Nankana Online

  • Home
  • Nankana Online

Nankana Online Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nankana Online, News & Media Website, .

15/01/2025

بھارت سے آئے 84 ہندویاتریوں نے گوردوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب پر حاضری دی ، ہندو یاتریوں نے مذہبی رسومات ادا کیں, بھارتی یاتریوں نے اپنی حکومت سے پاکستانی مسلمانوں کو بھی اجمیرشریف جانے کے لئے زیادہ سے زیادہ ویزے دینے کا مطالبہ کر دیا اور پاکستان کو پرامن ملک قرار دے دیا.



12/01/2025

کھڈی پر تیار اون اور مخمل کی چادریں مہارت اور نفاست کا منہ بولتا ثبوت ہیں، اوڑھنے میں گرم، دیکھنے میں دیدہ زیب یہ چادریں کیسے بنائی جاتی ہیں-



10/01/2025

میونسپل کمیٹی ننکانہ صاحب نے محکمہ ریلوے کو ایک کروڑ گیارہ لاکھ روپے کے واجبات ادا نہ کیے، محکمہ ریلوے نے احتجاجاً شہر کے وسط میں موجود ریلوے کراسنگ کو بند کردیا، جس کے باعث شہریوں کو آمدورفت میں شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑرہا ہے،



05/01/2025
05/01/2025

ننکانہ صاحب میں ریلوے اسٹیشن کی نئی بلڈنگ ٹرینوں کی بندش کی وجہ سے ویرانی کا منظر پیش کر رہی ہے ہزاروں مسافر پریشانی کا شکار ہیں ۔


03/01/2025

سردیوں کی سوغات گاجر، ذائقہ
میں جتنی لزیز ہوتی ہیں صحت کیلئے بھی اتنی ہی مفید ہوتی ہیں،کھیت سے دسترخوان تک گاجریں کیسے پہنچتی ہیں-


03/01/2025

ننکانہ صاحب میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر عملہ صفائی نے انوکھااحتجاج کیا ملازمین نے کوڑاکرکٹ لاہور جڑانوالہ مین روڈ پر پھینک دیا



-paymentofsanitation

01/01/2025

دیہات میں شہتوت کی شاخوں سے بنی ٹوکریوں کے استعمال کی روایت برقرار ہے، یہ ٹوکریاں کیسے تیار کی جاتی ہیں ، جانتے ہیں ننکانہ سے افضل حق کی اس رپورٹ میں
لیا ۔


31/12/2024

ننکانہ صاحب میں سگ گزیدگی کےواقعات بڑھنے لگے ضلع بھر میں آوارہ کتوں کی بھرمار ،بچوں اور خواتین سمیت کئی افراد کو آوارہ کتوں نے کاٹ لیا ۔



31/12/2024

ننکانہ صاحب میں فیصل آباد سے لاہور جانے والی بس دھند کے باعث کنٹینر سے ٹکرا گئی حادثے میں دو خواتین سمیت آٹھ افراد زخمی ہو گئے زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔


30/12/2024

اب رخ کریں گے ننکانہ صاحب کا جہاں شدید دھند کا راج ہے ،حد نگاہ انتہائی کم ہے موٹر وے ایم تھری انٹرچینج ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے-



25/12/2024

ننکانہ صاحب کا ینگسن میموریل چرچ اپنے اندر تاریخ کی ڈھیروں یادیں سموئے ہوئے ہے، یہ چرچ کب تعمیر ہوا اور اس کو ینگسن کا نام کیوں دیا گیا جانتے ہیں-



Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nankana Online posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nankana Online:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share