتا ۔
پروگرام : مستی ود بھٹی ۔ سنو ایف ایم نیٹ ورک
#kashmirsolidarityday #kashmir #mastiwithbhatti #SunoFM894
کشمیر اور کشمیریوں پر بھارت کی طرف سے ظلم توڑے جا رہے ہیں ۔ اور کشمیر کا ہر جوان اپنے ملک کی بقاء کیلئے لڑے گا ۔
پروگرام : ڈرائیو ٹائم ود حمزہ اختر ۔ سنو ایف ایم نیٹ ورک
#kashmirsolidarityday #kashmir #drivetimewithhamza #SunoFM894
کشمیر طویل عرصے سے اپنی جدوجہد میں مصروف ہے جہاں لوگوں کو بنیادی حقوق تک حاصل کرنا بھی مشکل ہو چکا ہے۔ اس لئے دنیا کو بار بار یاد دہانی کرانی پڑتی ہے کہ انسانوں کی زندگی کو مشکلات میں ڈالنا بالکل قابل ستائش نہیں۔
پروگرام : سنتے چلو ۔ سنو ایف ایم نیٹ ورک
#kashmirsolidarityday #kashmir #suntaychalo #sunofm894
کشمیر کی آزادی کشمیری عوام کے حق خود ارادیت کے حق میں آواز بلند کرنا اور ان کے حقوق کے تحفظ کے تحفظ کی اہمیت کو اجاگر کرنے کیلئے ہم یومِ یکجہتی ءِ کشمیر مناتے ہیں ۔ ہر سال اس دن پاکستان کےعزم کا اعادہ کیا جاتا ھے کہ ہم کشمیر کےساتھ کھڑے ہیں ۔
پروگرام : لائف سٹائل ۔ سنو ایف ایم نیٹ ورک
#kashmirsolidarityday #kashmir #lifestyle