It is my official channel for history and geographical culture
03/12/2025
6 December black day
03/12/2025
Tera manzar kabhi bhai n bhula g ham
03/12/2025
03/12/2025
6 December k sadma hma yad h
02/12/2025
Hara gumbad jo dekhoga
02/12/2025
Tera haram ki kya baat h mola
30/11/2025
جب جب ظلم ہوگا، تب تب جہاد ہوگا۔
ہمت، جرأت اور تسلسل کا پیغام
“گولی کھائیں گے تو سینے پر کھائیں گے، پیٹھ پر نہیں۔ اور اگر ہمارا جنازہ نکلا، تو جمعیت علماءِ ہند کے جھنڈے میں ہی نکلے گا — ان شاء اللہ۔”
جنہیں اللہ نے ذمہ داری اور عہدہ دیا ہے، ان کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے تربیت یافتہ نوجوانوں کو اپنے ہاتھوں سے آگے بڑھائیں، ان کا ہاتھ پکڑ کر قیادت سونپیں، اور آنے والی نسل کی سرپرستی کریں۔
ہمارے بزرگوں نے جیلوں کو آباد کیا، پھانسی کے پھندوں کو چُوما، اور قوم کے لیے اپنی جانیں قربان کیں۔
اگر انہوں نے ظلم کے سامنے سر نہیں جھکایا، تو ہم کیسے اس تسلسل کو چھوڑ دیں؟ ڈریں گے نہیں — کبھی نہیں۔ چاہے حالات جیسے بھی ہوں، مقابلہ کریں گے — ان شاء اللہ۔
جب-جب ظلم ہوگا، تب-تب جہاد ہوگا۔ (یعنی ظلم کے خلاف آواز بلند کرنا — پوری ہمت کے ساتھ)
حضرتِ اقدس مولانا سید محمد اسعد مدنی صاحب دامت برکاتھم العالیہ صدر جمعیۃ علماء ھند
30/11/2025
मौलाना महमूद मदनी ने कहा कि 'सरकार हमारे मामलों में दखल ना दे’
Be the first to know and let us send you an email when Madarsa Islamia Khairul Uloom Hapur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.